اسلامی نظام اخلاق کے احیاء کی ضرورت۔۔۔صفیہ نسیم

اسلامی نظام اخلاق کے احیاء کی ضرورت۔۔۔صفیہ نسیم

 20ویں صدی کی دوسری دہائی میں امریکا میں شراب کی تباہ کاریوں کو دیکھتے ہوئے شراب پر پابندی کے قانون کا اجراءکیا گیا جس کی رو سے ریاست ہائے متحدہ امریکا کی حدود میں شراب کی خرید و فروخت، درآمد برآمد اور ساخت و فروخت جرم قرار دے دی گئی تھی۔ یہ قانون جس کی […]

یکم اپریل کا سانحہ۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

یکم اپریل کا سانحہ۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

موت کی وادیٔ کشمیر میں یکم اپریل اتوار کی صبح جب لوگوں نے آنکھیں کھولیں تو سب سے پہلے اُنہیں یہ غمناک اطلاعات سننے کو ملیں کہ رات کے دوران ہی دیالگام اسلام آباد، درگڈ سگن شوپیان اور کچھ ڈوروشوپیان کے دیہات کو فوج نے محاصرے میں لے کر وہاں گھر گھر تلاشی کے دوران […]

کشمیر: اَن کہی داستان۔۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

کشمیر: اَن کہی داستان۔۔۔۔  ایس احمد پیرزادہ

کشمیر:اَن کہی داستان!۔۔ایس احمدپیرزادہ ٭… ایس احمد پیرزادہ المیوں کی سرزمین کشمیر میں شائد ہی ایسا کوئی گھر، خاندان ، شہر یا دیہات ہوگا جہاں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران اشرف المخلوقات انسان ابتر حالات کا شکار نہ ہوا ہوگا۔ ہر گھر کے ساتھ کوئی نہ کوئی ایسی داستانِ الم جڑی ہوئی ہے جس کے […]

نسل نو کی تربیت اور دینی جماعتیں۔۔۔۔ احمد توصیف قدس

نسل نو کی تربیت اور دینی جماعتیں۔۔۔۔ احمد توصیف قدس

نسلِ نو چاہے کسی بھی قوم، مذہب یاملت سے تعلق رکھتی ہو، وہ بہر حال اُس قوم اور مذہب و ملت کا قیمتی اثاثہ ہوتی ہے۔یہ نسلِ نو نونہالوں، انتہائی معصوم اوردنیا و مافیہا کی فکروں سے آزاد اُن نازک نفوس کا نام ہے جو اپنی زندگی کے ایک تخیلاتی اور سب سے حسین دور […]

بالی وڈ کا مسلم مخالف پروپیگنڈہ۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

بالی وڈ کا مسلم مخالف پروپیگنڈہ۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

جنوری کے مہینے میں ریلیز ہوئی ہندی بالی وڈ کی فلم ’پدماوتی‘ (یا پدماوت) کو لے کر پورے ہندوستان میں ہنگامہ اٹھ گیا۔ بالی ووڈ فلم پدماوتی (یا پدماوت)اصل میں سولہویں صدی میں لکھی گئی ایک شاعری مجموئے ،جس کو ملک محمد جیاسی نے لکھا ہے اور جو اصل میں فارسی زبان میں لکھی گئی […]

کتنی آہیں، سسکیاں اور چاہہئے ۔۔۔؟ ابراہیم جمال بٹ

کتنی آہیں، سسکیاں اور چاہہئے ۔۔۔؟  ابراہیم جمال بٹ

ماں جب اپنی اولاد کو جنم دیتی ہے تو اس کی آنکھوں سے خوشی جھلکتی دکھائی دیتی ہے، اس کی زبان پر دُعا ہوتی ہے، اس کی رگ رگ سے دوڑتی ہوئی ایک ایسی جذباتی جھلک دکھائی دیتی ہے جیسے اسے وہ سب کچھ حاصل ہو گیا جس کی تمنا لیے وہ برسوں انتظار کر […]

سرد جنگ کا احیائے نو۔۔۔۔ملک راحت

سرد جنگ کا احیائے نو۔۔۔۔ملک راحت

امریکہ ا ور  روس کے درمیان سفارتی کشیدگی جو بنیادی طور پر برطانیہ میں جاسوس کو زہر دے کر ہلاک کرنے سے شروع ہوئی ،وہ  اب مغربی ممالک کی جانب مشترکہ اقدامات کی صورت اختیار کررہی ہے۔امریکہ اس کشیدگی کا ماضی قریب کی طرح اب بھی قائد ہے، اس نے تجارتی توازن کے نام پر […]

سعودی عرب کے اخوان مخالف اقدامات۔۔۔۔۔عاطف محمود

سعودی عرب کے اخوان مخالف اقدامات۔۔۔۔۔عاطف محمود

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے حالیہ امریکی دورے میں  بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں  یہ دعوی ٰکیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب سے اخوانی فکر کا خاتمہ کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مذہبی سیاسی افکار کی حامل دہشتگرد تنظیم اخوان المسلمین نظام تعلیم […]

ریاض واشنگٹن پھر ایک ساتھ ؟۔۔۔۔۔رومیسہ علی

ریاض واشنگٹن پھر ایک ساتھ ؟۔۔۔۔۔رومیسہ علی

سعودی ولی عہد کا برطانیہ کے بعد امریکا کا دورہ کئی چیلنجز لیے ہوئے ہے۔ اگر چہ امریکی ایوان بالا نے 44 ووٹوں کے مقابلے میں 54 ووٹوں سے یمن جنگ میں امریکی شمولیت روکنے کی قرارداد مسترد کردی ہے جس کے نتیجے میں ریاض کو یمن کی جنگی مہم میں امریکی حمایت حاصل رہے […]

اور یوں ہی زندگی تمام ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد یونس ڈار

اور یوں ہی زندگی تمام ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد یونس ڈار

کہتے ہیں زندگی خوابوں اور امیدوں کے بھروسے چلتی ہے۔ وہ خواب جنہیں حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے انسان کیا کچھ نہیں کرتا۔زندگی کی محبت میں ہر جاندار ریگستان میں پانی کے بلبلوں کی پرچھائی دیکھ کر اپنے سفر کو جاری وساری رکھتا ہے۔ اگرچہ یہ محض ایک سراب ہوتا ہے، مگر ساتھ ہی […]