سرینگر ۱۱، جون ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری اور کشمیر اُمور کے ماہر رام مادھو نے پارٹی کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی سے متعلق پارٹی ہر ممکن اقدام اُٹھائے گی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بی جے پی کے […]
8میں سے 7مجرم قرار، 3کو عمر قید، 3کو ساڑھے پانچ سال کی سزا
عدالتی فیصلے کی بڑے پیمانے پر سراہنا، لوگوں کا اظہار اطمینان،پٹھانکوٹ عدالت فوجی چھاونی میں تبدیل سرینگر ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں سال 2018کے اوائل میں پیش آئے عصمت دری و قتل معاملے سے متعلق پٹھانکوٹ کی خصوصی عدالت میں 7ملزموں میں سے6کو مجرم قرار دیا گیا جس […]
علاقے میں صدیوں پرانے بھائی چارے کی مشعل آج بھی فروزاں گاندربل، کپوارہ ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ مقامی اورمہاجر کشمیری پنڈتوں نے تولہ مولہ گاندربل اور ٹکرو کپوارہ میں سالانہ میلہ کھیر بھوانی میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی ۔ عینی شاہدین کے مطابق امسال گزشتہ برسوں کے مقابلے میں یاتریوں […]
اننت ناگ ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ فورسز کی مشترکہ جمعیت نے ضلع اننت ناگ کے اکنگام نامی گائوں میں جنگجوئوں کی موجود گی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کی۔اس دوران کئی گھنٹوں تک جاری سخت محاصرے کے دوران علاقے سے فورسز کو […]
اسلام زندگی کے ہر شعبے میں ہدایت و رہبری فراہم کرتا ہے
سرینگر ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ متحدہ مجلس علما ء جموںوکشمیر کے امیراور میرواعظ کشمیرمولوی محمد عمر فاروق نے مساجد کی تعمیر کرتے وقت مسجد کے ایک حصے کو خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام نے جہاں زندگی کے ہر مرحلے پر انسان کی ہدایت […]
بڈگام، گاندربل ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے چرار شریف جاکر یہاں اسلام کی سربلندی اور ریاستی عوام کی خوشحالی کے دعا مانگی۔ انہوں نے بعد میں تولہ مولہ گاندربل جاکر یہاں مقامی و مہاجر پنڈت برادری سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔ کشمیرنیوز سروس […]
انسداد رشوت ستانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم جارحانہ طریق کار ناقابل قبول
سرینگر ۱۰، جون ؍کے این ایس ؍ عوامی نیشنل کانفرنس کے سنیئر نائب صدر مظفر شاہ نے جموں و کشمیر بینک کے چیر مین پر ویز احمد نینگرو کو عہدے سے بر طرف کرنے کے طریق کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پہلے تو چیرمین کو برطرف کیا گیا اور بعد میں چند […]
ڈورو میں مکمل ہڑتال اور پرتشدد جھڑپیں، ضلع بھر میں انٹرنیٹ منقطع اننت ناگ ۸، جون ؍کے این ایس ؍ پنجرن پلوامہ میں ہوئی خونین معرکہ آرائی کے 24گھنٹوں بعد ہی ویری ناگ کے جنگلاتی علاقے نوگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم آرائی میں جیش محمد سے وابستہ مقامی جنگجو […]
زخمی 6 سالہ بچہ دم توڑ بیٹھا،مرنے والوں کی تعداد 5
اُوڑی ۸، جون ؍کے این ایس ؍ اُوڑی میں گزشتہ ہفتے گیس سلنڈردھماکے میں زخمی ہوئے افراد خانہ میں سے ایک اور زخمی بچہ کئی روز تک ایمز دلی میں زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا جس کے ساتھ ہی حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 5تک […]
پونچھ ۸، جون ؍کے این ایس ؍ پونچھ میں کنٹرول لائن پربھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس دوران دونوں ممالک کی افواج نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شدید گولہ بھاری کی جس کے نتیجے میں علاقے میں زبردست خو و ہراس کا ماحول پیدا ہوا ۔اس دوران […]