سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے ناخوش ہیں جس کے نتیجے میںجانے والا وزیر عظم کو انتخابات کے نتائج سے قبل ہی اپنی شکست کا احساس ہوا ہے جبکہ انہوں نے ووٹران میں نقلی پروپگنڈے چلائے ۔ کانگریس اور عوام مل کر بی جے پی کے ان چالوں کو شکست دیں گے جبکہ نریندرا مودی کے تمام وعدے اور بیانات جھوٹ پر مبنی تھی اس لئے وہ عوام کومذہب ، ذات ، پات ، رنگ نسل کی بنیادوںپر مذید تقسیم اور گمرہ نہیںکر سکتے ہیں ۔ پی ڈی پی پر نشانہ سادتے ہوئے بتایا مزکورہ جماعت نے کشمیری عوام کو نقصان سے دوچار کر دیا ہے ۔ ان باتوں کا اظہار جموں کشمیر پردیش کانگریس صدر اورپارلیمانی انتخابات کے اننت ناگ نشت کے امیداوار جے اے میر نے جنوبی کشمیر کے ڈورو علاقے میں پنچوں سرپنچوں اور پارٹی ورکران سے خطاب کرنے کے دوران کیا ۔کشمیر نیو زسروس ( کے این ایس) کے مطابق جموں کشمیر پردیش کانگریس صدر اورپارلیمانی انتخابات کے اننت ناگ نشت کے امیداوار جے اے میر نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج سے نتائج منظر عام پر آنے سے قبل ہی ناخوش ہیں ۔ جس کے نتیجے میں مزکورہ پارٹی کو اپنی کرتوں اور ہار کا احساس ہوا ہے ۔ان باتوں کا اظہار کا جموں کشمیر پردیش کانگریس صدر اورپارلیمانی انتخابات کے اننت ناگ نشت کے امیداوار جے اے میر نے میر جنوبی کشمیر کے ڈورو علاقے میں پنچوں اور سرپنچوں کے ساتھ ساتھ پارٹی ورکران کی ایک بڑے جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔میر نے اس دوران میٹنگ میں کہا اپنے عہدے کو خیر باد کرنے والے ویر عظم نرندی مودی نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے ہیں وہ تمام وعدے اور بیات جھوٹ پر مبنی تھی اس لئے وہ عوام کو مذہب ، ذات پات ،رنگ نسل کی بنیادوںپر مذید گمرہ نہیںکر سکتے ہیں انہوں نے بتایا گانگریس پارٹی اور عوام ان چالوں کو مل کر کامیاب نہیںہو نے دیں گے ۔ میر نے بتایا مزکورہ پارٹی نے آج تک صرف جھوٹ کا سہار لیا ہے اور عوام کروڑوں ہندوستانیوں کو گمراہ کیا ہے ۔میر نے کہا56اینچ چوڑی چھاتی کے دم دینے والے وزیر عظم کی چھاتی صرف ایک گٹھ نکلا ہے ۔ کانگریس صدر نے بتایا جو وعدے لوگوں خاص کر نوجوانوں اور کسانوں کے ساتھ کئے گئے وہ سب سراب ثابت ہوئے ہیں ۔غلام احمد میر نے بتایا پی ڈی پی بے جے پی ملک اور خاص کر وادی کے موجودہ حلات کے لئے زمہدار ہیں ۔میر نے کہا کہ بے جے پی نے انتخابات میں جیت کے لئے فوج اور کشمیر کے نامسائد حالات کو استعمال کیا جو نرندر مودی کی سرکار کے دور کی سب سے بڑی بے شرمی کی بات ہے.جس کی ذکر مودی نتے کٹھوعہ میںایک اجتماع سے خطاب کرنے کے دوران کیا ۔ میر نے بتایا مودی جب بھی ملک کے کسی بھی حصے میں عوام ریلیوں سے خطاب کرتے ہیں تو وہ سب سے پہلے کانگریس پارٹی پر حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ فوج کی قربانیوں کی ذکر کر کے عوام میں اس بات تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ مودی ملک کا واحد طاقت ور آدمی یا وزیر عظم تھا ۔میر نے کہا میںمودی کو بتانا چہتا ہوں کہ ہم اور ملک کی عوامصرف آپکے جھوٹے وعدوں کو یاد رکھیں گے ۔پی جے پی پی ڈی پر تنقید کا نشانہ کرتے ہوئے میر نے بتایا دونوں پارٹیاں کشمیرکے خراب صورت حال کے ساتھ سیاست کھیل رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا پی ڈی پی پر نشانہ سادتے ہوئے بتایا مزکورہ جماعت نے کشمیری عوام کو نقصان سے دوچار کر دیا ہے۔
مودی کو انتخابات سے قبل ہی شکست کا احساس : جی اے میر
پی ڈی پی اور بی جے کا اتحاد اامن اورترقی کے نقصان کا ذمہ دار