کنی پورہ گرڈ اسٹیشن کو 12 میگہ واٹ بجلی کی کمی کرکے پورے ضلع کو اندھیری میں ڈوبا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔عوامی حلقے کے این ایس ۔۔۔۔شوپیان ضلع کو مرکزی گریڈ اسٹیشنوں سے سپلائی ہونے والی بجلی میں بھاری کٹوتی عمل میں لانے کے باعث نہ صرف پورے ضلع میں بجلی کی بحرانی صورتحال پیدا […]
یوٹی بنے کے بعد مرکزی تفتیشی ادارے کو جموں کشمیر کے ہر ایک محکمہ پر اختیارات حاصل ہوا ہے ۔۔۔۔۔افسران رشوت ستانی میں ملوث گرفتار پٹواری کو 3 دن کی جوڈیشل ریمانڈ پر لیا گیا ہے ۔۔۔ ” سی بی آئی” نے جموں کشمیر “یونین ٹریٹری” میں مبینہ طور رشوت ستانی اور سرکاری خزانہ کو […]
غیر اطمینان بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔۔ڈپٹی کمشنر شوپیان الحاق خبر ۔۔۔۔۔ضلعی اور سیکٹورل افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر سچن کمار واشیا نے ضلع میں افسران اور ملازمین کو بڑی لگن کے ساتھ کام کرنے پر زور دیتے ہوئے انہیں سخت […]
درجہ چہارم آسامیوں کے امتحانات کا نتیجہ ایک ماہ کے اندر منظر عام پر لایا جائے گا۔۔۔۔ قابل اعتراض مواد رکھنے کی پاداش میں6 امیدواروں کو 3 سال کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے ۔۔۔۔چیرمین ایس ایس بی ۔۔۔۔ کے این ایس۔۔۔۔ جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے چیئرمین خالد جہانگیر نے اتوار کے […]
پولیس نے سمگلر کی تحویل سے چرس برآمد کرنے کا کیا ہے دعویٰ۔۔۔۔ کے این ایس ۔۔۔۔۔شوپیان پولیس نے ڈرامائی کاروائی کے دوران منشیات کا کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک سمگلر کی گرفتاری عمل میں لائی ہے جبکہ پولیس نے مزکورہ اسمگلر کی تحویل سے چرس برآمد کرنے […]
ڈاکٹر فاروق عبداللہ،محبوبہ مفتی،جی اے میر اور حکیم یاسین نے بھارت اور پاکستان کے مابین ایل او سی کی جنگ بندی معاہدے کا کیا خیرمقدم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے این ایس…..جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام سیاستدانوں نے بھارت اور پاکستان کی جانب لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا […]
این سی کے ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت “اچھی بات نہیں ہے”. ڈاکٹر فاروق ہمارے موقف کو مظبوط بنادیتے ۔۔۔کانگریس جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے حد بندی اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمنٹ کی عدم شرکت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
سری نگرہوائی اڈے پرپہنچنے کے بعد وفد ضلع بڈگام روانہ،ماگام میں روایتی انداز میں استقبال ڈی ڈی سی بڈگام کے چیئرمین اوردیگرممبران نے غیرملکی سفارتکاروں کیساتھ ملاقات،جمعرات کویہ وفد جموں روانہ ہوجائیگا سری نگر: 24ممالک کے سفارتکاروں پرمشتمل وفدجموں وکشمیر کے 2روزہ دورے کے سلسلے میں بدھ کی صبح سری نگر پہنچا جبکہ جمعرات کویہ […]
خون خرانے کوروکنے کیلئے مسئلہ کشمیر کاحل ناگزیر صرف کشمیر نہیں بلکہ پورے ملک میں جائز آوازوں کودبانے کی پالیسی:محبوبہ مفتی جموں وکشمیرکی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر ، محبوبہ مفتی نے منگل کو کہا کہ وہ ریاستی درجے کی بحالی کی بات نہیں کررہی ہیں بلکہ ان کی خواہش ہے […]
افسران کے بار بار کے تبادلوں کے باعث ضلع میں تعمیر و ترقی تشویشناک حد تک متاثر،مسائل اپنی جگہ موجود۔۔۔عوامی حلقے کے این ایس ۔۔۔۔۔سرینگر سے 52 کلو میٹر دور اور پیر پنچال کے دامن میں واقع پہاڑی ضلع شوپیان میں گزشتہ کئی برسوں کے دوران حیرت انگیز طور پر ضلع ترقیاتی کمشنروں اور دیگر […]