پنجاب کی ٹرک سے560کلو گرام فکی ضبط

ایک گرفتار، کیس درج ،تحقیقات شروع

پنجاب کی ٹرک سے560کلو گرام فکی ضبط

جموں ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران پنجاب نمبر کی ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں پھکی ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پولیس نے جموں کے ضلع کٹھوعہ کے رام کوٹ علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران پنجاب نمبر کی ایک ٹرک سے560کلو گرام پھکی ضبط کر کیایک شخص کو گرفتار کر کے انہیں کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا پولیس کی ایک ٹیم نے شک کی بنیاد پر گاڑی کو روک کر تلاشی کی جس دوران گاڑی میں بڑے مقدار میں پھکی ضبط کر لیا ہے انہوں نے بتایاجبکہ اس واقعے میں ایک شخص کو گرفتار کر کے کیس درج کر لیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.