علاقے میں ہڑتال، موبائل انٹرنیٹ سروس پربریک اننت ناگ ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ فوج و فورسز نے جنگجو مخالف آپریشوں کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی ضلع اننت ناگ کے جنگلاتی علاقے کشون میں ایک کارروائی کے دوران 2جنگجوئوں کو ہلاک کیا ۔ اس دوران پولیس نے بتایا کہ جائے جھڑپ سے 2جنگجوئوں کی […]
علاقائی مین اسٹریم پارٹیاں مشترکہ کشمیرنواز ایجنڈے کیلئے ہاتھ ملائے: پی ڈی پی
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ علاقائی مین اسٹریم جماعت پیپلزڈیموکریٹک پارٹی نے تمام علاقائی جماعتوں کو ’مشترکہ کشمیرنوازایجنڈے‘ کیلئے ہاتھ ملانے کامشورہ دیاہے۔پارٹی کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں اس بات کاجائزہ لیاگیاکہ سال2014میں بھاجپاکیساتھ ہاتھ ملانے سے پی ڈی پی کی عوامی اعتباریت اوراہمیت کوکس قدرکشمیروادی میں نقصا ن پہنچا۔ کشمیرنیوز سروس […]
منشیات میں ملوث افراد کیخلاف پی ایس اے کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے: دلباغ سنگھ
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے راجور اور پونچھ اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے یہاں پولیس درباروں سے خطابات کئے۔ انہوں نے یہاں موجود افسران پر زور دیا کہ وہ منشیات میں ملوث عناصر کیخلاف پی ایس اے کا استعمال کرے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
اسلام آباد ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ پاکستان نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے جمعرات کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کے حکومت ہند کے فیصلہ کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ لوک سبھا انتخابات 2019میں پارٹی کی کراری شکست کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی استعفیٰ دینے کی ضد پر قائم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانگریس کے2 سینئر لیڈران کے سی وینو گوپال اور احمد پٹیل نے اُنہیں منانے کی بھر پور کوشش کی لیکن راہل گاندھی نے صاف کہہ […]
سوپور ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی قصبہ سوپورمیں دوران شب آگ کی ایک وارادت میں ایک رہائشی مکان خاکسترہوگیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس)کو معلوم ہواکہ سوموارکورات کے تقریباً10بجے کرالہ ٹینگ سوپورمیں جاوید احمدکنہ ولدغلام محمدکے رہائشی مکان میں آگ نمودارہوئی ۔فوری طورپرفائراینڈایمرجنسی سروسزکے اہلکارآگ بجھانے کی گاڑی لیکریہاں پہنچے ۔انہوں نے فوری کارروائی […]
ریاستی گورنر غیر دانشمندانہ اور غیر منصفانہ فیصلے کو فوری طور واپس لیں: نیشنل کانفرنس
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنوبی زون صدر اور رکن پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون نے گورنر انتظامیہ کی طرف سے سرکاری محکموں میں 2010کے بعد تعینات ہوئے سبھی عارضی ملازمین کی برخواستگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو عوام کش اور نوجوانوں کش قرار دیا […]
عید الفطر کے فوراً بعدمستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا: غلام احمد میر
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ پردیش کانگریس کمیٹی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ ریاستی صدر غلام احمد میر کی صدار ت میں منعقد ہوئی جس دوران حال ہی میں اختتام پذیر لوک سبھا انتحابات اور اس کے تنائج پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔میٹنگ کے دوران طے پایا مستقبل کا لائحہ عمل طے […]
لوگوں کو ضروریات زندگی دستیاب رکھی جائیں:ڈاکٹرمصطفی کمال
سرینگر ۲۸، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری شیخ مصطفی کمال نے جموں ، کشمیر اور لداخ کی صوبائی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع ، شب قدر اور عید الفطر کے پیش نظر لوگوں کو تمام سہولیات بہم رکھنے پر زور دیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) […]
وادی کی تینوں لوک سبھا نشستوں پرپارٹی اُمیدواروں کی جیت درج
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ سال2014کے پارلیمانی انتخابات میں جب نیشنل کانفرنس کے اُمیدواروں بشمول ڈاکٹرفاروق کووادی کے تینوں پارلیمانی حلقوں میں علاقائی حریف جماعت پی ڈی پی کے اُمیدواروں کے مقابلے میں ناکامی کاسامناکرناپڑا،تولگاکہ یہ اولین علاقائی مین اسٹریم جماعت کشمیروادی کے سیاسی منظرنامے سے غائب ہوتی جارہی ہے لیکن صرف پانچ […]