مسلم و غیر مسلم ہر اس شخص کے لیے سیرت نبوی کی مطالعہ از حد ضروری ہے جو دین اسلام کو جاننے، سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کا خواہش مند ہے۔ اہل اسلام کے حوالے سے مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت اللہ تعالٰیٰ نے قرآن کریم میں آنحضرت ﷺکی ذات گرامی کو […]
تعارف مصنف:- مولانا مودودی بیسوی صدی کے جلیل القدر مفکر اسلام،مایہ ناز مصنف اور احیائے اسلام کے روح روا تھے۔قرآنی علوم ہو یا سیرت کا علم،علم حدیث ہو یا علم فقہ،علم معیشیت ہو یا علم معاشیرت ہر ایک معاملے میں مولانا کے مولانا کو اگر امام غزی،ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ دہلوی جیسے مجددین […]
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم و ملت کے بچے مسقبل کے شہری اور آنے والے وقت کا سرمایہ ہوتے ہیں. اس لیے بچوں کی تربیت جس انداز سے ہوگی مستقبل کا معاشرہ بھی اسی انداز کا ہوگا. بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو بالکل کورا کاغذ ہوتا ہے. ہم جو […]
’انسانی حقوق‘ (Human Rights)کا موضوع زبان زد عام و خاص ہے ۔ اس کا تذکرہ ہر مجلس میں ہوتاہے ۔ ہر ادارہ ، ہر انجمن ، ہر ملک اس کا چرچا کرتاہے اور اس کی دہائی دیتاہے ۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ جو لوگ انسانی حقوق پر عمل نہیں کرتے ، دوسرے لوگوں […]
اللہ تعالیٰ کی سنّت ہے کہ وہ ہر دور اور ہر علاقے میں ایسے علما ، مفکّرین اور مصلحین پیدا فرماتا ہے جو دین کی تجدید و احیا کی خدمت انجام دیتے ہیں ، اسے شوائب اور آمیزشوں سے پاک کرکے خالص صورت میں پیش کرتے ہیں ، اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا […]
یہ ترکیب انگریزی دور کی پیداوار ہے – جب انگریز اپنے دورِ اقتدار میں مسلمانوں کی ہر چیز کو بنظرِ حقارت دیکھتے تھے (اور آج بھی دیکھتے ہیں) انہیں علمائے دین سے زبردست بغض تھا کیونکہ علمائے دین کا اسلامی سماج پر گہرا اثر تھا (اور آج بھی بہت حد تک باقی ہے) علماء کی […]
کسی کوبات سمجھ میں نہ آئے اسے سمجھنے کے لئے کسی سمجھانے والے کے پاس جاکر زانوئے تلمذ تہ کرنا کوئی عیب نہیں بلکہ ایسا کرنا تعمیر ذات اور تہذیب صلاحیت کے لیے ایک اچھا اقدام ثابت ہوتا ہے۔ اس کے بجائے کم فہم انسان اپنی آ راء کے خول میں گرفتار ہوکر کھرے کھوٹے […]
کسی شخص کو کہاں پہنچنا ہے؟ اسے ‘منزل’ کہتے ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے وہ جو وسائل و ذرائع اور تدابیر اختیار کرتا ہے اسے ‘حکمتِ عملی’ سے تعبیر کرسکتے ہیں _ منزل تک پہنچنا مقصود ہوتا ہے _ وہاں تک پہنچنے کے لیے اختیار کیے جانے والے وسائل و ذرائع اصلاً مقصود […]
۔۔۔۔۔افتخار گیلانی۔۔۔۔۔ جنوبی ایشیاء کو استحکام کی طرف گامزن کرنے کی ایک موہوم سی امیدپیدا ہونے کے چند ساعتوں کے بعد ہی دم توڑ گئی۔ جس طرح پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں ہندوستان کی نریندر مودی حکومت نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع […]
پچھلے ہفتے پاکستان کی نئی حکومت نے خطہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ مائیکل رچرڈ پومپیوکے ذریعے بھارت کو خیر سگالی کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی حکام کو باور کرانے کی سعی کی کہ انکی حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ […]