سیاسی استحصال کے خاتمے کے لئے پارلیمانی انتخابات عوام کے پاس بہتر موقع:میر

انت ناگ میں کانگریس کے روڑ شوکے دوران کئی ریلیاں برآمد

سیاسی استحصال کے خاتمے کے لئے پارلیمانی انتخابات عوام کے پاس بہتر موقع:میر

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ علاقے میں ایک میگا روڑ شو کا اہتمام کیاجس دوران مختلف مقامات پر روڑ شو کے دوران لیڈارن نے کئی ریلیوںسے بھی خطاب کیا ۔ اس دوران پارٹی کے ریاستی صدر نے غلام احمد میر نے لوگوں سے پارٹی کے حق میں ووٹ دینے اور موقعہ پرست سیاست دانوں کوہرا نے کی تاکید کی ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس )کے مطابق کانگریس پارٹی کی جانب سے سنیچر کے روز جنوبی کشمیر کے اننت ناگ علاقے میں ایک بھاری روڑ شو کا اہتمام کیا ہے جس دوران روڑ شو میں ل؛وگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے اس دوران شو کا آ غاز پردیش کانگریس کیریاستی صدر غلام احمد میرنے کھنہ بل سے شروع کیا جو بعد میں مختلف بستیوں اور بازار سے گزر گیا۔ا س دوران لوگوں لیڈران نے جگہ جگہ پر موجکود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں وقت پرست سیاست دانوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔غلام احمد میر نے اپنے خطاب میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی کے حق میں اپنا ووڈ دیکر انپیں بھاری مرجن سے جیت درج میں تعاون جکی اپیل کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بی جے پی کو ہرانا صرف کانگریس پارٹی میں دم ہے جو اس فرقہ پرست پارٹی کو ہرانے کی ہمت رکھتی ہے ۔اغلام احمد میر ے بتایا پارلیمانی انتخابات لوگوں کے پاس ایک اہم موقع تھا کہ وہ استحصالی عناصر کو سبق سکھائیں۔پی ڈی پی پر نشانہ سادتے ہوئے میر نے کہا کہ پی ڈی پی ریاست جمعں کشمیر میں ہوئے بے قصور لوگوں کے مال و جاسن کے نقصان کی زمہ دار ہیں جنہوں نے اقتدار کے لئے سب کچھ بیج دیا ہے ۔میر نے بتایا یہ پی ڈی پی ہی ہے جنہوں نے اس فرقہ پرست تنظیم کو وادی میں داخل کیا ہے جس کا خمیازہ آج یہاں کے لوگ بھگت رہے ہیں۔انہوں نے بتیا لوگ لوگوں دوکھہ دیا گیا کہ کہ بے جے پی کو دور رکھنے اور 370اور35aک؎ی حفاظت کے لئے ووٹ مانگے گئے ہیں بعد میں انکے ساتھ ہی حکومت بنائی گئی ہے ،۔کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ وہ بی جے پپی کو ہراکر انہیں لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آنے والے انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کر کے پی ڈی پی کو شکست دیکر انہیں سبق سکھائیں۔اس دوران روڑ شو میںبشیر احمد ماگرے،ہلال شاہ،شاہین نداف،شیخ محبوب المریم ،ظفر سلاتیاور باقی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کر کے خطاب کئیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.