خدا وندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں۔۔۔۔۔۔دادازبیر احمد ڈار

خدا وندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں۔۔۔۔۔۔دادازبیر احمد ڈار

 اقوام و ملل کے عروج و زوال ،اِرتقاءو اِنحطاط، تاریخی انقلابات و واقعات اور قومی و انسانی زندگی میں تغیر و تبدیلی کا تذکرہ قرآن کریم میںصراحت کے ساتھ موجود ہے ۔ نیز یہ بھی ایک مسلّمہ حقیقت ہے کہ مختلف ادوار میں مختلف قومیں بامِ عروج کو پہنچیں اوربعد ازاں بتدریج پستی و تنزلی […]

سید مودودیؒ کے تعلیمی نظریات۔۔۔۔۔۔سید اسعدگیلانی

سید مودودیؒ کے تعلیمی نظریات۔۔۔۔۔۔سید اسعدگیلانی

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لیے انبیاءکرام کو معلمینِ انسانیت بناکر بھیجا، اور ان کا یہی فریضہ تھا کہ وہ بنی نوع انسان کو اس دنیا میں فلاح کی زندگی گزارنے کے لیے ہدایت کی تعلیم دیں اور صراطِ مستقیم کی نشاندہی کریں۔ انسان کو دنیا میں اشرف المخلوقات کے اخلاقی اور نظریاتی […]

نفرت کے بیج کیوں بوئے جارہے ہیں؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

نفرت کے بیج کیوں بوئے جارہے ہیں؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

تاریخ میں ہمارے عروج و زوال کی داستاں اس طرح عیاں و بیان ہے کہ دلچسپی رکھنے والا کوئی بھی شخص اسلامی دنیا کے اُتار چڑھاو¿،عروج و زوال اور حالات کو ماہ و سال کے حساب سے بآسانی جان سکتا ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں مسلمانوں کے آفتابِ عروج کے غروب ہو جانے کی جہاں […]

ترکی خلیج کشمش ۔۔۔۔۔۔۔عاطف محمود

ترکی خلیج کشمش ۔۔۔۔۔۔۔عاطف محمود

ترکی خلیج کشمکش   کے ڈانڈے بھی  قطر تنازعہ کے ساتھ ملتے ہیں ۔خلیجی ممالک اس وقت نام نہاد عرب بہار تحریک  کے شعلوں کو خلیج میں بڑھنے سے پہلے  ہی روکنے کی کوشش میں ہیں اور یہ  سمجھتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ  کی حالیہ تباہی  میں ایران اور  ان شدت پسند اسلامی تحریکوں  کا ہاتھ ہے جنہیں  […]

قرارداد پاکستان اور نظریہ اسلام ۔۔۔۔انوشہ رحمان

قرارداد پاکستان اور نظریہ اسلام ۔۔۔۔انوشہ رحمان

23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے 3روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قراردادمنظور کی گئی جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برِصغیر میں مسلمانوں کی لیے الگ وطن کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کی۔ قراردادِپاکستان پیش کرتے وقت اور حصولِ پاکستان کی تحریک […]

اگر پاکستان نہ بنتا!۔۔۔۔۔۔۔سمیع اللہ ملک(لندن)

اگر پاکستان نہ بنتا!۔۔۔۔۔۔۔سمیع اللہ ملک(لندن)

اگر پاکستان نہ بنتا تو کیا ہم دینی،اخلاقی،سیاسی،معاشی طور پر آج سے بہتر ہوتے،ہم دل جلوں کو یہ سوال سن کر شدید دکھ اور کلیجہ جلا دیتا ہے۔یہ سوال بر عظیم پاک و ہند اور خصوصاً پاکستان کے عام مسلمانوں کے ذہن میں پیدا نہیں ہوتا،وہ بیچارے تو سیدھے سادے مسلمان ہیں اور پاکستان کو […]

ہم کیوں پٹ رہے ہیں!۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

ہم کیوں پٹ رہے ہیں!۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

1517 ء میں عثمانی بادشاہ سلیم اول نے خلافت کا تاج عظیم عثمانی سلطنت کے سر پر سجانے کے لیے مملوک سلطنت کے مرکز مصرپرحملہ کیا۔ عثمانی فوجی ہر اعتبار سے طاقت ور تھی البتہ مصر میں جو مملوک بادشاہ اُس وقت تخت نشین ہوا تھا اُس کا نام طومان بے تھا۔ طومان بے نے […]

شام۔۔۔۔۔۔ اُمت مسلمہ کے خلاف آپریشن کلین اَپ۔۔۔ غازی سہیل خان

شام۔۔۔۔۔۔ اُمت مسلمہ کے خلاف آپریشن کلین اَپ۔۔۔ غازی سہیل خان

رسول اللہ ﷺنے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گیں جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں ‘‘صحابہ نے عرض کیا:’’اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا کہ تب ہم تعداد میں کم ہوں گے ؟آپ ﷺ […]

شامی بچوں کے دَرد و کراہ کا تھپیڑا۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے (ڈہامہ ، کپواڑہ)

شامی بچوں کے دَرد و کراہ کا تھپیڑا۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے (ڈہامہ ، کپواڑہ)

شام سے آج کل دل دہلانے والی تصاویر میڈیا کے اندر پھیل رہی ہیں۔ انسانیت کے غم خوار وں کے لئے جو کسی عذابِ الٰہی سے کم نہیں ہے۔ بمباری سے کراہ رہے و جان دیتے ہوئے بچوں کی تصاویر ہر کسی انسان کے سامنے رقصاں ہو رہی ہیں۔ اِن تصاویر و ویڈیوز کو دیکھ […]

غوطہ (شام) میں ظلم و جور کی انتہا….!۔۔۔۔۔جی ایم عباس( زینہ گیر سوپور)

غوطہ (شام) میں ظلم و جور کی انتہا….!۔۔۔۔۔جی ایم عباس( زینہ گیر سوپور)

غوطہ (شام) کے مسلمانوں کی مظلومیت اور بربریت کی داستانیں آئے روز سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر خاص خبر ہوتی ہیں. کم و بیش ہر طرح کے میڈیا میں شامی مسلمانوں پر ڈھائے جائے ظلم و جور کی رپورٹیں اور مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں. سوشل میڈیا websites پر شامی مسلمانوں […]