اللہ کے پیغمبر حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی جنسی انحراف اور اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ قرآن مجید میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے _ ان لوگوں کی فطرت مسخ ہوگئی تھی ، چنانچہ وہ ہم جنسیت پر عمل پیرا تھے ، مرد مردوں کے ذریعے جنسی خواہش پوری کرتے تھے […]
بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے بعد گزشتہ ہفتہ دہلی میں چل بسے۔ و ہ تین بار وزیر اعظم رہے kاور غالباً پاکستان کا تین بار دورہ کرنے والے واحد بھارتی لیڈر بھی تھے۔ گو کہ ان کا شمار ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اعتدال […]
ایک ہوتا ہے لیڈر لیکن دوسرا ہوتا ہے پیروکار (Follower) من پسند لیڈر کی تلاش میں یا موجودہ لیڈر کو من پسند بنانے میںہم اُن لوگو ں کو بھول جاتے ہیں جو کسی لیڈر کے پیچھے چل رہے ہوتے ہیں، یا چلنا چاہتے ہیں، یا چلنے کے دعویدار ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کا لیڈر کے […]
عید الاضحی کی حقیقت کیا ہے؟ جب یہ سوال اللہ کے رسول ﷺ سے کیا گیا تو رسول اللہﷺ نے صحابہ کرامؓ سے فرمایا کہ ’’ یہ تمہارے باپ کی سنت ہے۔‘‘ سیدنا ابراہیم ؑکی پوری سیرت پاک توحید کی اقامت اور اس کی پاسداری کی خاطر غیر معمولی تلاش وجستجو،ہجرتوں اور قربانیوں سے عبارت […]
قرآن میں خلافت ، نیابت، بادشاہت ، امامت، کا جہاں بھی ذکر ہوا ہے ، علم و حکمت کو ان کی بنیاد کے طور پیش کیا گیا ہے۔ رب کریم نے طالوت و جالوت کے قصہ میں جہاں بہت سے اسباق کی طرف اشارہ کیا ہے وہیں طالوت کو بادشاہ یا امیر مقرر فرمانے کے […]
’عید ‘کے معنی خوشی کے موقع کے ہیں ۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں نے جب یہ مطالبہ کیا کہ وہ خدا سے درخواست کریں کہ وہ آسمان سے ایک دسترخوان نازل کرے تا کہ ہم اس سے متمع ہوں اور آپ کی رسالت کی تصدیق کرسکیں ، تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انہیں […]
یہ ایک واضح اور تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ اکتوبر 1947ءمیں جموں وکشمیر کے اُس وقت کے حکمرانوں نے صرف تین بنیادی اصولوں پر ہی ہندوستان کی حکومت سے عارضی اور مشروط الحاق کیا تھا ،جموں و کشمیر دوسری ریاستوں کی طرح یونین آف انڈیا میں ضم نہیں ہواہے۔ الحاق کے دفعہ سات میں واضح […]
انسانی دنیا میں اندھیرا ہمیشہ کے لئے رہنے والا نہ تھا ،نہ ہے اور نہ ہی رہ سکتا ہے، کیو ں کہ یہ سنت الٰہی ہی کے خلاف ہے۔جہاں اندھیرا چھا جاتا ہے وہیں کچھ لمحات گزرنے کے بعد روشنی کی پو پھوٹتی ہے اور روشنی بھی اس قدر پھیل جاتی ہے کہ جیسے اس […]
امتحانات کسی بھی نظام تعلیم کی روح ہے۔ یہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا درس و تدریس کا عمل لازمی ہے۔بلکہ یہ نظام تعلیم کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ان کی اپنی الگ افادیت ہے۔ طلبہ کی صلاحیت کی جانچ امتحانات کے انعقاد کے ذریعے ہی کی جاتی ہے اور ان کی رفتار و ترقی […]
یہودی دماغ کی کرامتیں آپ نے بہت سنی ہوں گی، آج ہم بھی آپ کو ایک قصہ سناتے ہیں۔ یہ واقعہ ہے رجب طیب اردوان کی ایک میٹنگ کا، جو انہوں نے میئرز کے ساتھ کی، اور سنایا کہ 2023ءمیں ترکی ایک نیا ترکی بن جائے گا۔ اور جب رجب طیب اردوان فرما رہے ہیں […]