کولگام۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ کولگام کے گائوںکوفورسز نے جنگجوئوں کے موجود گی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعدمحاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی تاہم اس دوران بستی میں کوئی بھی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوا اور نا ہی کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق فوج ، فورسز اور ایس او جی کولگام نے بوگام کولگام میں جنگجوئوں کے موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پوری بستی کو محاسرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی ۔ اس دوران کئی گھنٹوں تک پورے گائوں کو محاصرے میں لیا گیا جہاں بعد میںکوئی بھی قابل اعتراض چیز برآمد ہوا ور نہ ہی کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کے مطابق یہ آپریشن فوج، سی آپی ایف اور ایس او جی اہلکاروں نے گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد شروع کیاگیا۔