وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط… اشفاق پرواز

وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط… اشفاق پرواز

اللہ احکم الحاکمین کے نام سے مخدوم و مکرم شاہد خاقان عباسی صاحب وزیر اعظم پاکستان سلام اللہ تعالیٰ وبر کاتہ مزاج گرامی بخیر و عافیت ہونے کی قوی امید ہے۔ راقم کا مختصر تعارف یوںہے کہ میں مقبوضہ کشمیر ، ضلع بارہمولہ کے تحصیل ٹنگمرگ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان قلم کار ہوں […]

مجرم کے حق میں ریلی..فرقہ پرستوں کا اصل چہرہ بے نقاب

مجرم کے حق میں ریلی..فرقہ پرستوں کا اصل چہرہ بے نقاب

احمد توصیف قدس  ضلع کٹھوعہ کی تحصیل ہیرانگر میں ۸ سالہ معصوم آصفہ بانو کی عفت کو تار تارکرکے اُسے بہیمانہ طورپرقتل کرنے والے گرفتار شدہ SPOدیپک کھجوریا کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے چند روز قبل کٹھوعہ میں ” ہندو ایکتا منچ“ کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔ گگوال سے سب ضلع […]

تحریک اسلامی کا معتبر حوالہ:مرحوم عبدالسلام کمہار

تحریک اسلامی کا معتبر حوالہ:مرحوم عبدالسلام کمہار

٭واحد بشیر استعارہ بس ایک مختصر سے حوالے کا محتاج ہوتا ہے۔ انسان کو وہ معمولی سا اشارہ یا حوالہ مل جائے تو سب کچھ پس منظر اور پیش منظر کے ساتھ ذہن میں بجلی کی طرح کوند جاتا ہے اور تصویر کا ہر زاویہ واضح ہوجاتا ہے۔  میں نے میرے بچپن میں اپنے اردگرد […]

رسوم ورواج کی بڑھتی ہوئی وبا۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

رسوم ورواج کی بڑھتی ہوئی وبا۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

ہم آج کل جس معاشرے میں رہ رہے ہیں اس معاشرے کو مختلف قسم کے رسوم و رواجوں نے یرغمال بنا کے رکھا ہے۔ ہماری روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرنے والے اقدار اور عوامل میں رسم و رواج سر فہرست ہیں۔ رسم و رواج کسی معاشرے کے اخلاق اور تربیت کے میعار کا تعین […]

شام لہو لہو۔۔۔ ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

شام لہو لہو۔۔۔ ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

شام سے بڑی تشویش ناک خبریں آرہی ہیں۔ حلب، حماۃ اور دیگر بڑے شہر راکھ کا ڈھیر بن گئے، اب غوطہ کی باری ہے۔ اس پر گولہ و بارود کی بارش ہو رہی ہے۔ انسانوں کی مسخ شدہ لاشیں دیکھ کر روح لرز اٹھتی ہے اور بدن پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے۔ معصوم بچے ایسے […]

عبدالسلام کمہار۔۔۔۔ وہ مرد قلندر نہ رہا!

عبدالسلام کمہار۔۔۔۔ وہ مرد قلندر نہ رہا!

اذان ڈسک۔ تحریک اسلامی جموں و کشمیر کے زعیم عبدالسلام کمہار ۲۴؍اور۲۵؍فروری کی درمیانی رات کو طویل علالت کے بعدغالباً۷۵ سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے رحلت کرگئے۔ انّا للّٰہ و انّا الیہ راجعون۔ مرحوم ضلع کولگام کے ریڈونی دیہات سے تعلق رکھتے تھے۔ ۱۹۶۱میں جماعت اسلامی کی دعوت سے متاثر ہوئے اور۱۹۶۴ میں […]

مجبوبہ مفتی کا مذاکراتی ”راگ“…. ایس احمد پیرزادہ

مجبوبہ مفتی کا مذاکراتی ”راگ“…. ایس احمد پیرزادہ

ریاست جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حال ہی میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کی وکالت کرتے ہوئے کہاکہ جنگ کوئی متبادل نہیں اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔ ریاستی اسمبلی میںبجٹ اجلاس کے آخری روز اپنے خطاب میں ریاستی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ 1947سے لے کر آج تک پاکستان کے خلاف […]

ریاست میں تہذیبی جارحیت ….ایس احمد پیرزادہ

ریاست میں تہذیبی جارحیت ….ایس احمد پیرزادہ

سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور نے دنیا کی بڑی بڑی قوموں کو کئی شعبوں میں ترقی کی اونچائیوں پر پہنچا دیا ہے لیکن ایسی بھی مجبور و مقہور اور بدنصیب قومیں ہیں جن کو زوال پذیر اور تباہ کرنے میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہی سہارا لیا جاتا ہے۔قوموں پر جارحیت کے نت نئے […]