موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں جب اسکا وقت آجائے تو چاہے بادشاہ ہو یا غلام وزیر ہو یا حقیر، سفیر ہو یا مشیر کسی کو نہیں بخشتی چاہے زمین کی سات تہوں میں چھپ جائیں یاآسمان کی وسعتوں میں محفوظ ہوجائیں لیکن موت ہیکہ جب وقت آجائے آکر رہتی ہے یہ […]
اندھیرا تھا جب ایک آواز آئی۔۔۔۔ کوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟ میں جونہی گھر سے باہر نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک نوجوان جس کے بال بکھرے پڑے، پیر ننگے اور کپڑے ادھر ادھر پہنے ہوئے تھے۔ میں نے سلام کرنا ہی چاہی کہ وہ اندر خود بہ خود بلا اجازت داخل ہو گیا۔۔۔۔ پانی پانی کہہ […]
ادب میں ادیب اور قاری کی اہمیت اور مقام و مرتبہ کا مسئلہ ہمیشہ سے زیر بحث رہا ہے۔ مگر آج کے اطلاعاتی، صنعتی اورجدید ٹکنالوجی کے دور میں خود ادب کی شناخت اور اس کا وجود ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے جس کو شمیم حنفی نے اپنے ایک مضمون ’’اردو ادب کی موجودہ […]
کشمیر کی تاریخ کا سیاہ باب تھا تحریک کےہر فرد پر عتاب تھا لوگوں نےتو ڈھائی تھی قیامت مگر وادی کا ذرہ ذرہ تو خوناب تھا چنگیزوہلاکو، کو بھی شرما گئے ابلیس بھی تو اُن کے ہمرکاب تھا اوراقِ قران کو بھی تو بخشا نہیں جیسے لوگوں نے پیا شراب تھا کھیت کھلیانوں کوبھی روندا […]
جنوری کے مہینے میں ریلیز ہوئی ہندی بالی وڈ کی فلم ’پدماوتی‘ (یا پدماوت) کو لے کر پورے ہندوستان میں ہنگامہ اٹھ گیا۔ بالی ووڈ فلم پدماوتی (یا پدماوت)اصل میں سولہویں صدی میں لکھی گئی ایک شاعری مجموئے ،جس کو ملک محمد جیاسی نے لکھا ہے اور جو اصل میں فارسی زبان میں لکھی گئی […]