جنگجو بھرتی اور سنگ باری میں کمی؛ گولی کا جواب گلدستے سے نہیں دیا جائیگا سرینگر ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ حریت لیڈران بھارت کیساتھ مذاکرات کیلئے بالکل تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات میں کافی بدلائو دیکھنے کو مل […]
گورنر راج اور صدر راج عوامی حکومت کا متبادل نہیں: ناصر اسلم وانی
سرینگر ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے متعدد لیڈران نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی ریاست میں امن لوٹ آنے اور حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں میں سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ریاست میں غیر یقینی حالات ، نوجوان پود میں مایوسی، خوف […]
خطہ چناب کو ترقی کی شاہراہ پر اُستوار کرنا این سی کی دین
سرینگر ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر برصغیر خصوصاً ریاست جموں وکشمیر میں مکمل امن کی بحالی اور ہندوستان اور پاکستان کی خوشحالی ترقی کا راز صرف اور صرف ہند پاک دوستی اور خاص کر مسئلہ کشمیر کے حل ہی میں مضمر ہے ۔ جنگ و جدل ، تلخیاں اور رنجشیں جاری رہنے […]
جیش محمد سے وابستہ غیر ملکی جنگجو جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط
اُوڑی ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ سرحدی قصبہ اُوڑی میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک بوجتھلان علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین تصادم آرائی میں جیش محمد سے وابستہ ایک غیر ملکی جنگجو جں بحق ہوا ہے ۔ معلوم ہوا کہ فوج و فورسز نے جنگجوئوں کی نقل و حرکت سے متعلق اطلاع […]
گاندربل ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ گاندر بل کے لارعلاقے میں لوگوں نے مقامی ہسپتال کے بلاک میڈیکل آفیسر کو تبدیل کرنے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وسطی ضلع گاندر […]
مکمل خاتمے کیلئے پولیس اور انتظامیہ عوام کو تعاون فراہم کریں
سرینگر ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے منشیات کے بڑھتے سلسلے پرتشویش ظاہر کرنے کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر سرینگر میں منشیات کے ناسور میں ہورہے اضافہ پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کے مقابلہ متحدہ طور پر […]
کوتاہ اندیش فوجی افسران کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل
جبری گھر روانگی، قبل از وقت سبکدوشی اور اعلیٰ سطحی انکوائری پر ہوگا عملدرآمد سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ اُوڑی ہیڈکوارٹر، سنجونی ملٹری کیمپ اور نگروٹہ آرمی بیس کیمپ پر گزشتہ برسوں کے دوران ہوئے جنگجوانہ حملوں کے تناظر میں نئی دہلی نے فوج کی اعلیٰ کمانڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]
نیشنل کانفرنس کی مضبوطی میں ہی خصوصی پوزیشن کے تحفظ کا راز مضمر: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ جموںوکشمیر کو موجودہ بے چینی اور غیر یقینیت کے دلدل سے نجات دلانے کیساتھ ساتھ ریاستی خصوصی پوزیشن کا تحفظ کرنا نیشنل کانفرنس کا بنیادی ایجنڈا ہے اور اس کیلئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرکے بابائے قوم کی اس جماعت کو مضبوط سے مضبوط کرنا وقت کی […]
علیحدہ علیحدہ انتخابات بے معنی و بے سود: بی جے پی سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست جموں وکشمیر میںقانون ساز اسمبلی کی مدت کار میں ممکنہ تخفیف پر سیاسی و غیر سیاسی حلقوں میں ایک نئے بحث نے جنم لینا شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں اس طرح […]
جنوبی کشمیر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر نقصان
سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سمیت متعدد علاقوں کے ایک درجن سے زیادہ علاقوں میں شدید ژالہ بھاری اور اور تیز آندھی کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں علاقے تباہی مچ گئی ہے ۔ جبکہ کئی علاقوں میں بڑے بڑے […]