کشمیر کی خوبصورتی صرف چند مقامات تک محدود نہیں ہے اس لئے حکومت دیگر مقامات کو بھی سیاحت پر لانے جا رہی ہے کے این ایس۔۔۔۔۔ جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے زبرون پہاڑیوں کے دامن میں اور عالمی شہرت یافتہ جھیل ڈل کے کنارے پر واقع ایشیا کے سب […]
جموں ا ور کشمیرصوبوں میں اڑھائی ،اڑھائی لوک سبھا نشستیں اسمبلی حلقوں میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز پیش،کچھ نئے حلقوں کاقیام عمل میںلانے کی تجویز،کچھ ایک کوختم کرنے کی سفارش نیشنل کانفرنس کے دائر کردہ اعتراضات نامنظور،5ایسوسی ایٹ ممبران سے14فروری تک اعتراضات اورتجاویز طلب سری نگر: حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیرمیں پارلیمانی واسمبلی حلقوںکی […]
370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں سیاحوں کی نمایاں کمی ہوئی واقع۔۔۔۔۔۔سرکار مرکزی سرکار نےپارلیمنٹ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔کے این ایس کے مطابق کہ بجٹ اجلاس کے دوران منگل کو […]
لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے یومِ جمہوریہ تقریب پر قومی جھنڈا لہرایا جموں 26 جنوری 2021 ئ لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج صبح یہاں مولانا آزاد سٹیڈیم میں 72 ویں یومِ جمہوریہ کے موقعہ پر یونین ٹیر ٹری سطح کی تقریب میں قومی جھنڈا لہرایا ۔ لفٹینٹ گورنر نے پریڈ کا معائینہ کیا اور […]
ایل جی منوج سنہا سے ذاتی مداخلت کریں:مظفرشاہ سرینگر //کے این ایس عوامی نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر مظفر شاہ نے جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر سرینگر میں عوام کو ملنے والے راشن کی فراہم سے متعلق ذاتی مداخلت کریںتاکہ صارفین کو ان سخت […]
عوام، سیاسی پارٹیاں اور سول سوسائٹی ممبران متحد ہوکر کشمیر دشمن ایجنڈے کا مقابلہ کریں
سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ سابق ممبران اسمبلی محمد یوسف تاریگامی، حکیم محمد یاسین، انجینئر رشید، سید الطاف بخاری اور غلام حسن میر نے مشترکہ طور پربتایا ہے کہ وہ ریاستی آئین کو مسخ کرنے کیلئے کی جارہی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) […]
وادی کی تینوں لوک سبھا نشستوں پرپارٹی اُمیدواروں کی جیت درج
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ سال2014کے پارلیمانی انتخابات میں جب نیشنل کانفرنس کے اُمیدواروں بشمول ڈاکٹرفاروق کووادی کے تینوں پارلیمانی حلقوں میں علاقائی حریف جماعت پی ڈی پی کے اُمیدواروں کے مقابلے میں ناکامی کاسامناکرناپڑا،تولگاکہ یہ اولین علاقائی مین اسٹریم جماعت کشمیروادی کے سیاسی منظرنامے سے غائب ہوتی جارہی ہے لیکن صرف پانچ […]
ترقیاتی ممالک کے مقابلے میں ریاست جموں کشمیر وسائل ہونے کے باوجود میواہ کی پیداواری صلاحت میں 7 گناہ پیچھے۔۔ماہرین
الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔ریاست میں روایتی میواہ صنعت کو تبدیل کرنے کیلئے بیرون ممالک سے جدید ٹیکلوناجی سے تیار کئے گئے دو سال میں میواہ دینے کی صلاحت والے High Densty کے روٹ سٹاک درآمد کرکے میواہ کی پیدوار10 میٹریک ٹن فیHector سے 70 میٹریک ٹن تک بڑھانے کیلئے سکاسٹ اور ہاٹیکلچرمحکمے کے ماہرین غیرمعمولی اور […]
3لاکھ45ہزار486ووٹروں میں سے 33938نے کیاحق رائے دہی کااستعمال کولگام۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ پارلیمانی انتخابات 2004 میں رہی پولنگ کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 04 کے برعکس سال 2009 اور2014میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں جنوبی ضلع کولگام میں ووٹ ڈالنے کی شرح بالترتیب27اعشاریہ 10اور28اعشاریہ84ریکارڈکی گئی ۔تاہم پھرایک بار4اسمبلی حلقوں کولگام ،نورآباد،ہوم شالی بگ اوردیوسرمیں […]