پہلگام، 20 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے سرمائی کیمپ میں مختلف عمر کے زمروں کے کم وبیش 120 کھلاڑیوں جن میں لڑکیاں بھی شامل تھیں، نے حصہ لیا۔ جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس […]
جموں،20 فروری (یواین آئی) جموں میں حالیہ پانچ روزہ کرفیو اور انٹرنیٹ سہولیات کی معطلی نے نوجوانوں میں گلیوں اور کوچوں میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے رواج کو بحال کیا ہے۔ یو این آئی کو موصولہ تفصیلات کے مطابق جموں میں کرفیو اور انٹرنیٹ سہولیات معطل ہونے کے باعث شہر کے گلی کوچوں میں […]
مولانا سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ سے کون واقف نہیں ہے. بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ تقریباً ساری انسانی دنیا میں ان کا نام بحیثت ایک عالمِ دین (Islamic Scholar) اور مفکر دین بڑے ادب و اعزاز کے ساتھ لیا جاتا ہے. دراصل دین اسلام کی دعوت و تبلیغ کا فریضہ انجام […]
آر ایس ایس کے آفیشل آرگن’’آرگنائزر‘‘(Organiser) میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک وکیل پرشانت پاٹل کا مضمون شائع ہوا ہے۔Why the Population Control law is now most urgent and essential in the National Interest? کے عنوان سے لکھے گئے مضمون کو دیکھ کر پہلے یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ شاید انڈیا کی بڑھتی ہوئی […]
بھارت میں حال ہی میں پانچ صوبائی اسمبلی انتخابات میں جس طرح حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اس سے لگتا ہے کہ ابتر ہوتی ہوئی معیشت، کسانوں کی بد حالی اور دو سال قبل نوٹ بندی اور نئے ٹیکس نظام کی وجہ سے تاجر طبقہ کو ہوئی […]
۱۰؍دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ۱۹۴۸ءسے پوری دنیا میں یہ دن بڑے ہی اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کے بینر تلے مختلف قسم کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ انسانی حقوق کی علاقائی اور عالمی تنظیمیں دنیا بھر میں انسانیت کے […]