جسٹس مسعودی نے شاہراہ پر پابندی اور حادثات کا معاملہ لوک سبھا میں اُٹھایا

جسٹس مسعودی نے شاہراہ پر پابندی اور حادثات کا معاملہ لوک سبھا میں اُٹھایا

سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس(ر) حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں آئے روز پیش آئے سڑک حادثوں اور یاترا کیلئے سرینگر جموں شاہراہ پر عام ٹریفک کیلئے پابندی عائد کرنے کے معاملات پر مرکزی سرکار سے وضاحت طلب کی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]

ریاست کے طول و عرض میں سیاسی انتقام گیری عروج پر: گیلانی

پولیس تھانوں اور انٹراگیش مراکز میں نوجوانوں کو پشت بہ دیوار کرنے کا سلسلہ تیز

ریاست کے طول و عرض میں سیاسی انتقام گیری عروج پر: گیلانی

سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے حریت ترجمان اعلیٰ غلام احمد گلزار کو مسلسل پولیس حراست میں غیر قانونی طور پر نظربند رکھے جانے پر اپنی گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی فوجی طاقت کے بل بوتے پر ریاست […]

لائن آف کنٹرول پر سعدپورہ گائوں میں  سنچائی کےلئے پانی نہ ملنے کے باعث سینکڑوں کنال اراضی بنجر میں ہورہی ہے تبدیل ….ماہرین 

لائن آف کنٹرول پر سعدپورہ گائوں میں  سنچائی کےلئے پانی نہ ملنے کے باعث سینکڑوں کنال اراضی بنجر میں ہورہی ہے تبدیل ….ماہرین 

کرناہ کے دھنی سعدپوہ گائوں  کے کسانوں کو کھیتوں کی سنچائی کےلئے پانی حاصل کرنے میں ایک بار پھر دقتیں پیش آرہی ہیں اور سینکڑوں کنال آراضی بنجر میں تبدیل ہو نے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے ۔مقامی لوگوں نےالحآق ٹیم  کو بتایا کہ دو برس قبل لوگوں کو اس مشکلات سے نکالنے کےلئے […]

کشتوار کی سڑکوں پر موت کا خونین رقص

35لقمہ اجل، 17زخمی، 15نازک حالت میں جموں منتقل

کشتوار کی سڑکوں پر موت کا خونین رقص

پولیس، انتظامیہ، ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں کی بچائو کارروائیاں ’’تیز رفتاری اور آورلوڈنگ حادثے کی وجہ‘‘: ڈپٹی کمشنر انگریز سنگھ رانا مودی، امت شاہ،گورنر ،عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی،تارگامی، غلام حسن میر،محمد یوسف بٹ، اعجاز احمد میر، ڈاکٹر شاہ فیصل کا حادثے پر اظہار رنج کشتوار ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ […]

مقامی لوگوں کے تعاون کے بغیر یاترا کا انعقاد ناممکن: ایس ایس پی گاندربل

ماضی کے مقابلے میں امسال سیکورٹی کے مثالی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں

مقامی لوگوں کے تعاون کے بغیر یاترا کا انعقاد ناممکن: ایس ایس پی گاندربل

گاندربل ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 46دنوں پر محیط سالانہ امرناتھ یاترا کو بلا خلل جاری رکھنے کیلئے امسال سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ معلوم ہو اہے کہ یاترا کو شرپسندوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھنے کیلئے حالات و واقعات پر کڑی نگاہ بنائے رکھنے کیلئے ڈرون […]

اردو صحافت میں یک سالہ ڈپلومہ کورسز شروع

کشمیریونیورسٹی کا تازہ فیصلہ، انجمن اردو صحافت کا اظہار مسرت

اردو صحافت میں یک سالہ ڈپلومہ کورسز شروع

سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ کشمیریونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ کورسزشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس)کے مطابق کشمیریونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے سوموار کواردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی رجسٹرار […]

’’بیک ٹو ولیج‘‘ آغاز اچھا ہے،انجام خدا جانے

سنی گئی شکایات کو حل کرنا انتظامیہ کے لئے امتحان

’’بیک ٹو ولیج‘‘ آغاز اچھا ہے،انجام خدا جانے

گورنر انتظامیہ کے اقدام کی سراہنا،لوگ مسائل کے حل کے حوالے سے پر امیُد سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتے کے طویل’’بیک ٹو ولیج‘‘پروگرام کومنعقد کرنے کے بعد ریاست جموں کشمیر کے دیہی علاقوں کی آبادی میں ایک اُمید کی کرن جاگ اُٹھی ہے کہ شائد […]

کشمیر میں گذشتہ5س ال سے نوجوان کُش پالیسیاں جاری

بھرتی ایجنسیاں بے کار، روزگار کے متلاشی نوجوان بددلی کا شکار/شمیمہ فردوس

کشمیر میں گذشتہ5س ال سے نوجوان کُش پالیسیاں جاری

سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی ریاستی صدر شمیمہ فردوس نے کہا کہ کشمیر میں گزشتہ 5برسوں سے نوجوان کش پالیسیاں عملائی جارہی ہے جو کہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیرمیں بے روزگاری ایک وبائی مرض کی شکل اختیار کرچکی ہے جس […]

دفعہ370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے: رام مادھو

1987کے انتخابات میں دھوکہ دہی کی نئی تاریخ رقم کی گئی

دفعہ370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے: رام مادھو

بدامنی اور ناگفتہ بہ صورتحال کیلئے کانگریس اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ ذمہ دار سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے کشمیر سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے۔ […]

55دنوں پر مشتمل سالانہ امر ناتھ یاترا کا پہلاقافلہ آج ہوگا روانہ

گورنر کے خصوصی مشیر کے کے شرما دکھائیں گے ہری جھنڈی

55دنوں پر مشتمل سالانہ امر ناتھ یاترا کا پہلاقافلہ آج ہوگا روانہ

سیکورٹی کے مثالی انتظامات، شاہراہ فوجی چھاونی میں تبدیل، بیس کیمپ کے ارد گرد خصوصی دستے تعینات سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ سخت سیکورٹی حصار کے بیچ یکم جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا سے ایک دن قبل شردھالوئوں اور سادھوئوں پر مشتمل بڑی تعداد جموں کے یاتری نواس […]