الطاف بخاری گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقی

عوامی مسائل اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال

الطاف بخاری گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقی

سرینگر ۱۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر خزانہ سید الطاف بخاری نے جمعہ کی شام ریاست کے گور نر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے گورنر سے عوام کو درپیش مختلف نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سابق وزیر خزانہ سید الطاف احمد بخاری نے جمعہ کی شام کو ریاستی گورنر ستیہ پال کے ساتھ راج بھون میں ملاقی ہوا ۔جس دوران سابق وزیر نے گورنرکو عوام کو درپیش مشکلات کے حوالے سے جانکاری فراہم کر کے ان کے ازالہ کے لئے انہیں ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے ملاقات کے دوران الطاف بخاری نے گورنر کو مختلف کے ساتھ مختلف مرکزی اور ریاستی سرکاری کی ترقیاتی کی کام کاج اور عمل آوری کے حوالے سے بات چیت کی ہے موصوف نے انہیں شہر سرینگر جس میں خاص کرحلقہ انتخاب امراکدل میں زیر تعمیر پرجیکٹوں کی جلد ی پائے تکیمل تک پہنچانے کے حوالے سے بات کی ہے ۔بخاری نے ملاقات کے دوران گورنر کو سنت نگر،نوگام اور بمنہ کرانسگ میں علیحدہ گریڈ تعمیر کرنے کے لئے کام اور منڈس واگزار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں گورنر کو تینوںپروجیکٹوں کے اہمیت اور حاداثات میں میں کمی لانے اور ٹریفک کے دباو میںکمی لا سکتا ہے ۔ْالطاف بحاری نے ستیہ پال ملک کو سرینگر کے کئی علاقوں میںطبی مراکز قائم کرنے اور سڑکوں پر مکیڈم بچانے کے علاوہ پبلک پارکوں کی تعمیر کے ساتھ دیگر درجنوں عوامی مسائل کو ان کی نوٹس میںلا کر انہیں کی طرف ذاتی توجہ مبذول کرایا تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.