امر ناتھ یاتریوںپر مشتمل 5124یاتریوں کا ایک اور قافلہ گھپا کی طرف روانہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 5124یاتریوںپر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے امر ناتھ کے لئے روانہ ہوا جس میں 867 خواتین،187سادھو اور19بچے شامل ہیں۔اس دوران یاتریوں کی حفاظت کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ جموں سے پہلگام تک جگہ جگہ لنگر بھی لگائے گئے ہیں۔کشمیر نیو زسروس (کے […]
راجوریر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ راجوری میں کنٹرول لائن پرہندوپاک افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج […]
ہندوارہ میں 3منشیات اسمگرگرفتار،برائون شگر ضبط:پولیس
ہندوارہ ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں پولیس نے منشیات مخالف کارروائیوں میں تیزی لاتی ہوئے ہندوارہ میں ایک کارروائی کے دوران ایک شخص کو برائون شگع سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے واقر کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز […]
بھارتی حکمرانوں کا غیر حقیقت پسندانہ اپروچ خونریزی کی اصل وجہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے 2016 کی عوامی تحریک کے دوران شہید برہان مظفر وانی سمیت 126شہداء کے علاوہ مزاحمتی تحریک کے دوران آج تک کے جملہ شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کے لیے مورخہ 8؍جولائی سوموار کو ریاست گیر ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ مزاحمتی قیادت […]
یکجہتی ہی کامیابی اور کامرانی کی واحد ضمانت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کیساتھ ساتھ ہندوستان کے مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کے فقدان سے ہماری حالت کمزور ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپسی یکجہتی کے فقدان سے ہی مسلمانوں کیخلاف ہر سازش اور […]
حزب کا مقامی جنگجو جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط
انٹرنیٹ بریک ڈائون اور ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ؛ جاں بحق جنگجو کی تجہیز و تکفین میں بڑی تعداد میں لوگ شریک شوپیان ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ پہاڑی ضلع شوپیان کے بٹہ پورہ نرونی علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین مسلح جھڑپ میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک مقامی جنگجو جاں […]
کسی بھی امکانی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج بھر پور صلاحیت سے لیس
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آنے والے برسوں میں کرگل طرز کی دراندازی کرنے کی ہمت نہیں جٹا پائیگا۔انہوں نے بتایا کہ فوج سرحدوں کی نگرانی کیلئے ہمہ وقت مستعد ہے اور کسی بھی امکانی چیلنج سے نمٹنے کیلئے بھر پور […]
سیکورٹی صورتحال کیساتھ ساتھ سالانہ امرناتھ یاترا اور ترقیاتی پروجیکٹس پر تبادلہ خیال
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے انہیں جموں وکشمیر کی سیکورٹی و سیاسی صورتحال کیساتھ ساتھ سالانہ امرناتھ یاترا کو محفوظ طریقے پر انجام دینے سے متعلق سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے اُٹھائے گئے اقدامات کی جانکاری فراہم کی۔ […]
’’اگر انصاف کے حصول کی یہی سزا ہے تو انصاف کی تلاش میں کوئی نہیں نکلے گا‘‘
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ عصمت دری اور قتل کی متاثرہ بچی کا مقدمہ لڑنے والے وکیل کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کو جابرانہ اقدام سے تعبیر کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ […]
لوگوں نے راحت کی سانس لی،،جھلسا دینے والی گرمی میں کمی
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ کشمیر وادی میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدیدگرمی کے نتیجے میں لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس دوران تازہ بارشوں کے نتیجے تقریباً وادی کے شمال و جنوبی میں لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے ۔کشمیر نیو زسروس( […]