نظم شکنی ناقابل برداشت، پھوٹ ڈالنے والے عناصر کیخلاف ہوگی کڑی کارروائی: غلام احمد میر
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے الائنس سے متعلق تذبذب اور ذاتی سیکورٹی کو واپس کرنے کو پارلیمانی الیکشن میں پارٹی کی ناکامی کی اصل وجہ قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پریدش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے […]
کسی بھی حریت پسند رہنما یا کارکن کو رہا نہیں کیا جائیگا: ریاستی حکومت
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ عید الفطر کے موقعے پر کسی بھی امکانی گڑ بڑ سے نمٹنے کیلئے ریاستی سرکار نے سیکورٹی فورسز کی جملہ ایجنسیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔اس دوران معلوم ہوا ہے کہ ریاستی حکومت عید الفطر کے موقعے پر کسی بھی حریت پسند رہنما یا کارکن کو […]
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ گوجر، بکروال ، پہاڑی اور دیگر پسماندہ طبقوںکو اس وقت بہت سارے حقیقی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور پارٹی ریاست کے تینوں خطوں میں قیام پذیر ان طبقوں کی حالت زار سے پوری طرح واقف ہے […]
سرینگر ۳، جون ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے مولو چتراگام شوپیان میں ایک جنگجو اور عام شہری کو شہید کئے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی لہو کو ارزاں بنادیا گیا ہے اور آئے روز نوجوانوں کو قتل کرکے نسل کشی کی جاتی ہے ۔کشمیرنیوز […]
شوپیان تصام آرائی میں 2جنگجو اور شہری جاں بحق، ترال میں جھڑپ جاری
علاقوں میں پرتشدد جھڑپیں، مظاہرین کو تتر بتر کرنے کیلئے فورسز کی شلنگ اور پیلٹ فائرنگ، موبائل انٹرنیٹ معطل شوپیان، ترال ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے شوپیان اور ترال علاقوں میں سرگرم جنگجوئوں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن جاری رکھتے ہوئے فوج، فورسز اور پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ کی طرف سے […]
واجپائی اور منموہن سنگھ کی پالیسی راہِ عمل: میر واعظ
مثبت پیش رفت کیلئے حریت (ع) مکمل تعاون فراہم کریگی سرینگر ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (ع) چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے نئی دہلی میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی دوبارہ آمد پر وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملکی عوام کی جانب سے فراہم کئے گئے […]
قبلہ اوّل کی بازیابی کی خاطر کئی مقامات پر صدائے احتجاج بلند
شہر سرینگر سمیت وادی کے حساس مقامات پر سیکورٹی کا ہائی الرٹ سرینگر ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ ماہ مبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کے موقعہ پرعرب وعجم کی طرح ہی منقسم ریاست جموں وکشمیرکے پانچوں خطوں بشمول کشمیر،جموں ،لداخ ،پاکستانی زیرانتظام کشمیراورگلگت وبلتستان میں بھی رْوح پروراورعظیم الشان اجتماعات منعقد ہوئے […]
سوپور ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ سوپورکے زینہ گیر علاقے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میںمکمل ہڑتال رہی جس دوران علاقے میں تما م کارباری دارے کے ساتھ ساتھ سڑکوںسے ٹرانسپورٹ بھی غائب رہاجبکہ علاقے میں تعزیت پرسی کرنے کے لئے لوگوں تانتا بندھا رہاہے۔کشمیر نیوز سروس ( […]
انتظامیہ سے تعمیراتی کاموں میں سرعت لانے اور لوگوں کے بنیادی ضروریات بہم پہنچانے پردیا زور
سرینگر ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے شہر خاص کے کئی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے لوگوں کے مسائل و مشکلات کی جانکار ی حاصل کی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے جمعہ کو شہر خاص […]
بھارت طاقت کے نشے میں چور، مزاحمت کو کچلنے کیلئے ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہا ہے
سرینگر ۳۱، مئی ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے ڈانگر پورہ سوپور معرکے میں جاں بحق عسکریت پسندوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی غلامی سے خلاصی پانے کیلئے کشمیری نوجوان اپنی عزیز جانیں نچھاور کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت طاقت […]