ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک اسلامی مفکر اسلام اور مفسر قرآن سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ کی انقلابی فکر و عمل کا حاصل ہے. یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مولانا مرحوم نے جس وقت تحریک اسلامی کی بنیاد ڈالی ، غلامی نے مسلمانوں کے ایک بہت بڑے طبقے […]
سوال: محترم ، میقات برائے۲۰۱۸-۲۱ کے لیے جماعت اسلامی کے کام اور پروگرام میں کیا ترجیحات رہیں گی؟ جواب: جماعت اسلامی کانصب العین اقامت دین ہے۔ دعوت و اصلاح کا کام ترجیحات میں سر فہرست رہے گا اور اس سلسلے میں رسل و رسائل کے معروف و جدید ذرائع سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ […]
جس شخص نے مولانا ابوالکلام کو قریب سے دیکھا، قریب سے سنا اور انہماک سے پڑھا ہو، جس نے علامہ اقبالؒ کے علم و نظر سے استفادہ کیا ہو، جس کو علامہ انور شاہؒ کی امامت میں نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہو، جس نے حسین احمد مدنی اور مفتی کفایت اللہ مرحوم […]
بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور ان پر اچھی […]
حسین نے یزید کے اقتدار کو تسلیم نہیں کیا، اس کے خلاف اٹھے اور اس کے حکم پر شہید کئے گئے، یہ ناقابل انکار حقیقت ہے، تاہم حسین یزید کے خلاف اس لئے نہیں اٹھے تھے کہ وہ اسے کافر سمجھتے تھے، اور نہ اس لئے اٹھے تھے کہ وہ اسے فاسق سمجھتے تھے۔ وہ […]
ڈاکٹر حسن صہیب مرادجنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر انجنئیر خرم جاہ مراد کی دلی مراد تھے۔ان کے دادا کا تعلق سرگودھا سے تھا جنہوں نے رسول پور (گجرات ) سے سول انجنئیرنگ کرنے کے بعد گوہر گنج بھوپال میں ملازمت اختیار کی۔خرم مراد بھوپال میں پیدا […]
اخبار مومن سرینگر میں محترم غلام نبی فریدآبادی مہتمم جامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے حوالے سے مالی معاونت کی اپیل کئی بار نظروں گزر گئی. دل میں ایک ہوک سی اٹھی کہ اس مسجد کا دیدار کروں اور ساتھ ہی مہتمم مسجد کا دیدار بھی نصیب ہوجائے. اللہ عزوجل کے فضل و کرم […]
ج سید قطب کا یومِ شہادت ہے _ 1966 میں آج ہی کی آ تاریخ میں انھیں اسلام پسندی کے جرم میں تختہ دار پر چڑھادیا گیا تھا_ ان کی تحریروں میں بَلا کا زور اور زبردست کاٹ ہوتی تھی ، جس سے باطل بُری طرح تلملا جاتا تھا _ آج بھی بہت سے لوگ […]
شبلیؔ نعمانی کی شخصیت اردو ادب میں ناقد،شاع، مورخ، سوانح نگار اورسیرت نگار کی حیثیت سے مسلم اور لاثانی ہے ۔ ان کے شعر اور شاعری سے متعلق نظریات و افکار ’شعرالعجم‘ اور’ موازنۂ انیس و دبیر‘ کے علاوہ ان کے مختلف مضامین میں بکھرے ہوئے ہیں لیکن اتنی بات بڑے وثوق سے کہی جا […]
نام: غلام محمد بابا المعروف خرقہ ولدیت: مرحوم عبد العزیز بابا خرقہ سکونت: چرار شریف تاریخ پیدائش: 19اپریل 1940ء تعلیمی قابلیت: میٹرک پاس 1954.1957 پیشہ: گیارہ سال تک سرکاری ملازمت، بعد میں ملازمت سے دست کش ہوا، تحصیل چاڈورہ میں صرف حلقہ چرار شریف تھا۔ لہٰذا ملازمت چھوڑکر بحیثیت امیر تحصیل کام کا آغاز کیا۔۱۹۷۵ءمیں […]