ندائے دل ۔۔۔۔۔الطاف جمیل شاہ ندوی

ندائے دل ۔۔۔۔۔الطاف جمیل شاہ ندوی

دورِ حاضر کا المیہ یہ ہے کہ امت مسلمہ میں اکثر احساسِ برتری، تکبر و تنگ نظری بدگوئی  کے رجحانات کے پنپنے کے سبب نے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے […]

سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم: عصر حاضر می۔۔۔ الطاف جمیل ندوی

سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم: عصر حاضر می۔۔۔ الطاف جمیل ندوی

مسلم و غیر مسلم ہر اس شخص کے لیے سیرت نبوی کی مطالعہ از حد ضروری ہے جو دین اسلام کو جاننے، سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کا خواہش مند ہے۔ اہل اسلام کے حوالے سے مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت اللہ تعالٰیٰ نے قرآن کریم میں آنحضرت ﷺکی ذات گرامی کو […]

علماء کرام سے چند باتیں۔۔۔۔الطاف جمیل ندوی

علماء کرام سے چند باتیں۔۔۔۔الطاف جمیل ندوی

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے اس نے اپنے متبعین کی زندگیوں کو خوش گوار بنانے کے لیے بہت سارے اصول اور ضابطے دیے ہیں، دین اسلام کا ایک بنیادی حکم حصول تعلیم ہے، اسلام میں اس کی بڑی اہمیت ہے کیونکہ علم زندگی ہے اور جہالت موت کے مترادف ہے، انسانیت نے […]

ملا کا دین۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شکیل شفائی

ملا کا دین۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شکیل شفائی

یہ ترکیب انگریزی دور کی پیداوار ہے – جب انگریز اپنے دورِ اقتدار میں مسلمانوں کی ہر چیز کو بنظرِ حقارت دیکھتے تھے (اور آج بھی دیکھتے ہیں) انہیں علمائے دین سے زبردست بغض تھا کیونکہ علمائے دین کا اسلامی سماج پر گہرا اثر تھا (اور آج بھی بہت حد تک باقی ہے) علماء کی […]

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق ۔۔۔۔ سمیع اللہ ملک۔۔۔لندن

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق ۔۔۔۔ سمیع اللہ ملک۔۔۔لندن

ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم، کسی مخصوص ملت یاگروہ کیلئے وقف نہیں ہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیرو عافیت کے بے پناہ خزائن موجود ہیں۔ اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کا کنبہ قرادیاگیاہے اوراللہ نے اپنے کنبے […]

عہد نبوی کا شہری نظام۔۔۔الله خسن

عہد نبوی کا شہری نظام۔۔۔الله خسن

مدینہ منور کی شہری ریاست دس برس کے قلیل عرصہ  میں ارتقاء کی مختلف منزلیں طے کر کے ایک عظیم اسلامی ریاست بن گئی ، جس کے حدودِ حکمرانی شمال میں عراق وشام کی سر حدوں سے لے کر جنوب میں یمن وحضر موت تک ، اور مغرب میں بحرِ قلزم سے لے کر مشرق […]

منزل اور حکمتِ عملی۔۔۔۔محمد رضی الاسلام ندوی

منزل اور حکمتِ عملی۔۔۔۔محمد رضی الاسلام ندوی

کسی شخص کو کہاں پہنچنا ہے؟ اسے ‘منزل’ کہتے ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے وہ جو وسائل و ذرائع اور تدابیر اختیار کرتا ہے اسے ‘حکمتِ عملی’ سے تعبیر کرسکتے ہیں _ منزل تک پہنچنا مقصود ہوتا ہے _ وہاں تک پہنچنے کے لیے اختیار کیے جانے والے وسائل و ذرائع اصلاً مقصود […]

مسجد کی حیثیت ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مسجد کی حیثیت ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

حیرت ہوتی ہے کہ عدالتِ علیا میں کس طرح بال کی کھال نکالی جاتی ہے اور ‘نان ایشو’ کو ‘ایشو’ بنایا جاتا ہے؟ اسلام میں مسجد کی کیا حیثیت ہے؟ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد ضروری ہے یا نہیں؟ یہ موضوع بھی سپریم کورٹ میں زیر بحث آگیا اور یہ فیصلہ سنادیا گیا کہ […]

تیرا خدا الگ، میرا خدا الگ۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

تیرا خدا الگ، میرا خدا الگ۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

 جب سے مجھ تک یہ خبر پہنچی ہے کہ ضلع چتّور (آندھراپردیش) کے ایک گاؤں ‘پلمنیر’ میں تبلیغی جماعت کے کچھ لوگوں نے اہل حدیث حضرات کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے، اس وقت سے میں ذہنی طور پر بہت اذیّت میں مبتلا ہوں۔ دماغ ماؤف ہے اور کچھ سمجھ میں نہیں آرہا […]

طلاق آرڈیننس : ہمارے کرنے کے کام۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

طلاق آرڈیننس : ہمارے کرنے کے کام۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

آج بالآخر ہندوستانی حکومت کی یونین کیبنٹ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اس آرڈیننس کو منظوری دے دی جس میں 3 طلاق کو قابلِ تعزیر جرم قرار دیا گیا ہے اور اس پر 3 برس کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب حکومت 3 […]