آپسی سر پھٹول …ہم کدھر جارہے ہیں!۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

آپسی سر پھٹول …ہم کدھر جارہے ہیں!۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

صاحب’’ تاریخ وصاف‘‘ کی ایک مثال ہے کہ:’’ چیزیںبکھری ہوں تو انہیں یکجا کرنا اور جمع کرنا بہت دشوار ہوتا ہے لیکن جمع شدہ چیزوں کو منتشر کرنے میں کوئی کوشش درکار نہیں ہوتی‘‘۔ داناؤں کا قول ہے کہ’’ جب پردہ تقدیر سے کوئی مصیبت نازل ہونا ہوتی ہے تو اس کے اسباب آسمان سے […]

میجر گگوئی کی مذموم حرکت ۔۔۔۔۔احمد توصیف قدس

میجر گگوئی کی مذموم حرکت ۔۔۔۔۔احمد توصیف قدس

  ماہِ رمضان کے اِس مقدس مہینے میں قومِ کشمیر نے اپنی ایک بیٹی اور بیٹے کو اپنی قومی روایات اور تہذیب کی مٹی پلید کرنے کی ایک قابلِ نفرین سعی کرتے ہوئے دیکھا۔فوج کی 53 راشٹریہ رائفل کی بٹالین سے وابستہ میجر جنرل نتن لیتول گگوئی،جو ہندوستان کی ریاست آسام سے تعلق رکھتا ہے، […]

یہ "جنگ بندی” نہیں ” حملہ بندی ” ہے ۔۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

یہ "جنگ بندی” نہیں ” حملہ بندی ” ہے ۔۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

تقدس مآب رمضان کے دوسرے جمعہ المبارک کو شہر خاص سری نگر کی مرکزی وتاریخی جامع مسجد نوہٹہ میں پولیس اور فورسز اہلکاروں نے مسجد کے اندر نہ صرف آنسوآورگیس شیلنگ کی تھی بلکہ عینی شاہدین کے مطابق پیلٹ اور گولیوں کا بھی بے تحاشا استعمال کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں کئی نمازی […]

بھارتی فوج کے میجر گگوئی کی تازہ کارستانی۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

بھارتی فوج کے میجر گگوئی کی تازہ کارستانی۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

ضلع بڈگام کے علاقہ بیروہ میں تعینات بھارتی فوج کے میجر لیتْل گگوئی گزشتہ ہفتے ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آگئے۔ اس مرتبہ ایک غریب اور کم سن لڑکی کی ورغلاکر سرینگر کے ایک ہوٹل میں لے کر آنے اور وہاں ہوٹل انتظامیہ کے ساتھ ہوئی ترش کلامی اور ہاتھا پائی کے بعد جب […]

ماہ مواساۃ… آئیے انفاق کریں!۔۔۔ایس احمدپیرزادہ

ماہ مواساۃ… آئیے انفاق کریں!۔۔۔ایس احمدپیرزادہ

رمضان کا مبارک مہینہ ہم پر سایہ فگن ہوچکا ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ’’ ایک بڑی عظمت والا بڑی برکت والا مہینہ قریب آگیا ہے جس کی ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اس میں روزہ رکھنا فرض کردیا گیا ہے […]

مثبت سوچ ،زندگی آسان۔۔۔

مثبت سوچ ،زندگی آسان۔۔۔

اللہ کریم نے انسان کو تخلیق کیا اور اسے ”احسن التقویم“ کے درجے پر فائز کیا- لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ اس درجے تک پہنچنے کی پہلی سیڑھی یا پہلے قدم کا انحصار صرف اور صرف اپنے خیالات اور سوچ کو معاشرے، لوگوں اور رویوں کے بارے میں مثبت رکھنا ہے – اس دنیا […]

شوپیان سے سرینگر تک۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

شوپیان سے سرینگر تک۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

شوپیان سے سرینگر تک سینہ کوبی سے قبل دامن کے داغ دیکھئے 2؍مئی کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میں چند دن پہلے ہوئی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ایک بے قابوبھیڑ نے مبینہ طور راہ چلتی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، جس کی زد میں دوسری بہت ساری گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک اسکولی بس […]

مسجد اور ریاست کے مابین تقسیم

مسجد اور ریاست کے مابین تقسیم

سعودی ریاست کے سیاسی افق پر جس ایک نام نے پچھلے ایک سال سے ہلچل مچارکھی ہے وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہیں۔ ان کی خارجہ پالیسیوں کے سبب نہ صرف مشرق وسطی کے سیاسی میدان میں نئے اتحاد تشکیل پارہے ہیں بلکہ خود سعودی ریاست بھی ازسرنو تشکیل کے عمل سے گزر […]

منشیات شباب نو کی تباہی ۔۔۔۔۔طالب شاہین

منشیات شباب نو کی تباہی ۔۔۔۔۔طالب شاہین

اُمت جن بڑے پیچیدہ مسائل سے دو چار ہے، ان میںایک اہم مسئلہ ہماری نوجوان نسل میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان ہے۔اللہ تعالیٰ کی بے شمار آیات کے ساتھ ساتھ احادیث نبوی ﷺ ہی، پرامن اور انسان دوست معاشرہ وجود میں لانے کے لئے کافی ہیں اور جن تعلیمات کی بنیاد پر نبی پاک […]

امتحانی سیشن کی تبدیلی ؟۔۔۔۔۔جی ایم عباس

امتحانی سیشن کی تبدیلی ؟۔۔۔۔۔جی ایم عباس

امتحانات کسی بھی نظام تعلیم کی روح ہے۔ یہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا درس و تدریس کا عمل لازمی ہے۔بلکہ یہ نظام تعلیم کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ان کی اپنی الگ افادیت ہے۔ طلبہ کی صلاحیت کی جانچ امتحانات کے انعقاد کے ذریعے ہی کی جاتی ہے اور ان کی رفتار و ترقی […]