ہندوستان کا ہنر عالمی سطح پر سبھی کے لئے تحریک بن گیا ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر اندرابی وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں ہندوستان عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔۔۔ 23 جولائی// الحاق خبر ۔۔۔۔ وزیر مملکت اور جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج اندور میں راشٹریہ ویکالپک […]
7392یاتریوںکا13واں جتھہ جموں سے واردِکشمیر شیولنگم کادرشن کرنے والوںکی تعداد2لاکھ سے متجاوز سری نگر:۵۱،جولائی:جے کے این ایس : یکم جولائی سے شروع ہونے والی62روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2023میں شرکت کرنے والے تقریباً2لاکھ سے زیادہ یاتریوںنے ہفتہ کے دن تک امرناتھ گھپا میں حاضری دیکر شیولنگم کے درشن کئے ۔جے کے این ایس کے مطابق حکام […]
جمعرات، 13 جولائی: حکومت ہند کی وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن (سی بی سی) نے حکومت کے 9 سال کی یاد میں 5 روزہ ملٹی میڈیا نمائش کے چوتھے دن آج اپنی شاندار نمائش جاری رکھی۔ ایس پی ہائر سیکنڈری اسکول میں G-20 پریذیڈنسی مشن لائف اور آزادی امرت مہوتسو۔ […]
6800 سے زیادہ یاتریوں کی جموں سے آمد گھپا کے قریب نصب خمیوں میں ہزاروں یاتری موجود:حکام سری نگر:۷، جولائی:جے کے این ایس: دوران شب بارشوں کی وجہ سے بال تل اورنون ون بیس کیمپوں سے یاترا میں پیداہوئی عارضی خلل کے بیچ حکام نے بتایاکہ جمعرات کی شام تک 84ہزار سے زیادہ یاتریوں نے […]
6دنوں میں زائداز75ہزاریاتریوں نے کیا درشن جموں میں تتکال یاترا کاونٹر پر 3000 سے زیادہ نئے یاتریوں کی رجسٹریشن حکام نے بتایاکہ جمعرات کی صبح تک امرناتھ گھپا میں حاضری دینے والے یاتریوںکی تعداد65000سے تجاوز کرگئی تھی ،اور آج شام تک درشن کرنے والوں کی تعداد75ہزار تک پہنچنے کاامکان ہے ،کیونکہ جمعرات کی صبح تقریباً6000سے […]
پاکستان نے اپنے تمام چینلز، ایجنسیوں کو جی 20 میں خلل ڈالنے کے لئے استعمال کیا لیکن ناکام رہا کے این ایس جموں و کشمیر کے سابق ڈائریکٹر جنرل پولیس کلدیپ کھوڈا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا خاتمہ ہونا باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ G20 سربراہی اجلاس کا حالیہ […]
پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔۔۔۔۔۔ڈی جی پی دلباغ سنگھپاکستان جی 20 سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد سے مایوس ہوا اور جعلی بیانہ بنانے میں مصروف عمل ہے ۔۔۔ امرناتھ یاترا کے ہموار انعقاد کے لئے درکار تمام انتظامات مکمل ،جموں و کشمیر کے لوگ ہمیشہ یاترا کی […]
کئی سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے کیا دکھ کا اظہار ۔۔۔۔ رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگر ۔۔۔ عمر بھر کا جاگنے والا پڑا سوتا رہا۔۔۔ الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔سرکردہ تاجر اور انت ناگ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک معزز شخصیت غلام رسول ملک پر پیر کے روز اس وقت […]
محکمہ کے ساتھ 35 لاکھ غیر متحدہ کارکنوں کو رجسٹر کیا ہے جس کا مقصد انہیں سرکاری اسکیموں کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔۔۔ غیر ہنر مند مزدور کی کم از کم اجرت 311 روپے یومیہ ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے ۔ (کے این […]
بلاک دیواس ترقیاتی اہداف کی موثر منصوبہ بندی اور نفاذ کو یقینی بناتا ہے:ڈپٹی کمشنر شوپیان شوپیان الحاق خبر ۔۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کمار ویشیا نے کیلر شوپیان میں ہفتہ وار بلاک دیوس کی صدارت کی جس دوران تحصیل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ڈی ڈی سی کے سامنے ترقیاتی […]