عوامی شکایات کے پیش و نظر ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کیا گیا جبکہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کی سربرائی میں تحقیقآتی کمیٹی تشکیل ........ڈاکٹر اویس احمد
الحاق خبر ……..اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور مونسپل قوانین کی دیجیاں اڑانے کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر شوپیان نے مونسپل کمیٹی کے ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کرکے اس پورے معاملے کی اعلی سطی تحقیقات کے احکامات صادر کئے ہیں .اس دوران مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کی اس کاروائی […]
پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے قافلے کو گرمجوشی کیساتھ روانہ کیا سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 304عازمین حج پر مشتمل حجاج کرام کا پہلا قافلہ وادی سے مدینہ منورہ روانہ ہوا جس دوران عازمین کوچیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم، گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی، ڈپٹی کمشنر سرینگر […]
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ ریزروبنک آف انڈیا نے جمعرات کو ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت آر بی آئی کے سابق ایکزیکیوٹیو ڈائریکٹراے کے مشرا کو جموں وکشمیر بنک کا ایڈیشنل ڈائریکٹر مقرر کیا۔ فیصلے کے مطابق مشراکی تقرری 3جولائی سے مقرر کی گئی جس کی معیاد 2سال یعنی 2جولائی 2021تک […]
5روز میں 25ہزار سے زائد یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے؛اب تک 2کی موت
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ امر ناتھ ترا2019 کاسلسلہ مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ جاری ہے جس دوران 5522 یاتریوںپر مشتمل ایک اور قافلہ سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں سے امر ناتھ کے لئے روانہ کیا گیا ۔سرکاری ذرائع نے بتایا گزشتہ5 روز کے دوران5ہزار سے زائد یاتریوں نے […]
دہشت مچانے والاتیندوابزرگ پر حملے کے دوران ڈھیر ہندوارہ ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ لنگیٹ ہندواہ میں ایک تیندوے نے نمودار ہو کرا انسانی بستی میں داخل ہو کر ایک خاتون سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا جن کو علاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔اس دوران تازہ حملے […]
کشمیر کو بے چینی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات دلانے کیلئے دعائیں مانگنے کی اپیل
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حج بیت اللہ پر جارہے عازمین کرام سے پُر زور اپیل کی ،کہ وہ مقدس اور بابرکت شہر مکہ اور مدینہ منورہ میں ایام حج کے دوران کشمیر کو بے چینی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات […]
سرینگر میں پارٹی سرپنچوں کا کنونشن منعقد، اہم معاملات زیربحث
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری اشوک کول کا کہنا ہے کہ پارٹی جموں وکشمیر میں جمہوریت کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کیلئے کوشاںہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سیکرٹری اشوک کول نے بتایا کہ پارٹی جموں […]
عوامی شکایات کے پیش و نظر ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کیا گیا جبکہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کی سربرائی میں تحقیقآتی کمیٹی تشکیل ........ڈاکٹر اویس احمد
الحاق خبر ……..اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور مونسپل قوانین کی دیجیاں اڑانے کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر شوپیان نے مونسپل کمیٹی کے ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کرکے اس پورے معاملے کی اعلی سطی تحقیقات کے احکامات صادر کئے ہیں .اس دوران مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کی اس کاروائی […]
16اسمگلر برائون شوگر اور نشہ آور ادیات سمیت گرفتار
بچوں کے حرکات و سکنات پر والدین کو کڑی نگاہ رکھنے کی اپیل بارہمولہ، بڈگام ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے دوالگ الگ کارروائیوں میں6،اسمگلروں کوبرائون شوگراورنشہ آورادویات سمیت گرفتارکرلیا۔پولیس حکام نے خبردارکیاکہ منشیات اورنشہ آورادویات کاغیرقانونی دھندہ کرنے والوں کانشانہ نوجوان نسل […]
قاضی گنڈ سے بانہال ٹریک پر40دنوں تک ریل سروس رہیگی بند
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ ریاستی انتظامیہ نے امرناتھ یاترا کو بلاخلل جاری رکھنے اور یاتریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اگلے 40دنوں تک قاضی گنڈ سے بانہال تک چلنے والی ریل سروس کو بند رکھنے کے احکامات صادر کئے۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی انتظامیہ نے […]