سرینگر ۱۷، مئی ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے بھدروہ میں شہری ہلاکت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ گائو رکھشک مہم شروع کرنے والے اب جموں و کشمیر میں شکست کا مزہ چکیں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ بھدرواہ شہری ہلاکت سے یہ بات صاف ہوئی ہے کہ بی جے پی نے مذہبی منافرت کا جنگ شروع کیا ہے ۔ انہوں گورنر انتظامیہ سے معاملے میں ملوث مجرموں کو فوری طور گرفتار کرکے مثالی قانونی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق پردیش کانگرنس کے ریاستی صدر غلام حمد میر نے جمعہ کو خطہ چناب کے بھدرواہ میں پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قعے میں ملوث مجرمو ں کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے میرنے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں گائون رکھشک کی مہم شروع کرنے والے آر ایس ایس اب جموں کشمیر میں اپنی شکت کا مزہ چکیں گے ۔ میر نے کہا زعفرانی جماعت کا ڈوائڈ اینڈ رول کے علاوہ مذہبی منافت پھیلانا ان کا ایجنڈا ہے جو پورے ملک میں انہوں نے پھیلایا ہے۔مپردیش کانگریس صدر نے ملک کے تمام سیکولر سیاسی پارٹیوں پر زور دیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اورآر ایس ایس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے وہ کانگریس کا ساتھ دیں ۔میر نے کہا کہ گائو رکھشکوں کی مہم کو اار ایس ایس نے شروع کی ہے جس کو پورے ملک خاص کر جموں کشمیر نے شکست دیا ہے جنہوں ہمیشہ بھارتیہ جنتا پارٹی ے منافرت پھلانے والے ایجنڈے کے باوجدمذہبی ہم اہنگی کو اپنائے رکھا ہے ۔میر خطہ چناپ کے بھدوراہ علاقے میں گائو رکھشکوں کے ہاتھوں50سالہ شہری کی ہلاکت پر بصرہ کر رہے تھے اانہوں نے قیمتی انسانی جان کے زیاں کو انتہائی بد قسمتی قرار دیا۔جو واقعی قابل مذمت اورشرمناک ہے انہوں گورنرانتظامیہ سے مجرم کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی مانگ کی ہے ۔
اقعہ میں کچھ بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہوئیں ۔
بھدوارہ شہری ہلاکت پر کانگریس کی مذمت ، مجرموں کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ
گائو رکھشک مہم شروع کرنے والے اب شکست کا مز ہ چکیں : جی اے میر