شبلی کا نظریۂ شاعری۔۔۔۔ڈاکٹر پرویز احمداعظمی

شبلی کا نظریۂ شاعری۔۔۔۔ڈاکٹر پرویز احمداعظمی

شبلیؔ نعمانی کی شخصیت اردو ادب میں ناقد،شاع، مورخ، سوانح نگار اورسیرت نگار کی حیثیت سے مسلم اور لاثانی ہے ۔ ان کے شعر اور شاعری سے متعلق نظریات و افکار ’شعرالعجم‘ اور’ موازنۂ انیس و دبیر‘ کے علاوہ ان کے مختلف مضامین میں بکھرے ہوئے ہیں لیکن اتنی بات بڑے وثوق سے کہی جا […]

عہد حاضر میں مشرقی علوم و افکار کی معنویت

عہد حاضر میں مشرقی علوم و افکار کی معنویت

پروفیسرقاضی عبید الرحمن ہاشمی قبل اس کے کہ مختصراً مشرقی علوم و افکار کی ضرورت اور اہمیت بیان کی جائے، مشرق، اہل مشرق، خصوصاً اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں صدیوں سے چلے آرہے مغربی تصورات و افکار سے بھی کسی قدر واقفیت ضروری معلوم ہوتی ہے جس پر بیسویں صدی میں بڑی خوش اسلوبی، […]

حنظلہ منافق ہو گیا!

” حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ ایک دن روتے ہوئے، آہ و بکا کرتے ہوئے یہ کہتے جا رہے تھے کہ حنظلہ رضی اللہ عنہ منافق ہو گیا، حنظلہ رضی اللہ عنہ منافق ہو گیا۔ سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ راستے میں مل گئے۔ پوچھا کیا بات ہے؟ انہوں نے اپنا ماجرا سنا دیا۔ […]

جاوید غامدی کے تفردات۔۔۔محمد عثمان فاروقی

جاوید غامدی کے تفردات۔۔۔محمد عثمان فاروقی

ہمارے ایک کرم فرما جو کہ فکر غامدی سے تعلق رکھتے ہیں، ان کا ماننا یہ ہے کہ غامدی صاحب کے تفردات کی تعداد۴،۵ سے زیادہ نہیں ہے۔ اور ان تفردات میں بھی وہ اکیلے نہیں بلکہ فقہاء ان کے ساتھ ہیں۔ سو ہماری آج کی پوسٹ کا یہ سلسلہ انہی دوست کی یہ غلط […]

جیت جانے کی اُمنگ ہے زندگی۔۔۔۔ابو محمد حمزہ

جیت جانے کی اُمنگ ہے زندگی۔۔۔۔ابو محمد حمزہ

انسانی دنیا میں اندھیرا ہمیشہ کے لئے رہنے والا نہ تھا ،نہ ہے اور نہ ہی رہ سکتا ہے، کیو ں کہ یہ سنت الٰہی ہی کے خلاف ہے۔جہاں اندھیرا چھا جاتا ہے وہیں کچھ لمحات گزرنے کے بعد روشنی کی پو پھوٹتی ہے اور روشنی بھی اس قدر پھیل جاتی ہے کہ جیسے اس […]

منشیات کی وبا: اُبھرتی جوانیاں تباہ ہو رہی ہیں۔۔۔۔احمد فیاض

منشیات کی وبا: اُبھرتی جوانیاں تباہ ہو رہی ہیں۔۔۔۔احمد فیاض

ایک فرد منشیات کا عادی اس وقت کہلاتا ہے جب وہ کوئی نشہ یا ڈرگ ایک ایسی مقدار میں اور ایسے طریقوں سے استعمال کرے کہ خود اس کی ذات اور دوسرے لوگ متاثر ہوں۔ عالمی ادارہ برائے صحت کی تعریف کے مطابق کسی بھی ڈرگ کا دائمی یا عارضی استعمال جو مروجہ طبی نسخوں […]

بیت المال کا قیام اور صحیح نظام۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

بیت المال کا قیام اور صحیح نظام۔۔۔۔۔۔جی ایم عباس

اللہ تعالی نے زمین پر جہاں بے شمار مخلوقات کی تخلیق کی ہے وہیں کروڑوں اور اربوں انسانوں کو الگ الگ خطوں میں بسایا ہے۔ اشرف المخلوقات انسان کی آبادی سے معاشرے معرض وجود میں آئے اور انسان مذہب کی بنیاد پر مختلف اقوام میں تقسیم ہوگئے، لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا […]

شادی بیاہ میں رسوماتِ بد… ایک ناسور۔۔ایس احمد پیرزادہ

شادی بیاہ میں رسوماتِ بد… ایک ناسور۔۔ایس احمد پیرزادہ

حال کے دنوں میں مقامی اخبارات میںشہ سرخیوں کے ساتھ دو ایسی خبریں شائع ہوئی ہیں جنہوں نے عوامی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے، اوریہ سماجی سطح پر عام لوگوں میں موضوع بحث بھی بن گئیں ہیں۔ ایک خبر سرینگر میں کسی فلاحی ادارے کے اُس احسن اقدام کے بارے میں تھی […]

عظیم شخصیات پر فتنہ پرورانہ تہمتیں۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

تحریک ختم نبوت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے برصغیر کے معروف صحافی شورش کاشمیری نے اپنی رودادِ قفس ’’موت سے واپسی‘‘ میں اپنے ہی اخبار’’چٹان‘‘کا ایک اداریہ درج کیا ہے۔ یہ اداریہ چٹان میں یکم اپریل۱۹۶۷ء؁۱ کو شائع ہوا ، اداریہ میں یونان کے ایک فلسفی کا حقیقی واقعہ یوں درج ہے کہ:’’ […]

ما بعد رمضان، بے قید کی زندگی؟ ۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

ما بعد رمضان، بے قید کی زندگی؟ ۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد پھر ایک بار ماہ شوال میں ہم قدم رکھنے والے ہیں۔ ماہ شوال کا پہلا دن ’’عید الفطر‘‘ کے بطور منایا جائے گا۔ عید یعنی خوشی، گویاماہ شوال کے پہلے ہی دن انسان کو اُن تمام خوشیوں کی نوید سنائی جا رہی ہے کہ جس […]