نفرت کے ماحول کا توڑ کرنا وقت کی اہم ضرورت

فرقہ پرست اور کشمیر دشمن عناصر نے پنڈت برادری کو اپنی سازشوں کی بھینٹ چڑھایا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

نفرت کے ماحول کا توڑ کرنا وقت کی اہم ضرورت

سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ متحد ہوکر نفرت پر مبنی ماحول کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈت برداری فرقہ پرست اور کشمیر دشمن عناصر کی سازشوں کے ہتھے چڑھ گئے […]

موسم کی قہرسامانیوں سے ہوئے جانی اور مالی نقصان پر عمر عبداللہ کا اظہارِ رنج

گورنر انتظامیہ سے متاثرین کی فوری امدادکاری کی اپیل

موسم کی قہرسامانیوں سے ہوئے جانی اور مالی نقصان پر عمر عبداللہ کا اظہارِ رنج

سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے شمال و جنوب میں موسم کی قہرسامانیوں کے نتیجے میں ہوئے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے متاثرین کی فوری امدار کیا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر […]

اسیران کیساتھ جیل انتظامیہ کا رویہ متعصبانہ اور انتقام گیرانہ: جے آر ایل

اقوام عالم سمیت انسانی حقوق کی انجمنیں پامالیوں کا سنجیدہ نوٹس لیں

اسیران کیساتھ جیل انتظامیہ کا رویہ متعصبانہ اور انتقام گیرانہ: جے آر ایل

سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ریاست جموں کشمیر کے جملہ حریت پسند اسیران زندان کے ساتھ جیل حکام کی طرف سے انتہائی ظالمانہ اور غیر انسانی سلوک روا رکھے جانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور ریاست سے باہر تمام جیل خانوں کے […]

جموں وکشمیر بنک محفوظ ہاتھوں میں: چیف سیکرٹری

چیرمین اور ایم ڈی کے عہدوں کیلئے سرچ کمیٹی عنقریب تشکیل دی جائیگی

جموں وکشمیر بنک محفوظ ہاتھوں میں: چیف سیکرٹری

سرینگر ۱۲، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست کے چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے بتایا کہ جموں وکشمیر بنک سے متعلق آنے والے دنوں میں چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کے علیحدہ علیحدہ عہدے ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بنک خیراتی ادارہ نہیں بلکہ ایک مالیاتی ادارہ ہے جو ریاستی معیشت میں ریڑھ […]

آونیرہ شوپیان میں مسلح تصادم آرائی

انصار غزوۃ الہند کے 2جنگجو جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط

آونیرہ شوپیان میں مسلح تصادم آرائی

شوپیان اور یاری پورہ میں ہڑتال، انٹرنیٹ سروس منقطع، مہلوک جنگجو سپرد لحد شوپیان ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ شوپیان کے آونیرہ گائوں میں طلوع آفتاب سے قبل ہی فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی کے نتیجے میںانصار غزوۃ الہند سے وابستہ 2جنگجوجاں بحق ہوگئے جن کی تحویل سے پولیس […]

اسمبلی نشستوں کی تقیسم سے متعلق حد بندی معاملے پر بھوال جاری

2026تک سوچنا بھی گناہ: این سی؛سیاسی تفریق کا سدباب لازمی: بی جے پی

اسمبلی نشستوں کی تقیسم سے متعلق حد بندی معاملے پر بھوال جاری

سرینگر ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے مرکزی سرکار کی جانب سے ریاست میں اضلاع کی حد بندی سے متعلق اپنے ردعمل میں بتایا کہ اس قسم کے مطالبات پر 2026تک پابندی عائد کی جاچکی ہے تاہم بی جے پی کی طرف سے ریاست کے تینوں خطوں میں پائی جارہی تفریق کو […]

بنک چیرمین کی برطرفی اور عبوری تعیناتی سے متعلق طریق کار صحیح نہیں!

سرکار ی فیصلے سے بنک کے مستقبل کو شدید دھچکا لگا: : سابق چیرمین محمد یوسف خان

بنک چیرمین کی برطرفی اور عبوری تعیناتی سے متعلق طریق کار صحیح نہیں!

سرینگر ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر بنک کے سابق چیرمین محمد یوسف خان نے سرکار کی جانب سے بنک چیرمین کی برطرفی کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے بتایا کہ حالات کے ساتھ نمٹنے کیلئے دوسرا طریق کار بھی اختیار کیا جاسکتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار کی جانب سے حالیہ […]

اُدھم پور پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ منعقد

پولیس اہلکاروں کو جرائم کیخلاف نمٹنے کیلئے پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائیگی: دلباغ سنگھ

اُدھم پور پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ منعقد

اُدھمپور ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں جرائم کیخلاف نمٹنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو پیشہ ورانہ تربیت سے لیس کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق شیر کشمیرپولیس اکیڈمی اُدھمپور میں منگلوار کو پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران […]

ڈاڈسرہ ترال چنار مکان پر گر آیا

افراد خانہ معجزاتی طور بچ نکلے ،مکان تباہ

ڈاڈسرہ ترال چنار مکان پر گر آیا

ترال ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ ترال کے ڈاڈسرہ علاقے میں ایک رہاشی مکان پر دوران شب تیز آندھی کے دوران ایک رہاشی مکان پر چنار گر آیا جس کے نتیجے میں مکان مکمل تباہ ہوا جبکہ افراد خانہ بال بال بچ گئے ۔ادھر انتظامیہ نے علاقے میں پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا […]

سوپور میںنقب زنی کی واردات

چوروں نے2دکان لوٹ لئے

سوپور میںنقب زنی کی واردات

سوپور ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ سوپور کے نقب زنی کے ایک واردات میں چوروں نے 2دکانوں کو لوٹ کر ہزاروں روپے کا چونا لگایا ۔اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شمالی کشمیر […]