آئی جی پولیس و سی آرپی ایف کا دورہ ٔاننت ناگ

یاترا سے متعلق سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ، افسران کو کی خصوصی ہدایات

آئی جی پولیس و سی آرپی ایف کا دورہ ٔاننت ناگ

اننت ناگ ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ آئی جی پی کشمیراور آئی جی پی سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر نے اننت ناگ کا دورہ کرتے ہوئے یہاں چند دن بعد شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا سے متعلق اُٹھائے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ادھر یاترا کو خوشگوار ماحول […]

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، پولیس آفیسر جاں بحق

کولگام دھماکے میں دوسرا زخمی شہری چل بسا،مہلوکین کی تعداد 2

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، پولیس آفیسر جاں بحق

ڈوڈہ، کولگام ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ ڈوڈہ علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں محکمہ پولیس کے ایک افسرکی گاڑی گہری کھائی میںجا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارپولیس افسر موقعے پر ہی ہلاک ہوا ۔اس دوران پولیس نے حادثے کی خبر موصول ہوتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ […]

اسمبلی انتخابات میں مزید تاخیر پر سیاسی پارٹیاں سیخ پا

مرکزی سرکار کا دہرا معیار عوام اور جمہور یت کش

اسمبلی انتخابات میں مزید تاخیر پر سیاسی پارٹیاں سیخ پا

سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ علاقائی مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے مرکزی سرکار کی جانب سے جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کو التوا میں رکھنے کو جمہوریت کش اقدام سے تعبیر کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاست کی علاقائی مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے مرکزی سرکار کی […]

پی ڈی پی سے وابستہ کارکنان اسمبلی انتخابات کیلئے تیار رہیں

ڈاک بنگلہ بجبہاڑہ میں پارٹی اجلاس سے عبدالرحمٰن ویری کا خطاب

پی ڈی پی سے وابستہ کارکنان اسمبلی انتخابات کیلئے تیار رہیں

بجبہاڑہ ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے کارکنان کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کا عوام دوست اور امن پر مبنی پروگرام عوام تک پہنچانے میں زمینی سطح پر فعالیت کا مظاہرہ کریں۔ پارٹی نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی […]

جموں وکشمیر میں مزید 6ماہ کیلئے صدر راج کو منظوری دی جائے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے لوک سبھا میں قرار داد پیش

جموں وکشمیر میں مزید 6ماہ کیلئے صدر راج کو منظوری دی جائے

جنگجوئوں کیخلاف سخت گیر پالیسی پر کاربند رہیں گے پنڈتوں کی بازآبادکاری کیلئے مالی معاونت میں اضافہ کیا جائیگا سرینگر۲۸ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میںقرار دار پیش کرتے ہوئے ریاست جموں وکشمیر میں مزید 6مہینوں کیلئے صدر راج کو منظوری دینے کی مانگ کی […]

چک پورہ کنی پورہ بڈگام میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مسلح تصادم

عدم شناخت جنگجوئوں جاں بحق ،انکونڑمخالف احتجاج کے دوران نوجوا ن گولی لگنے سے زخمی

چک پورہ کنی پورہ بڈگام میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مسلح تصادم

علاقے میں ہڑتال ،انٹرنیٹ سروس معطل ،سوپور کے مضافات میں محاصرہ اور گھر گھر تلاشیاں بڈگام۲۸ ، جون ؍ کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے گنڈچیک پورہ کنی پورہ نوگام میں جمعہ کی صبح ایک جھڑپ کے دوران ایک عدم شناخت شدہ جنگجوجاں بحق ہوگیا۔انکائونٹرمخالف مظاہرین اورپولیس وفورسزکے درمیان پیداہوئی ٹکرائو کی صورتحال […]

پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے کالے قوانین جائز آواز کو دبانے کا مزموم عمل:میر واعظ

جمہوری اور انسانی قدروں حتیٰ کہ قانونی پہلوئوں کو بھی نظر انداز کرکے قیدیوں کے ساتھ ظالمانہ برتائو قابل مزمت

پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے کالے قوانین جائز آواز کو دبانے کا مزموم عمل:میر واعظ

سرینگر۲۸ ، جون ؍ کے این ایس ؍ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جموںوکشمیر میں بدنام زمانہ افسپا ، پی ایس اے جیسے کالے قوانین کے نفاذ کو اس قوم کی جائز اور حق و صداقت پر مبنی آواز کو دبانے کا مذموم عمل قرار دیتے ہوئے […]

بیروہ میں آورہ کتوں میں تشویش ناک اضافہ

خواتین اور اسکولی بچے خوفزدہ ،حکام سے مداخلت کی اپیل

بیروہ میں آورہ کتوں میں تشویش ناک اضافہ

سرینگر۲۸ ، جون ؍ کے این ایس ؍ بیروہ میں آروہ کتوں کی موجودگی مقامی آبادی کے لئے سوہان روح بن گیا ہے جس کے نتیجے میں لوگ جن مین خاص کرسکولی بچے اور خواتین گھروں میں باہر نکلنے میں ڈر محسوس کر رہے ہیں اس دوران میونسپل کمیٹی کے ایکزیکٹو افسر نے علاقے میں […]

شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

سمگلر گرفتار ایک کلو گرام چرس ضبط،کیس درج

شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

پولیس نے منشیات کے غیر قا نونی کار بار کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک سمگلرکو گرفتار کر کے ان کے قؓجے سے ایک کلو گرام چرس ضبط کی جبکہ پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ۹ […]

مرکزی وزیر داخلہ 2روزہ دورے پر وادی وارد

سیکورٹی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، مختلف طبقہ ہائے فکر سے ہوگی ملاقات

مرکزی وزیر داخلہ 2روزہ دورے پر وادی وارد

جنگجو بھرتی، باغی پولیس اہلکار، این آئی اے کا اثر اور حریت کی مذاکراتی خواہش ایجنڈے میں شامل سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ وادی کے پہلے 2روزہ دورے پر سرینگربدھوار کو سرینگر پہنچ گئے ۔ معلوم ہوا کہ موصوف ریاست کی تازہ ترین سیاسی و سیکورٹی […]