مومن کا شکر، عمل سے ظاہر۔۔۔ابن سلام

مومن کا شکر، عمل سے ظاہر۔۔۔ابن سلام

ایک مومن ہر حال میں خدا کا شکر ادا کرتا ہے ۔ اللہ نے اپنی نعمتیں اسے جتنی مقدار میں عطا کی ہیں اس پروہ شکرکرتا ہے اور زیادہ کی حرص نہیں رکھتا ۔ اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ماپ کر بقدیہ ضرورت دیتا ہے اور بہتوں […]

حسین :مجاہد خلافت، شہید خلافت۔۔۔۔محی الدین غازی

حسین :مجاہد خلافت، شہید خلافت۔۔۔۔محی الدین غازی

حسین نے یزید کے اقتدار کو تسلیم نہیں کیا، اس کے خلاف اٹھے اور اس کے حکم پر شہید کئے گئے، یہ ناقابل انکار حقیقت ہے، تاہم حسین یزید کے خلاف اس لئے نہیں اٹھے تھے کہ وہ اسے کافر سمجھتے تھے، اور نہ اس لئے اٹھے تھے کہ وہ اسے فاسق سمجھتے تھے۔ وہ […]

موت وہ تِیر ہے جو اپنے ہدف پر لگنے کے لئے کمان سے نکل پڑا ہے

موت وہ تِیر ہے جو اپنے ہدف پر لگنے کے لئے کمان سے نکل پڑا ہے

موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں جب اسکا وقت آجائے تو چاہے بادشاہ ہو یا غلام وزیر ہو یا حقیر، سفیر ہو یا مشیر کسی کو نہیں بخشتی چاہے زمین کی سات تہوں میں چھپ جائیں یاآسمان کی وسعتوں میں محفوظ ہوجائیں لیکن موت ہیکہ جب وقت آجائے آکر رہتی ہے یہ […]

شجر ہائے سایہ دار ۔۔۔ابو محمد حمزہ

شجر ہائے سایہ دار ۔۔۔ابو محمد حمزہ

باپ کا دوسرا نام شفقت اور قربانی ہے جس کی امید کسی اور سے نہیں کی جاسکتی، اپنی خواہشات کا قلع قمع کر کے اپنی اولاد کی فکر میں رہنے والا ”باپ” ہی ہوتا ہے۔ اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے ہی  سیکھے۔ اس کی قربانیاں اگرچہ نظروں سے اوجھل […]

رضائے الٰہی کے لیے قربانیاں لازم۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

رضائے الٰہی کے لیے قربانیاں لازم۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

 عید الاضحی کی حقیقت کیا ہے؟ جب یہ سوال اللہ کے رسول ﷺ سے کیا گیا تو رسول اللہﷺ نے صحابہ کرامؓ سے فرمایا کہ ’’ یہ تمہارے باپ کی سنت ہے۔‘‘ سیدنا ابراہیم ؑکی پوری سیرت پاک توحید کی اقامت اور اس کی پاسداری کی خاطر غیر معمولی تلاش وجستجو،ہجرتوں اور قربانیوں سے عبارت […]

خلافت کا حقدار کون۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

خلافت کا حقدار کون۔۔۔۔ شیخ جاوید ایوب

قرآن میں خلافت ، نیابت، بادشاہت ، امامت، کا جہاں بھی ذکر ہوا ہے ، علم و حکمت کو ان کی بنیاد کے طور پیش کیا گیا ہے۔ رب کریم نے طالوت و جالوت کے قصہ میں جہاں بہت سے اسباق کی طرف اشارہ کیا ہے وہیں طالوت کو بادشاہ یا امیر مقرر فرمانے کے […]

براہیمی نظر بڑی مشکل سے پیدا ہوتی ہے!…٭…ارشاد اشرف (ویلہ گام کپواڑہ)

براہیمی نظر بڑی مشکل سے پیدا ہوتی ہے!…٭…ارشاد اشرف (ویلہ گام کپواڑہ)

قربانیوں سے قوموں کی تعمیر ہوتی ہے ،یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کسی بھی قوم کی سربلندی کا راز اس کے افرد کی دی ہوئی قربانیاں ہیں ،گوشہ نشینی سے نہ قومیں کبھی تعمیر ہوئی ہیں اور نہ قیامت تک کسی قوم کے لیے اللہ کے قانون میں کوئی […]

عید کا قرآنی پیغام۔۔۔۔ لئیق احمد خان

عید کا قرآنی پیغام۔۔۔۔ لئیق احمد خان

’عید ‘کے معنی خوشی کے موقع کے ہیں ۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں نے جب یہ مطالبہ کیا کہ وہ خدا سے درخواست کریں کہ وہ آسمان سے ایک دسترخوان نازل کرے تا کہ ہم اس سے متمع ہوں اور آپ کی رسالت کی تصدیق کرسکیں ، تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انہیں […]

تحریر کے میدان میں مطالعہ کی اہمیت۔۔۔عتیق معاذ

تحریر کے میدان میں مطالعہ کی اہمیت۔۔۔عتیق معاذ

کتب بینی یا مطالعہ روح کی غذا اور قوموں کی ترقی کا راز ہے۔ جس طرح زندہ رہنے کے لئے کھانا پینا اور سانس لینا ضروری ہے’اسی طرح تحریر کے میدان میں مطالعہ ضروری ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم روانی سے لکھ سکیں تو اس بحر میں غوطہ خوری کرکے اسی میں اپنی […]

حنظلہ منافق ہو گیا!

” حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ ایک دن روتے ہوئے، آہ و بکا کرتے ہوئے یہ کہتے جا رہے تھے کہ حنظلہ رضی اللہ عنہ منافق ہو گیا، حنظلہ رضی اللہ عنہ منافق ہو گیا۔ سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ راستے میں مل گئے۔ پوچھا کیا بات ہے؟ انہوں نے اپنا ماجرا سنا دیا۔ […]