ہند وپاک مذاکرات کی منسوخی، بی جے پی کا چناؤ ایجنڈا؟

ہند وپاک مذاکرات کی منسوخی، بی جے پی کا چناؤ ایجنڈا؟

۔۔۔۔۔افتخار گیلانی۔۔۔۔۔ جنوبی ایشیاء کو استحکام کی طرف گامزن کرنے کی ایک موہوم سی امیدپیدا ہونے کے چند ساعتوں کے بعد ہی دم توڑ گئی۔ جس طرح پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں ہندوستان کی نریندر مودی حکومت نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع […]

مسجد کی حیثیت ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مسجد کی حیثیت ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

حیرت ہوتی ہے کہ عدالتِ علیا میں کس طرح بال کی کھال نکالی جاتی ہے اور ‘نان ایشو’ کو ‘ایشو’ بنایا جاتا ہے؟ اسلام میں مسجد کی کیا حیثیت ہے؟ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد ضروری ہے یا نہیں؟ یہ موضوع بھی سپریم کورٹ میں زیر بحث آگیا اور یہ فیصلہ سنادیا گیا کہ […]

لٹتی انسانیت اور ہمارے لیے کرنے کے کام۔۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

لٹتی انسانیت اور ہمارے لیے کرنے کے کام۔۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

کسی  سے دوستی اور کسی سے دشمنی دو انتہا ئیں ہیں ۔ ان دو متوازی خطوط کے درمیان ایک تیسرا میانہ رو فکر وعمل کا پیمانہ ہے جس کا حامی وہی فرد بشر ہوسکتا ہے جو دشمن کو دوست   بنانے کی بے لوث کوشش کرے ۔اس مزاج کا حامل انسان کوئی عظیم المرتبت ابن ِآدم […]

امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا خصوصی انٹرویو

امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا خصوصی انٹرویو

 سوال: محترم ، میقات برائے۲۰۱۸-۲۱ کے لیے جماعت اسلامی کے کام اور پروگرام میں کیا ترجیحات رہیں گی؟ جواب: جماعت اسلامی کانصب العین اقامت دین ہے۔ دعوت و اصلاح کا کام ترجیحات میں سر فہرست رہے گا اور اس سلسلے میں رسل و رسائل کے معروف و جدید ذرائع سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ […]

ہند پاک تعلقات:مذاکرات شروع سے پہلے ہی ختم۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

ہند پاک تعلقات:مذاکرات شروع سے پہلے ہی ختم۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

حال کی یہ خبرکہ ہندپاک دوستی ، مفاہمت اور مسائل کا مذکراتی حل چاہنے والوں پر بالقین بار گراں گزری کہ دلی نے بڑی دیر بعد اسلام آباد کا ڈائیلاگ آفر پہلے قبول کیا اور پھر اگلے ہی روز یکایک اسے مسترد کردیا۔ ا پنے اس ڈرامائی فیصلے کے جواز میں حکومت ہندکے ایک ترجمان […]

 مولانا ابوالاعلیٰ مودودی انقلابی شخصیت ۔۔۔شورش کاشمیری 

 مولانا ابوالاعلیٰ مودودی انقلابی شخصیت ۔۔۔شورش کاشمیری 

جس شخص نے مولانا ابوالکلام کو قریب سے دیکھا، قریب سے سنا اور انہماک سے پڑھا ہو، جس نے علامہ اقبالؒ کے علم و نظر سے استفادہ کیا ہو، جس کو علامہ انور شاہؒ کی امامت میں نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہو، جس نے حسین احمد مدنی اور مفتی کفایت اللہ مرحوم […]

بھارت کے اقدامات: جنوبی ایشیاء کے لیے خطرناک ۔۔۔افتخار گیلانی

بھارت کے اقدامات: جنوبی ایشیاء کے لیے خطرناک ۔۔۔افتخار گیلانی

 نومبر 2014 ء کو کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس اور بعد میں بنگلہ دیش کے دورہ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ان کے انتخابی نعرے’’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس(ترقی)‘‘ کا اطلاق پڑوسی ممالک پر بھی ہوتا ہے۔ یعنی بھارت کی ترقی و خوشحالی میں وہ پورے […]

محمد مہدی عاکف ایک تحریک ۔۔۔۔محی الدین غازی

محمد مہدی عاکف ایک تحریک ۔۔۔۔محی الدین غازی

بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور ان پر اچھی […]

تیرا خدا الگ، میرا خدا الگ۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

تیرا خدا الگ، میرا خدا الگ۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

 جب سے مجھ تک یہ خبر پہنچی ہے کہ ضلع چتّور (آندھراپردیش) کے ایک گاؤں ‘پلمنیر’ میں تبلیغی جماعت کے کچھ لوگوں نے اہل حدیث حضرات کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے، اس وقت سے میں ذہنی طور پر بہت اذیّت میں مبتلا ہوں۔ دماغ ماؤف ہے اور کچھ سمجھ میں نہیں آرہا […]

مسئلہ ویغور اور کیمونسٹ چین۔۔۔۔۔سید شفیق احمد

مسئلہ ویغور اور کیمونسٹ چین۔۔۔۔۔سید شفیق احمد

مشرقی تُرکستان جسے چینی لوگ زنجیانگ کے نام سے پکارتے ہیں کئ سالوں سے وقتاً فوقتاً خبروں میں  ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کی مسلم اکثریتی ویغور آبادی اور کمیو نسٹ چین کے بیچ کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے۔ ویغور ایک تُرکی النّسل قوم ہیں جن کی اکثریت مشرکی ترکستان جو اب "زنجیانگ […]