دشمن کے سیٹلائٹ کو مار گرانے کی ’طاقت‘ حاصل

دشمن کے سیٹلائٹ کو مار گرانے کی ’طاقت‘ حاصل

نئی دہلی، 27 مارچ : ہندوستان نے دشمن کے سیٹلائٹ کو خلا میں ہی مار گرانے کی صلاحیت حاصل کرکے دنیا کی چوتھی سپر پاور کے طور پر اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو قوم کے نام خطاب میں بتایا کہ محض تین منٹ میں ’مشن طاقت‘ کو […]

سوڈان نے گولان ہائٹس پر امریکی فیصلے کی مذمت کی

سوڈان نے گولان ہائٹس پر امریکی فیصلے کی مذمت کی

خرطوم، 27 مارچ  :  سوڈان نے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے امریکی انتظامیہ کے فیصلہ کی منگل کو سخت مذمت کی۔ سوڈان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا’’ وزارت خارجہ امریکی انتظامیہ کے گولان ہائٹس پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا سب سے سخت الفاظ میں […]

چین کا تبت میں جمہوری اصلاحات پر قرطاس ابیض

چین کا تبت میں جمہوری اصلاحات پر قرطاس ابیض

بیجنگ، 27 مارچ : چین کے ریاستی کونسل انفارمیشن آفس نے بدھ کو تبت میں جمہوری اصلاحات اور گزشتہ چھ دہائیوں میں ترقی کی پیش رفت پر قرطاس ابیض جاری کیاہے۔ تبت میں ساٹھ سال میں جمہوری اصلاحات نامی عنوان سے جاری قرطاس ابیض میں کہا گیا’’ تبت کی تاریخ میں سب سے بڑی جمہوری […]

جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ٹوکیو، 27 مارچ  : جاپان کے صوبہ مياجاكي میں کیوشو جزیرے کے جنوب مشرقی ساحل پر بدھ کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ابتدائی شدت ریکٹر سکیل پر 5.4 تھی۔جاپانی محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی۔ جاپان کی موسم سائنس ایجنسی (جے ایم اے ) کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح […]

دہلی میں بدھ کے روز موسم سہانا

دہلی میں بدھ کے روز موسم سہانا

نئی دہلی، 27 مارچ  : دہلی میں بدھ کی صبح موسم سہانا رہا اور درجہ حرارتl15 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو عمومی درجہ حرارت سے 3 ڈگری کم ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق صبح 9 بجے تک ریاست میں ہوا کے معیار 165 انڈیکس کے ساتھ معمول پر رہا اور نمی کی […]

کانگریس مذہب کی سیاست نہیں كرتي: دگوجے

کانگریس مذہب کی سیاست نہیں كرتي: دگوجے

نرسنگھ پور ، 27 مارچ :  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ کانگریس مذہب کی سیاست نہیں کرتی ۔ مسٹر سنگھ نےیہاں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ کانگریس مذہب کی سیاست نہیں کرتی ہے. مذہب اور پرماتما سب کے ہیں۔ وہ مذہب […]

متحد نہیں رہ سکیں کانگریس مخالف پارٹیاں، اندرا گاندھی نے کی واپسی

متحد نہیں رہ سکیں کانگریس مخالف پارٹیاں، اندرا گاندھی نے کی واپسی

نئی دہلی، 27 مارچ  : ایمرجنسی کے بعد متحد ہو نے والی پارٹیوں میں ٹوٹ اور اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد طرح طرح کے سیاسی چیلنجوں سے نبرد آزما’آئرن لیڈی‘ اندرا گاندھی کے عوام سے براہ راست رابطہ کی مہم کے آغاز کا 1980 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس (آئی) کو فائدہ […]

پاکستان کے ایف۔16 کو مار گرانے والے جانباز ابھینندن سری نگر اپنے اسکواڈرن لوٹے گزشتہ ماہ پاکستان کے ذریعہ پکڑے گئے اور پھر دو دن بعد ہندوستان کو سونپے گئے ونگ کمانڈر ابھینندن سری نگر میں اپنے اسکواڈرن میں واپس چلے گئے ہیں

اپنی دلیری اور بہادری سے پاکستان کو سبق سکھانے والے ہندوستانی فضائیہ کے جانباز ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان سری نگر واقع اپنے اسکواڈرن میں لوٹ آئے ہیں۔ گزشتہ ماہ پاکستان کے ذریعہ پکڑے گئے اور پھر دو دن بعد ہندوستان کو سونپے گئے ونگ کمانڈر ابھینندن سری نگر میں اپنے اسکواڈرن میں واپس چلے گئے […]

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

اورنگ آباد کی گھاٹی دواخانے میں ایک مدرسے کے 60 سے زائد طالبات کو داخل کیا گیا۔ڈاکٹروں کاکہناہے کہ دم گھٹنے اور ناقص غذا کی وجہ سے ان طالبات کی حالت خراب ہوئی۔تمام متاثرین طالبات گھاٹی دواخانی میں زیرعلاج ہیں۔ اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں زیرعلاج طالبات کا تعلق پڑے گاؤں میں واقع مدرسہ […]

عمران خان کو اندیشہ: انتخابات سے پہلے پاکستان پر ‘ایک اور اسٹرائک” کر سکتی ہے مودی حکومت پاکستانی اخبار” ڈان ” نے عمران خان کے حوالے سے بتایا کہ خطرپ ابھی ٹلا نہیں ہئ۔ ہندستان میں آئیندہ عام انتخابات تک حالات پرکشیدہ بنے رہیں گے۔

ہندستانی فضائیہ کے ذریعے 26 فروری کوپاکستان کے بالاکوٹ پر کی گئی ایئراسٹرائک کا خوف اب بھی پاکستان میں بنا ہوا ہے۔ اسی کے درمیان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا ایک بیان سامنےآیا ہے جس سے پاکستان کا یہ ڈر صاف ظاہرہورہا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہندستان […]

۱ ۲ ۳ ۷