ایگزکیوٹو انجئنر پی ایچ ای ڈیژن شوپیان نے واٹر سپلائی اسکمیوں اور فلٹریشن پلانٹوں کی صفائی کے احکامات صادر کرتے ہی واٹر ریزروئروں سے گندگی کے ڈھیر کے مناظر …بہوری ہالن شوپیان واٹر سپلائی ٹینکی کا ایک منظر …فوٹو الحاق
لیکن دفعہ 35Aاور 370ہماری شناخت کیلئے ناگزیر

سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بتایا کہ ہم ہندوستانی ہے لیکن دفعہ 35Aاور 370ہماری شناخت کیلئے ناگزیر ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نئی دہلی می ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے […]

سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دفعہ 35Aپر جاری اضطرابی صورتحال کے بیچ کہا کہ کل جماعتی اجلاس طلب کرنے سے قبل مرکزی سرکار کی رائے جاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ […]
عوامی اعتماد بحال کرنے کیلئے مسائل کو ایڈرس کرنا ضروری

سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار ریاستی عوام کے مشکلات سے انتہائی حد تک غیر سنجیدہ ہے۔ انہوں نے نئی دہلی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کو ایڈرس کرکے جموں وکشمیر کے عوام کے اعتماد […]
افواہوں کے ذرائع غیر مصدقہ

سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنر کے مشیر برائے اُمور داخلہ کے وجے کمار نے مرکز سے فورسز کی تعیناتی کو خصوصی پوزیشن کیساتھ منسلک کئے جانے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کردیا۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق گورنر کے مشیر برائے اُمور داخلہ کے وجے کمار نے مرکز […]
دفعہ 35Aفی الحال ایجنڈا میں نہیں: اشوک کول

سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی نے دفعہ 35Aکی منسوخی سے متعلق افواہوں کو ایک طرف کرتے ہوئے صاف کردیا ہے کہ نئی دہلی میں ہونے والی کورگروپ میٹنگ میں جموں و کشمیر میں اسمبلی نشستوں سے متعلق حد بندی اور آنے والی اسمبلی انتخابات سے متعلق اُمور زیر بحث […]
غیر ملکی آئی ای ڈی ماہر جیش کمانڈر سمیت 2جنگجو جاں بحق

’’غیر ملکی جنگجو منا لاہوری بانہال ، آری ہل سرنگ دھماکوںکے علاوہ عام شہریوں کی ہلاکت میں ملوث‘‘: پولیس شوپیان 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ شوپیان کے بونہ بازار علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے مابین خونین گھماسان کے نتیجے میں جیش محمد کے غیر ملکی کمانڈر سمیت 2جنگجو نوجوان جاں بحق […]
دفعہ35Aسے متعلق چہ مہ گوئیاں افواہ بازی: اے ڈی جی پی منیر احمد خان

سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر) منیر احمد خان نے مرکز سے فورسز کی اضافی کمپنیوں کو وادی کشمیر میں تعینات کئے جانے سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے معمول کی کارروائی سے تعبیر کیا۔ خان کا کہنا تھا کہ مذکورہ […]
انتظامیہ اور ڈاکٹروں کی ٹیم علاقے کی طرف روانہ

ڈوڈہ میں مکان ڈھ گیا،معمر خاتون جاں بحق، بیٹا زخمی،25بھیڑ بکریاںزندہ دفن ترال 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ترال کی براری آنگن نامی بہک میں دوران شب بادل پھٹنے سے ایک 100سے زیادہ بھیڑ بکریاں لقمہ اجل بن گئے ہیںجبکہ بھڑ بکرویں کے مالک معجزاتی طور بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔ اس […]
یاتریوں کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پانتھ چھوک جاکر وہاں یاترا نواس میں امرناتھ یاتریوں کیلئے کئے گئے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے وہاں یاتریوں کیساتھ بھی بات کی اور انہیں بہم پہنچائے جارہی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ کشمیر […]