چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نے کیرن میں اساتذہ کی غیر ضروری ڈیپلائمنٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات کئے صار 

سرحدی تحصیل کیرن کے لوگوں نے شہربین اور الحاق ٹیم کا کیا شکرایہ 

چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نے کیرن میں اساتذہ کی غیر ضروری ڈیپلائمنٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات کئے صار 

لحاق خبر……..شہربین اور روزنامہ الحاق کی مشترکہ ٹیم کے لائن آف کنٹرول پر آباد کیرن علاقے کےدورے کے دوران محکمہ تعلیم کی جانب سے deployment کے نام پر کئی ایک اساتذہ کو من پسند جگہوں پر تعینات کرنے کی خبر کو منظر عام پر لانے کے بعد چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نےمعاملے کا سنجیدہ نوٹس […]

جموں و کشمیر بینک موجودہ حالات سے ابھر کر بہتر طور سامنے آئے گا

چیئرمین اور منیجنگ ڈایئریکٹر کی تعلق داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دہانی

جموں و کشمیر بینک موجودہ حالات سے ابھر کر بہتر طور سامنے آئے گا

  سرینگر/20 جون : جموں و کشمیر بینک کے موجودہ عبوری چیئرمین اور منیجنگ ڈائیریکٹر جناب راجیش کمار چھبر نے آج تمام تعلق داروں اور سرمایہ کاروں کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کرائی کہ ریاست کے انسداد رشوت ستانی بیوو (ACB)کی چالو تحقیقات یا حالیہ صورتحال یا گرد و پیش خبروں کی وجہ […]

فوج ضابطہ اخلاق کی پابند: لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ

کارروائیاںپیشہ ورانہ طریقے پرعمل میں لائی جاتی ہیں

فوج ضابطہ اخلاق کی پابند: لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ

اننت ناگ ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ فوج کے شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں فوج کی طرف سے عمل میں لائے جارہے آپریشنز کوپیشہ ورانہ طریقے پر انجام دیا جارہا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ جنگجو مخالف آپریشن کے دوران فورسز اہلکارایک مقررہ ضابطہ […]

بھارت پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں

وزیر اعظم نریندر مودی کا پاکستانی ہم منصب عمران خان کے نام مکتوب

بھارت پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں

سرینگر ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کے نام جوابی مکتوب میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ باہمی امداد اور پرامن تعلقات کا خواہاں ہے تاہم اس کیلئے دہشت گردی، تشدد اور عناد سے پاک ماحول کو لازمی قرار […]

الگ الگ حادثات میں سیاح سمیت2ہلاک،7زخمی

گلمرگ میں سیاح کی حرکت قلب بند،راجوری میں شہری مکان کے نیچے دب کر لقمہ اجل

الگ الگ حادثات میں سیاح سمیت2ہلاک،7زخمی

سرینگر ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر اور جموںکے راجوری علاقے میں تین الگ حادثات کے دوران ایک غیر ریاستی سیاح سمیت 2افراد ہلاک جبکہ 7دیگرزخمی ہوئے ۔پولیس ذرائع نے بتایاسیاحتی مقام گلمرگ میں ایک غیر ریاستی سیاح حرکت قلب بند ہونے کے دوران لقمہ اجل بن گیا۔اس دوران جموں کے راجوری کے […]

عوام کی شکایات سننے کے لئے گور نر انتظامیہ کا تازہ اقدام

ریاست کے متعدد اضلاع میں تشکیل شدہ ٹیموں کی طرف سے شکایات سننے کا سلسلہ شروع

عوام کی شکایات سننے کے لئے گور نر انتظامیہ کا تازہ اقدام

بیشتر دور درازعلاقوں میں لوگوںنے جگہ جگہ جمع ہو کر انتظامیہ کو کھری کھوٹی سنائی سرینگر ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست جموں کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے عوام تک پہنچنے کے کے لئے اعلیٰ سرکاری افسران کی ٹیموں کو عوام تک پہنچنے اور ان کی مشکلات اور شکایات کو سماعت کرنے […]

کانگریس ریاست کے تینوں خطوں کی تعمیر و ترقی کیلئے وعدہ بند: غلام احمد میر

سابق مخلو ط حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ترقیاتی ڈھانچہ زمین بوس ہوگیا

کانگریس ریاست کے تینوں خطوں کی تعمیر و ترقی کیلئے وعدہ بند: غلام احمد میر

سرینگر ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے بتایا کہ کانگریس پارٹی مستقبل میں بھی ریاست کی تعمیر و ترقی کیلئے وعدہ بند رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ ریاست کے تینوں خطوں میں رہائش پذیر عوام کی فلاح اور […]

خفیہ اطلاعات فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری:گورنر ستیہ پال ملک

گورنر انتظامیہ کے دوران جنگجو بھرتی اور سنگ بازی پر قابو پایا گیا

خفیہ اطلاعات فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری:گورنر ستیہ پال ملک

سرینگر ۱۹، جون ؍کے این ایس ؍ گورنر ستیہ پال ملک نے سرینگر جموں شاہراہ پر جنگجوئوں کی جانب سے فدائین حملے سے متعلق پاکستان کی فراہم کردہ خفیہ اطلاع پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان پر ذمہ داری عائد ہوجاتی ہے کہ وہ اس قسم کے حملوں سے […]

قصبہ ہندوارہ میںگزشتہ 4ماہ سے بجلی کا حال بے حال

10KVٹرانسفارمر محکمہ کے غفلت شعاری سے تباہ

قصبہ ہندوارہ میںگزشتہ 4ماہ سے بجلی کا حال بے حال

گورنر اور متعلقہ محکمہ کے اعلیٰ افسران بجلی کی مکمل بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائیں: سیول سوسائٹی ہندوارہ ہندوارہ۱۹، جون ؍کے این ایس ؍ سرحدی قصبہ ہندوارہ میں 4ماہ قبل خراب ہوچکے 10کے وی بجلی ٹرانفارمرسے قصبہ کی 25ہزار آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ادھر بجلی کی عدم دستیابی سے ڈسٹرکٹ […]

بہتر اور روشن مستقبل کیلئے خواتین کا رول اہم: نیشنل کانفرنس

مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ خواتین عہدیداران و کارکنان نیشنل کانفرنس میں شامل

بہتر اور روشن مستقبل کیلئے خواتین کا رول اہم: نیشنل کانفرنس

سرینگر ۱۹، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے جموں وکشمیر کے بہتر اور پرامن مستقبل میں خواتین کے رول کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی پرعزم، بہادر اور باحوصلہ خواتین مختلف آزمائشوں اور مشکلات کے باوجود ریاست کو پرآشوب دور اور بے چینی جیسی […]