تعلیم اور طلبا نشانے پر کیوں؟۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

تعلیم اور طلبا نشانے پر کیوں؟۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

حال ہی میں ریاستی وزیر تعلیم نے بارہویں جماعت تک کے تمام پرائیوٹ کوچنگ سنٹرس تین ماہ کے لیے بند کرنے کا حکم صادر کرنے کے ساتھ ساتھ اُن تمام سرکاری اساتذہ کی فہرست مرتب کیے جانے کے احکامات بھی جاری کردئے ہیں جو پرائیوٹ کوچنگ مراکز میںدرس و تدریس کے کام سے منسلک ہیں […]

ترکی 2023 کے بعد۔۔۔۔۔۔سیدہ عنبرین عالم

ترکی 2023 کے بعد۔۔۔۔۔۔سیدہ عنبرین عالم

یہودی دماغ کی کرامتیں آپ نے بہت سنی ہوں گی، آج ہم بھی آپ کو ایک قصہ سناتے ہیں۔ یہ واقعہ ہے رجب طیب اردوان کی ایک میٹنگ کا، جو انہوں نے میئرز کے ساتھ کی، اور سنایا کہ 2023ءمیں ترکی ایک نیا ترکی بن جائے گا۔ اور جب رجب طیب اردوان فرما رہے ہیں […]

آصفہ :بھارتی سماج کے اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت۔۔۔۔عبدالواحد

آصفہ :بھارتی سماج کے اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت۔۔۔۔عبدالواحد

۱۰ جنوری ۲۰۱۸کو صوبہ جموںکے ضلع کٹھوہ کے رسانہ علاقے کی رہنے والی آصفہ بانو اس وقت لاپتہ ہوگئی جب وہ مقامی جنگلات کی طرف اپنے گھوڑے چرانے گئی تھی۔والد محمد یوسف کے گھر جب اس کے گھوڑے اکیلے آگئے تو وہ اپنی ننھی بیٹی آصفہ بانو کی تلاش میں نکل گیا۔ جب وہ کوئی […]

نفس اور رُوح کی کشمکش۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

نفس اور رُوح کی کشمکش۔۔۔۔۔ہلال احمد تانترے

٭عوامی خدمات کا موجودہ نظام: صفائی کرم چاری سے لے کر اعلیٰ افسر تک، ریڈی والے سے لے کر مالکانِ شاپنگ مالز تک، چپراسی سے لے کر اعلیٰ عہدے دار تک، اسکول سے لے کر بڑی بڑی یونیورسٹیوں تک، محنت کش سے لے کر تکنیکی ماہر تک، گاﺅں کے سرپنچ سے لے کر ملک کے […]

کشمیر سے قندوز، غزہ سے غوطہ، مسلمانوں کا عالمی قتل عام۔۔۔۔۔۔عمر ابراہیم

کشمیر سے قندوز، غزہ سے غوطہ، مسلمانوں کا عالمی قتل عام۔۔۔۔۔۔عمر ابراہیم

اپریل 2018ء کے ابتدائی دنوں میں بہ یک وقت کشمیر سے قندوز، اورغزہ سے غوطہ تک پیش آنے والے انسانیت سوز مظالم نے یہ کلیہ مستحکم کیا کہ مغرب اسلام سے جنونی تصادم میں مبتلا ہے۔ بلکہ مغرب کی جگہ اگر ہم جاہلیت کی اسلام سے عالمی دہشت ناک جنگ کہیں تو زیادہ مناسب لگے […]

غلام محمد بابا المعروف خرقہ صاحب: ایک ملاقات

غلام محمد بابا المعروف خرقہ صاحب: ایک ملاقات

نام:                           غلام محمد بابا المعروف خرقہ ولدیت:                     مرحوم عبد العزیز بابا خرقہ سکونت:                  چرار شریف تاریخ پیدائش:          19اپریل 1940ء تعلیمی قابلیت:         میٹرک پاس 1954.1957 پیشہ:                       گیارہ سال تک سرکاری ملازمت، بعد میں ملازمت سے دست کش ہوا، تحصیل چاڈورہ میں صرف حلقہ چرار شریف تھا۔ لہٰذا ملازمت چھوڑکر بحیثیت امیر تحصیل کام کا آغاز کیا۔۱۹۷۵ءمیں […]

آصفہ : کیا کبھی انصاف ہوگا؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

آصفہ : کیا کبھی انصاف ہوگا؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں ہوئے بھیانک قتل اور اجتماعی عصمت دری کی واردات کی جانب اگر چہ عالمی اور ہندوستانی میڈیا نے تین ماہ بعد زبان کھولی اور ہر جانب مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کی دہائیاںدی جانے لگی ، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کیس کا انجام کیا ہوگا […]

یہ اخوانی لٹریچر پر پابندی ہے یا دین پر؟۔۔۔۔۔سید محمد اقبال

یہ اخوانی لٹریچر پر پابندی ہے یا دین پر؟۔۔۔۔۔سید محمد اقبال

اسلامی تحریکوں کا راستہ ہر دور میں مختلف بہانے بنا کر یا الزامات لگا کر روکنے کی کو شش کی گئی تا کہ اصل دین اور کرپشن سے پاک قیادت ملک اور قوم کو میسر نہ آسکے ۔اس وقت پوری دنیا میں تقریبا ہر مسلم ملک میں کو ئی نہ کو ئی ایک ایسی تنظیم […]

تصو ر اقامت دین پر اعتراضات اور اُن کے جوابات۔۔۔۔عمر سلطان

تصو ر اقامت دین پر اعتراضات اور اُن کے جوابات۔۔۔۔عمر سلطان

 ”اقامتِ دین “ کے تصوّ ر ، اس فریضہ کے حصول کے لئے کی جانے والی جدو جہد اور اس جدو جہد کے طریقہ کار پر بعض لوگوں نے اعتراضات کئے ہیں۔ کچھ لو گ دین اسلام میں اس فریضہ کی حقانیت کے قائل تو ہیں البتہ اس کے حصول کے لئے کی جانے والی […]

سانحہ 4 اپریل، 1979………. وسیم حجازی تحصیل پٹن

سانحہ 4 اپریل، 1979………. وسیم حجازی تحصیل پٹن

کشمیر کی تاریخ کا سیاہ باب تھا تحریک کےہر فرد پر عتاب تھا لوگوں نےتو ڈھائی تھی قیامت مگر وادی کا ذرہ ذرہ تو خوناب تھا چنگیزوہلاکو،  کو بھی شرما گئے ابلیس بھی تو اُن کے ہمرکاب تھا اوراقِ قران کو بھی تو بخشا نہیں جیسے لوگوں نے پیا شراب تھا کھیت کھلیانوں کوبھی روندا […]