کشمیریوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی منصوبہ بند ساز ش قرار دیا
سرینگر ۱۹، جون ؍کے این ایس ؍ اسمبلی الیکشن سے قبل تشکیل پارہے سیاسی فرنٹوں سے متعلق لوگوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ نئے فرنٹوں کی تشکیل سے کشمیریوں کے ووٹ کو منصوبہ بند سازش کے تحت تقسیم کرنا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق […]
سرحدی علاقہ “کیرن” میں مواصلاتی نظام کی عدم دستیابی کےباعث لوگوں کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع
کیرن لائن آف کنٹرول سے فیاض وانی …… الحآق رپورٹ ……..لائن آف کنٹرول پر دریائے کشنگنگا کے کنارے پر آباد تحصیل کیرن مواصلاتی نظام کی عدم دستیابی کے سبب پوری دنیاسے کٹ ہو کے رہ گیا ہے جس کی وجہ سے اسکولی بچے ,پڑھے لکھے نوجوان اور کنٹرول لائن پر تعینات فوجی اہلکار شدید ترین […]
سرینگر/ 17جون: ریاستی معیشت کے سرتاج جموں و کشمیر بینک نے آج مہاراشٹرا ریاست کے شریدی علاقے میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح کیا جہاں جدید طرز کی ساری بینکنگ سہولیات دستیاب رہے گی۔ بینک کی سینئر منیجمنٹ ٹیم اور بینک کے چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر جناب راجیش کمار چھبرکے ہمراہ اس بیرون ریاست برانچ […]
بڈورہ جھڑپ کے 24گھنٹوں بعد ہی واگہامہ میں خونین تصادم آرائی
لیت پورہ خودکش بمبار گاڑی کا مالک ساتھی سمیت جاں بحق، فوج کا ایک اہلکار ہلاک، 2زخمی اننت ناگ ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ بڈورہ جھڑپ کے 24گھنٹوں بعد ہی فوج و فورسز نے واگہامہ مرہامہ میں جنگجو مخالف آپریشن عمل میں لاکر یہاں گھر گھر تلاشی کا آغاز کیا جس دوران یہاں چھپے […]
خودکشی کے پیچھے محرکات کو جاننے کیلئے پولیس کی تحقیقات شروع
بارہمولہ، کپوارہ ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ علاقے میں بی ایس ایف اہلکار نے ڈیوٹی کے دوران اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے قانون کے مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ کشمیرنیوز سروس […]
انکائونٹر، کریک ڈائون، گرفتاریاں، چھاپہ مار کارروائیاں اور انسانی حقوق کی پامالیاں جاری
ساگر، ناصرا ور سکینہ کا نورآباد اور کولگام میں پارٹی کنونشنوں سے خطاب سرینگر ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ پارلیمانی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی شاندار جیت کا سہرا پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے سر باندھتے ہوئے پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے بھرپور اشتراک اور تعاون دینے پر عوام کا تہیہ […]
گورنر انتظامیہ سے متاثرین کی فوری امدادکاری کی اپیل
سرینگر ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے شمال و جنوب میں موسم کی قہرسامانیوں کے نتیجے میں ہوئے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے […]
دشمن کی ریشہ دوانیوں کے سامنے سینہ سپر ہوکر مرحوم نے قرون اولیٰ کی یاد تاز ہ کردی
سرینگر ۱۸، جون ؍کے این ایس ؍ حریت (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں اوربے مثال قربانیوں پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔گیلانی کے بقول مرحوم مرسی جیسے نڈر، باغیرت، باصلاحیت […]
طلاب اپنی تمام تر توجہ پڑھائی کی طرف مرکوز کریں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
کشمیر یونیورسٹی میں 23ویں کُل ہند اردو کتاب میلے کا کیاافتتاح سرینگر ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشمیریونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں 23ویں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے دوران تعلیم کے حصول پر زور دیا ۔ انہوں نے طلاب پر […]
خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے نیشنل کانفرنس کو مضبوط کرنا لازمی: علی محمد ساگر
سرینگر ۱۵، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ریاست کے تینوں خطوں کی یکساں تعمیر و ترقی، لوگوں کی خوشحالی، مذہبی آزادی اور خصوصی پوزیشن کا دفاع پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے جس پر پارٹی آج بھی چٹان کی طرح قائم ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]