حالیہ 2ہفتوں کے دوران 70افرادمختلف حادثات میں لقمہ اجل
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ جواہرٹنل کے آرپارشاہراہیں،سڑکیں ،لنک روڑ اورپُل مقتل گاہیں بن چکے ہیں کیونکہ آئے دنوں پیش آنے والے سڑک حادثات میں قیمتی جانیں تلف ہوجاتی ہیں ۔حالیہ 2ہفتوں کے دوران کشمیروادی ،جموں ،خطہ پیرپنچال اوروادی چناب میں ہونے والے سڑک حادثات کے دوران لگ بھگ70افرادبشمول کمسن بچے ،خواتین […]
قانونی کارروائی کیلئے مجسٹریٹ کی ایس ایس پی جموں کو ہدایت
جموں ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ ضلع مجسٹریٹ جموں نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف دائر غداری کے ایک مقدمے کی تحقیقات عمل میں لانے کیلئے کیس کو ایس ایس پی جموں کو منتقل کیا گیا۔ عدالت نے ایس ایس کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]
4روز میں 20ہزار سے زائد یاتری یاترا سے مستفید؛ ایک کی موت
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ امر ناتھ ترا2019 کاسلسلہ مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ جاری ہے جس دوران 4,694 پر مشتمل یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں سے امر ناتھ کے لئے روانہ کیا گیا ۔سرکاری ذرائع نے بتایا گزشتہ چار روز کے دوران20ہزار سے […]
ترال ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ ترال کے بازمیں گزشتہ دنوں ہٹائے چھاپڑی فروشوں نے کاروائی کے خلاف احتجاجی دھر نا دیکر انتظامیہ سے فوری طور ان کی با آباد کاری کا مطالبہ کیا ۔ اس دوران پی ڈی پی لیڈر نے مہم کو جائز ٹھہراتے ہوئے متاثرین کی باز آباد کاری کا […]
پارٹی ہیڈکوارٹر پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود کیساتھ تبادلہ خیال
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ریاستی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ہماری جماعت ہر سطح پر عوامی مسائل اُجاگر کرنے اور ان کا سدباب کرانے کے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کی از حد کوشش کرتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار پارٹی کے […]
منڈیٹ ملا تو جائز مطالبات کو پورا کرنے کی ہرممکن کوشش کی جائیگی
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے بتایا کہ ہماری پارٹی نے ہی ریاستی ملازمین کے حقوق اور مراعات کا خصوصی خیال رکھا، وقت وقت پر پے کمیشن لاگو کئے اور ملازمین کی سبکدوشی کی حد 55سے 58سال کی اور پھر 58سے 60سال تک بڑھائی۔ […]
بارہمولہ ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں 23اور24جون کی درمیانی رات گلمرگ گنڈولہ کے دفترمیں51لاکھ روپے کی سنسنی خیزڈکیتی کی بڑی واردات کو محض12دنوں میں بے نقاب کرتے ہوئے کیبل کارکارپوریشن کے ایک ملازم سمیت5ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے […]
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 4823 افراد پرمشتمل یاتریوں کا تیسرا جھتہ 223گاڑیوںمیں سخت سیکورٹی حصار کے یبچ بل تل اور ننون بیس کیمپوں کے لیے جموں سے منگلوار کی صبح روانہ ہوا جس کے ساتھ ہی اب تک کل ملاکر ملک کی مختلف ریاستوں سے 8403یاتریوں سے گھپا کے درشن مکمل […]
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے زیارت مخدوم صاحبؒ کے ذمہ داروں اور متعلقہ علاقے کے معزز شہریوں کے ساتھ بات چیت کی جس دوران وفد نے این سی لیڈر کو بتایا کہ مخدوم صاحبؒ علاقے میں قائم شیخ کالونی پورے شہر خاص […]
غیر دانشمندانہ اور عوام کُش فیصلہ فوری طور پر منسوخ کیا جائے: ساگر
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں وشاہراہ پر قاضی گنڈ سے ناشری تک عام ٹریفک پر 5گھنٹوں کی پابندی پر زبردست برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کے غیر دانشمندانہ اور عوام کش اقدامات سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔کشمیرنیوز سروس […]