عوامی حکومت کو وجود میں لانے کی خاطر اسمبلی انتخابات منعقد کئے جائیں
سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس لیڈر اور جنوبی کشمیر کے رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے بامعنی اور دیر پا حل کیلئے مذاکرات شروع کئے جائیں۔ انہوں نے مرکزی و ریاستی سرکار پر زور دیا کہ وہ عوامی […]
کنٹرول لائن پر آباد لوگوں کو 24 گھنٹوں میں صرف3 گھنٹے ڈیزل جنریٹر سے فرائم کی جاتی ہے بجلی, صارفین محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سراپا احتجاج...
الحاق رپورٹ لائن آف کنٹرول کیرن /فیاض وانی ایک طرف ریاستی اور مرکزی سرکار ہر ایک دیہات میں رہائش پذیر آبادی کو بجلی فراہم کرنے کی دعوے کرتی رہی ہے تاہم موجودہ ترقی کے اس دور میں سرحدی علآقوں میں رہائش پذیر آبادی اس جدید دور میں بجلی سپلائی سے محروم ہے اورسرکاری دعوے سراپ […]
خصوصی پوزیشن کا تحفظ روٹھ جانے سے نہیں، بات چیت سے ممکن: مظفر حسین بیگ
’’اُمید رکھتا ہوں کہ میرواعظ اپنے بیان سے منہ نہیں موڑیں گے‘‘ سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی کے سرپرست اعلیٰ مظفر حسین بیگ نے حریت (ع) چیرمین میر واعظ عمر فاروق کی جانب سے بات چیت کیلئے حامی بھرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ کافی مدت […]
مرکزآئین کے دائرے میں مذاکرات کیلئے تیار:اویناش رائے کھنہ
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزمیںبرسراقتدارجماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اور جموں کشمیر اُمورات کے انچارج، اویناش رائے کھنہ نے کہا کہ مرکز ی سرکار آئین کے دائرے میں حریت کانفرنس سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بھاجپا کے قومی نائب صدر اور […]
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سوموار کو کہاکہ یہ باعث راحت ہے کہ حریت کانفرنس نے بات چیت سے متعلق اپنا مؤقف نرم کیا ہے۔انہوں نے اس بارے میں فارسی کے ایک مشہور قول کا سہارا لیتے ہوئے کہا’’دیر آید […]
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نئی دہلی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں امن کی بحالی اور دیرینہ مسائل کو حل کرنے کی خاطر حریت کانفرنس کیساتھ مذاکرات شروع کئے جائیں۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق […]
گلمرگ ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ سیاحتی مقام گلمرگ میں اپنی نوعیت کی ایک سنسنی خیز چوری کی واردات میں نقب زنوں نے گنڈولہ پروجیکٹ آفس کے کمرے میں داخل ہوکر50لاکھ روپے کی رقم اُڑالی ۔معلوم ہواکہ کچھ نامعلوم نقب زن گزشتہ رات گنڈولہ آفس کے کمرے میں گھس گئے اورانہوں نے […]
موجودہ حالات پی ڈی پی بھاجپا اتحاد کی دین: ساگر/ناصر
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے وادی کشمیر میں موجودہ دگرگوں صورتحال پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور گورنر انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کیخلاف سخت گیر پالیسی کو فوری طور پر بند کرکے افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کریں۔ انہوں […]
شاہراہ پر تلاشی کے بہانے لوگوں کی تذلیل ناقابل قبول: تاریگامی
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ سی پی آئی (ایم) کے ریاستی لیڈر اور سابق ایم ایل اے کولگام محمد یوسف تاریگامی نے ریاستی سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ مسکولر اپروچ کے بجائے عوام دوست اقدامات اختیار کرتے ہوئے لوگوں کے اندر احساس بیگانگی کو دور کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات […]
سرینگر ۲۴ ، جون ؍ کے این ایس ؍ جہانگیر چوک رام باغ فلائی آئورکے آخری مرحلے پر جاری کام 30جون 2019کو مکمل کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق سال 2013سے زیر تعمیر جہانگیر چوک رام باغ فلائی آئور کے آخری مرحلے کو 30جون 2019کو مکمل کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرینگر […]