واشنگٹن، 27 مارچ :امریکہ کے آر لینڈو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 میکس -8 طیارہ منگل کی شام ہنگامی صورت حال میں اتارا گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ یہ اسی طرح کا طیارہ ہے جس کا پہلے […]
واشنگٹن،، 27 مارچ : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو اپریل کو واشنگٹن میں ناٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹنبرگ کی میزبانی کریں گے۔ وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ وائٹ ہاؤس نے جاری بیان میں منگل کو کہا’’ صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو اپریل کو وائٹ ہاؤس میں شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم […]
25; فروری:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کشمیر میں پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملے کے بعد وادی میں بڑھتے ہوئے مظالم کے حوالے سے جائزہ لینے کے لیے 26 فروری کو رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس پاکستان […]
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر قائم رہیں گے اور اگر بھارت نے پلوامہ واقعے کے حوالے سے ‘قابل عمل انٹیلی جنس’ فراہم کی تو ‘ہم فوری کارروائی کریں گے’۔ ایک بیان کے مطابق وزیراعظم […]
ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک اسلامی مفکر اسلام اور مفسر قرآن سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ کی انقلابی فکر و عمل کا حاصل ہے. یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مولانا مرحوم نے جس وقت تحریک اسلامی کی بنیاد ڈالی ، غلامی نے مسلمانوں کے ایک بہت بڑے طبقے […]
رواں برس حکومت ہند کے انسانی وسائل کے ترقیاتی ادارے (MinistryofHumanResource Development)نے(NTA) National Testing Agency کا ایک آزاد ادار ہ قائم کیا ہے ۔اسی سلسلے میں یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن یعنیUGC نے ہر سال ملکی سطح پر ہونے والے NETامتحان کے انعقاد کی ذمہ داری NTAپر ڈالی ہے ۔اور امسال اس امتحان کو کمپیوٹر بیسڈ […]
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم و ملت کے بچے مسقبل کے شہری اور آنے والے وقت کا سرمایہ ہوتے ہیں. اس لیے بچوں کی تربیت جس انداز سے ہوگی مستقبل کا معاشرہ بھی اسی انداز کا ہوگا. بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو بالکل کورا کاغذ ہوتا ہے. ہم جو […]
کسی سے دوستی اور کسی سے دشمنی دو انتہا ئیں ہیں ۔ ان دو متوازی خطوط کے درمیان ایک تیسرا میانہ رو فکر وعمل کا پیمانہ ہے جس کا حامی وہی فرد بشر ہوسکتا ہے جو دشمن کو دوست بنانے کی بے لوث کوشش کرے ۔اس مزاج کا حامل انسان کوئی عظیم المرتبت ابن ِآدم […]
باپ کا دوسرا نام شفقت اور قربانی ہے جس کی امید کسی اور سے نہیں کی جاسکتی، اپنی خواہشات کا قلع قمع کر کے اپنی اولاد کی فکر میں رہنے والا ”باپ” ہی ہوتا ہے۔ اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے ہی سیکھے۔ اس کی قربانیاں اگرچہ نظروں سے اوجھل […]
اخبار مومن سرینگر میں محترم غلام نبی فریدآبادی مہتمم جامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے حوالے سے مالی معاونت کی اپیل کئی بار نظروں گزر گئی. دل میں ایک ہوک سی اٹھی کہ اس مسجد کا دیدار کروں اور ساتھ ہی مہتمم مسجد کا دیدار بھی نصیب ہوجائے. اللہ عزوجل کے فضل و کرم […]