علاقے میں پر تشدد جھڑپیں، کئی نوجوان زخمی، مکمل ہڑتال سے معمولات متاثر، انٹر نیٹ سروس معطل
ترال ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ترال کے جنگلات میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر مسلح تصادم آرائی میں انصار غزوۃ الہند کا ایک مقامی جنگجو جاں بحق ہوا ہے جبکہ جھڑپ میں2جنگجو ممکنہ طور پرفرار ہونے میں میاب ہوئے ہیں۔اس دوران علاقے میں فورسز اور نوجوانوں کے […]
اننت ناگ ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ زنانہ ہسپتال شیرباغ اننت ناگ میں طبی عملے کی مبینہ لاپرواہی سے حاملہ خاتون موت کی آغوش میں چلی گئی جس کے بعد جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے واقعے کیخلاف سخت احتجاج کیا۔ ادھر مبینہ طبی غفلت شعاری سے متعلق حقائق […]
حریت لیڈران کی جانب سے کوئی بیان نہیں آیا، خاموشی معنی خیز
سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حریت لیڈران کی جانب سے بات چیت کو قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے حریت والوں نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
فوری طور الیکشن نہ کروائے گئے تو سپریم کورٹ کا رُخ کرینگے: نیشنل کانفرنس
سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ ریاست میں منتخب حکومت عوام کا آئینی اور جمہوری حق ہے اور اگر مرکزی حکومت نے فوری طور پر یہاں اسمبلی انتخابات نہیں کرائے تو پارٹی سپریم کورٹ کا رُخ کریگی۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس […]
سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے
قیام کے دوران امرناتھ گھپا جاکرخصوصی پوجا پاٹ میںحصہ لیں گے سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج یعنی26، جون بروزبدھ وارکو مرکزی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ جموں کشمیر کے2 روزہ دورے پر سری نگرپہنچ رہے ہیں۔خیال رہے یہ امت شاہ کابحیثیت مرکزی وزیرداخلہ […]
میرواعظ عمرفاروق کی پروفیسرغنی اوربلال لون کیساتھ اہم گفت وشنید سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزاورحریت لیڈرشپ کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہونے کی بازگشت اورمرکزی وزیرداخلہ اَمت شاہ کی 2روزہ دورے کیلئے سری نگرآمدکے بیچ سوموارکومیرواعظ عمرفاروق نے حریت (ع) کے دوسینئرلیڈران پروفیسر عبدالغنی بٹ اوربلال غنی لون کیساتھ اپنی […]
سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے بین الاقوامی سرحد پر رہائش پذیر آبادی کیلئے مراعات سے متعلق لوک سبھا میں ریزرویشن ترمیمی بل پیش کرنے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]
بانہال اور مینڈھر میں 2افراد منشیات سمیت گرفتار: پولیس
بانہال، مینڈھر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پولیس نے خطہ چناب کے بانہال اور ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقوں سے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 2افراد کو منشیاب سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]
مسلسل گورنر راج جمہوری نظام کیلئے سم قاتل :نیشنل کانفرنس
سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے نئی دہلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر کی موجودہ مخدوش صورتحال مرکزی سرکار کی طرف سے یہاں کی زمینی صورتحال کو تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مسائل کو افہام و تفہیم کے ذریعے سلجھانے پر زور […]
قوموں کی فکری نشوونما کیلئے حصول علم لازمی: میر واعظ عمر فاروق
مستقبل کو سنوارنے کیلئے نئی نسل کو تعلیم کے نور سے آراستہ کیا جائے سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (ع) چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے قوموں کی ذہنی و فکری نشوو نما کیلئے تعلیم و تربیت اور حصول علم کو لازمی قرار دیتے ہوئے لوگوں پر زور دیا کہ […]