سرینگر// 30مئی :جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین و سر پرست اعلیٰ پرویز احمد نے آج ریا ست جموں و کشمیر کے کینسر مریضوں کی سہولیت کیلئے ممبئی کے امبولی علاقے میں AAS(All about support) نامی سہولیات کومریضوں کیلئے وقف کیا تاکہ انہیں ممبئی کے ٹاٹا میمورئیل کینسر انسٹی چیو ٹ اور دیگر موقر کینسر […]
فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر قصبہ سوپور اور زینہ گیر میں کالجوں اور ہائر اسکینڈریز میں تدریسی عمل معطل سوپور ۳۰، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی کے دوران […]
سوپور ۳۰، مئی ؍کے این ایس ؍ سوپورپولیس نے منشیات اورنشہ آورادویات کادھندہ کرنے والے2اسمگلروں کونشہ آئورادویات کی بھاری مقدارسمیت گرفتارکرلیا۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ قصبہ سوپورکے عشہ پیرعلاقہ میں ایک ہوٹل کے قریب پولیس کی ایک پارٹی نے ناکہ لگارکھاتھاکیونکہ پولیس کوپہلے ہی یہ اطلاع ملی تھی کہ یہاں سے نشہ آورادویات کی اسمگلنگ ہونے […]
کئی ممالک کے سربراہاں سمیت8ہزار خصوصی مہمانوں کی موجودگی میں اُٹھایا حلف
سرینگر ۳۰، مئی ؍کے این ایس ؍ پارلیمانی انتخابات 2019میںزبردست انتخابی کامیابی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی کابینہ کے ساتھ حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں8 ہزار مہمان مدعو تھے، جن میں کئی ممالک کے سربراہان بھی شامل ہیں۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پارلیمانی انتخابات 2019میںزبردست انتخابی کامیابی […]
مساجد،خانقاہوں ،درگاہوں اوردیگرعباد گاہوں میں روح پرور اجتماعات ہونگے
شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں ٹریفک ایڈوائزری جاری، سرکار کی طرف سے خصوصی انتظامات سرینگر ۳۰، مئی ؍کے این ایس ؍ ماہ رمضان المبارک کے آخری یاالوداعی جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کے موقعہ پرآج عرب وعجم کیساتھ ساتھ پوری کشمیروادی میں بھی عظیم الشان اجتماعات منعقد ہونے جارہے ہیں ۔جمعتہ الوداع کے سب […]
سرینگر/مئی29: پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد کل جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین اور سرپرست اعلیٰ جناب پرویز احمد سے بینک کے صدر دفتر پر ملاقی ہوا اور گزشتہ مالی برس کے بینک کے شاندارمالی نتائج پر انہیں مبارکباد دیدی اور عزت افزائی کی۔ گیارہ رکنی […]
کولگام اور شوپیان میں فورسز کارروائی میں 80 کے قریب مظاہرین زخمی ، 4 سرینگر منتقل
علاقے میں مکمل ہڑتال سے معمولات ٹھپ ، انٹرنیٹ سروس پر معمول کے مطابق کریک ڈائون کولگام، شوپیان ۲۹، مئی ؍کے این ایس ؍ فوج و فورسز نے جنوبی کشمیر میں جنگجو مخالف آپریشنز میں شدت لاتے ہوئے کولگام کے مہمندپورہ گائوں کا منگلوار کی شام دیر گئے محاصرہ عمل میں لاکر یہاں گھر گھر […]
رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کا کارروائی پر شکوک کا اظہار
ترال ۲۹، مئی ؍کے این ایس ؍ سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے ترال علاقے سے تلاشی آپریشن کے دوران 25مئی سے لاپتہ ہوئے نوجوان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔اس دوران گرفتار شدہ نوجوان کے اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ نوجوان کی طرف سے ہتھیار […]
مسلمانوں کیخلاف نارروا سلوک ملک کے سیکولر کردار پر بدنما داغ: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر ۲۹، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے صدر اور نومنتخب رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ پارٹی امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے کام کریگی۔ انہوںنے بتایا کہ مسلمانوں کیخلاف ملک بھر میں نارروا سلوک ملکی سالمیت اور آزادی کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]
نوجوان اپنے مقدس لہو سے اس تحریک کو سینچے آرہے ہیں
سرینگر ۲۹، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے کولگام اور کوکرناگ معرکوںمیں جاں بحق عسکریت پسندوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اپنے لہو سے اس مقدس تحریک کو سینچتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مسئلہ کشمیر بھارت کے فوجی اور جبری قبضے کے نتیجے […]