استنبول میں فلسطین پر بین الاقوامی میڈیا کانفرنس

استنبول میں فلسطین پر بین الاقوامی میڈیا کانفرنس

افتخار گیلانی فلسطین اور کشمیرکے مسئلوں نے پچھلے 70برسوں سے امت مسلمہ کو لہولہان تو کیا ہی تھا، کہ اب دیگر مسئلے یعنی یمن، شام، افغانستان و عالمی طاقتوں کی ایما پر ایران و سعودی عرب چپقلش اس کو مزید تار تار کر رہے ہیں ۔ سرد جنگ کے خاتمہ اور اسکے نتیجے میں مغربی […]

ندائے دل ۔۔۔۔۔الطاف جمیل شاہ ندوی

ندائے دل ۔۔۔۔۔الطاف جمیل شاہ ندوی

دورِ حاضر کا المیہ یہ ہے کہ امت مسلمہ میں اکثر احساسِ برتری، تکبر و تنگ نظری بدگوئی  کے رجحانات کے پنپنے کے سبب نے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے […]

اقامت، تبلیغ اورنفاذِ دین…..ڈاکٹر سلیم خان

اقامت، تبلیغ اورنفاذِ دین…..ڈاکٹر سلیم خان

جناب جاوید احمد غامدی کا شمار عصر حاضر کے بڑے دانش وروں میں ہوتا ہے ۔ علم و فضل کے ساتھ سلیقہ مند گفتگو میں بھی انہیں ملکہ حاصل ہے۔ سورۂ شوریٰ کی آیت 13 پر علمی استدلال کرتے ہوئے عربی میں لفظِ ’أقام‘ کے متعلق وہ فرماتے ہیں : ’’ اس کے معنی میں […]

سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم: عصر حاضر می۔۔۔ الطاف جمیل ندوی

سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم: عصر حاضر می۔۔۔ الطاف جمیل ندوی

مسلم و غیر مسلم ہر اس شخص کے لیے سیرت نبوی کی مطالعہ از حد ضروری ہے جو دین اسلام کو جاننے، سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کا خواہش مند ہے۔ اہل اسلام کے حوالے سے مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت اللہ تعالٰیٰ نے قرآن کریم میں آنحضرت ﷺکی ذات گرامی کو […]

شہادت حق ایک مطالعہ ۔۔۔۔سمیر ابن رحیم

شہادت حق ایک مطالعہ ۔۔۔۔سمیر ابن رحیم

تعارف مصنف:- مولانا مودودی بیسوی صدی کے جلیل القدر مفکر اسلام،مایہ ناز مصنف اور احیائے اسلام کے روح روا تھے۔قرآنی علوم ہو یا سیرت کا علم،علم حدیث ہو یا علم فقہ،علم معیشیت ہو یا علم معاشیرت ہر ایک معاملے میں مولانا کے مولانا کو اگر امام غزی،ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ دہلوی جیسے مجددین […]

بچوں کی تربیت قابل غور معاملہ ۔۔۔۔ جی ایم عباس

بچوں کی تربیت قابل غور معاملہ ۔۔۔۔ جی ایم عباس

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم و ملت کے بچے مسقبل کے شہری اور آنے والے وقت کا سرمایہ ہوتے ہیں. اس لیے بچوں کی تربیت جس انداز سے ہوگی مستقبل کا معاشرہ بھی اسی انداز کا ہوگا. بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو بالکل کورا کاغذ ہوتا ہے. ہم جو […]

علماء کرام سے چند باتیں۔۔۔۔الطاف جمیل ندوی

علماء کرام سے چند باتیں۔۔۔۔الطاف جمیل ندوی

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے اس نے اپنے متبعین کی زندگیوں کو خوش گوار بنانے کے لیے بہت سارے اصول اور ضابطے دیے ہیں، دین اسلام کا ایک بنیادی حکم حصول تعلیم ہے، اسلام میں اس کی بڑی اہمیت ہے کیونکہ علم زندگی ہے اور جہالت موت کے مترادف ہے، انسانیت نے […]

کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی اصل وجہ گلوبل وارمنگ ۔۔غازی سہیل خان

کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی اصل وجہ گلوبل وارمنگ ۔۔غازی سہیل خان

وادی میں رواں ماہ میں موسم کی غیر متوقع تبدیلی نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاجس کے سبب وادی میں میوہ باغات کو کڑوڑوں کا نقصان پہنچا۔چونکہ ابھی چند علاقوں میں پھل درختوں پر ہی تھے جس کی وجہ سے درختوں کی تباہی زیادہ دیکھنے کو ملی ہے ۔برف باری کی زد میں […]

حقوق انسانی سیرت نبوی کی روشنی میں۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

حقوق انسانی سیرت نبوی کی روشنی میں۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

’انسانی حقوق‘ (Human Rights)کا موضوع زبان زد عام و خاص ہے ۔ اس کا تذکرہ ہر مجلس میں ہوتاہے ۔ ہر ادارہ ، ہر انجمن ، ہر ملک اس کا چرچا کرتاہے اور اس کی دہائی دیتاہے ۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ جو لوگ انسانی حقوق پر عمل نہیں کرتے ، دوسرے لوگوں […]

مولانا مودودیؒ کا فکری کارنامہ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مولانا مودودیؒ کا فکری کارنامہ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

اللہ تعالیٰ کی سنّت ہے کہ وہ ہر دور اور ہر علاقے میں ایسے علما ، مفکّرین اور مصلحین پیدا فرماتا ہے جو دین کی تجدید و احیا کی خدمت انجام دیتے ہیں ، اسے شوائب اور آمیزشوں سے پاک کرکے خالص صورت میں پیش کرتے ہیں ، اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا […]