بدھ کے روز جنوبی کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ رُ ک جانے کے بعددوران شب دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں کمی واقعہ

بدھ کے روز جنوبی کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ رُ ک جانے کے بعددوران شب دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں کمی واقعہ

سیلاب کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا،پانی کی سطح میں 4فٹ کمی  جہلم میںپانی کی سطح اور قریبی علاقوں کےلئے ممکنہ خطرات کو ٹریک کرنے کےلئے اہم مقامات پر گھنٹے کے حساب سے نگرانی:حکام  خطرے سے دوچار علاقوں میں قریبی مشاہدہ جاری،اہم مقامات پر نگرانی کیلئے ٹیمیں تعینات:محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کشمیر سری نگر:۸۲،اگست: […]

جموں کشمیر میں موسلا دھار بارشوں، سیلابی ریلوں، زمین کھسکنے، مٹی کے تودے گرآنے ،سڑکیں دھسنے کے واقعات

جموں کشمیر میں موسلا دھار بارشوں، سیلابی ریلوں، زمین کھسکنے، مٹی کے تودے گرآنے ،سڑکیں دھسنے کے واقعات

مواصلاتی نظام بحال، سیلابی صورتحال برقرار دریائے جہلم میں اُبال کے بعدکشمیرمیں 11سال بعد منڈلا یاسیلاب کا خطرہ،حکام نے کیاسیلاب کا الرٹ جاری معمولات زندگی متاثر، نشیبی علاقوں سے 10ہزار سے زیادہ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ،بچاﺅ کارراوئیاں جاری نجی وسرکاری عمارات، ہزاروںکنال زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات میں میوہ جات کو بھی […]

کابینہ نے 850میگاواٹ صلاحیت والے رتلے پن بجلی پروجیکٹ کی تعمیر کومنظوری دی:ایل جی منوج سنہا

کابینہ نے 850میگاواٹ صلاحیت والے رتلے پن بجلی پروجیکٹ کی تعمیر کومنظوری دی:ایل جی منوج سنہا

کہا 5822کروڑ روپے کی لاگت سے 5سال میں تعمیرپروجیکٹ ہوگا تعمیر، 4ہزار ملازمتیں پیداہوں گے کورونامخالف ٹیکے لگوانے کی عوام سے اپیل ،یکسین مکمل طورپرمحفوظ ،لوگ افوہواں پر کان نہ دھر یں سری نگر20جنوری:کے این ایس جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روزکہاکہ مرکزی کابینہ نے 850میگاواٹ صلاحیت والے رتلے […]

جموں و کشمیر بینک جموں ڈویژن کے افسران کی جانب سے اعزازی تقریب ، چیرمین پرویز احمد کی کامیاب منصوبہ بندی پر مبارک

جموں و کشمیر بینک جموں ڈویژن کے افسران کی جانب سے اعزازی تقریب ، چیرمین پرویز احمد کی کامیاب منصوبہ بندی پر مبارک

جموں / 3مئی : جموں و کشمیر بینک جموں ڈویژن کے افسران کی جانب سے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بینک کی جانب سے نئے مراحل طے کرتے ہوئے نئی بلندیوں کو چھونے میں بینک چیرمین پرویز احمد کی بہتر منصوبہ بندی کے حوالے سے ان کی کاوشوں اور کوششوں کی سراہنا […]

یاسین ملک جیل میں کئی عارضوں میں مبتلا، قیدی سہولیات سے بھی محروم

رشتہ دار پریشان ، جیل سے ملاقات کے بعد افراد خانہ کی پرس کانفرنس

یاسین ملک جیل میں کئی عارضوں میں مبتلا، قیدی سہولیات سے بھی محروم

سرینگر ۰۳ ، مئی ؍کے این ایس ؍ لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک تہاڑ جیل میں قیدی حقوق سے محروم رکھنے کے علاوہ ایک خطرناک قسم کی سیل میںتنہا رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہوا جس کے نتیجے میں ان کے رشتہ داروں کو ملک کی […]

بری پورہ کے بجلی صارفین نے کیا محکمہ بجلی کے خلاف اححتجاج

کولنگام ہندوراہ روڑ پر دھرنا دیکر کئی گھنٹوں تک ٹر؎یفک کی نقل ھمل مسدود کرکے رکھ دی

بری پورہ کے بجلی صارفین نے کیا محکمہ بجلی کے خلاف اححتجاج

کپوارہ ۰۳ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بری پورہ کپوارہ کے لوگوں نے کیا بجلی محکمہ کے خلاف شدید احتجاج اور کنگام ہندوارہروڑ پر دھرنا دیکرگاڑیوں کی نقل حمل کچھ گھنٹوں تک مسدود کر کے رکھ دی ۔دوران سیکنڈوں چھوڑی بڑی گاڑیاں درماند ہوکر رہ گئے جام میں نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر چودھری […]

 "کونثر ناگ” قدرت کا عجوبہ

 "کونثر ناگ” قدرت کا عجوبہ

ظہور اندرابی (جنوبی کشمیر)  ایشاء کے وسط میں ریاست جموں و کشمیر ایک الگ تھلگ پہاڈی خطہ ھے جسکی قدرتی حدیں اسکو ہر طرف سے بیرونی دنیا سے جدا کرتی ہیں یہ خطہ صرف چند مہشور دریاوں کے راستوں کے زریعے باقی ملکوں سے ملا ہوا ہے کوہ ہمالیہ کے اونچے پہاڑوں کی یہ دلفریب […]

ہفتے میں شاہراہ پر دو بار ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا /محبوبہ

بی جے پی کی ایجنڈا آف الائنس سے فرار ہونا سرکار گرنے کا موجب بن گیا

ہفتے میں شاہراہ پر دو بار ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا /محبوبہ

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ محبوبہ مفتی نے سابق مخلوط سرکار کے خاتمے کو ایجنڈا آف الائنس کے نفاذ کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں شاہراہ پر دو بار شہری ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا ۔ ٹنگمرگ میں میں منعقدہ تقریب کے حاشیہ پر نامہ […]

امریکہ اور افغان طالبان: مشروط مذاکرات؟ ۔۔۔۔جی ایم عباس

امریکہ اور افغان طالبان: مشروط مذاکرات؟ ۔۔۔۔جی ایم عباس

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو آج کی دنیا کا سب سے طاقتور اور ترقی یافتہ ملک مانا جاتا ہے. اسے عرف عام میں یونائٹڈ سٹیٹس  بھی کہتے ہیں. تقریباً 37 لاکھ مربع میل پر پھیلا ہوا اور 50 ریاستوں پر مشتمل یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے […]