ریاست کو غیر یقینی صورتحال سے باہر لانے کیلئے مذاکرات کی بحالی پر دیا زور
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور سرینگر پارلیمانی نشست سے کامیباب ہوچکے اُمیدوار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ناقابل یقین جیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں پراُمید ہوں کہ مرکز میں برسراقتدار نئی سرکار جموں وکشمیر کیساتھ انصاف سے کام لیتے […]
پاکستان کیساتھ مذاکرات اور کراس ایل او سی ٹریڈ کی بحالی پر دیا زور
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاست کے سابق وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے مرکز میں مودی سرکاری کی دوبارہ واپسی پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پراُمید ہیں کہ نریندر مودی اب کشمیر کے حوالے سے سخت گیر پالیسی کو ترک کرکے نرم رویے سے کام لیں گے […]
سرینگر، گاندربل ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ وسطی کشمیرمیں منشیات فروشوں کیخلاف مہم جاری رکھتے ہوئے پولیس نے 2اسمگلروں کونشہ آورادویات اورمنشیات سمیت گرفتارکرلیا۔اس حوالے سے پولیس نے قانون کی کئی دفعات کے تحت کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق وسطی کشمیرمیں منشیات فروشوں کیخلاف […]
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ کہتے ہیں کہ جنگ ،محبت اورسیاست میں سب کچھ جائزہوتاہے کیونکہ تینوں محاذوں پرہوادیکھتے ہی اپنی نائوچھوڑنی چاہئے ۔ایساکچھ کشمیرکے مین اسٹریم لیڈران بھی کرتے نظرآرہے ہیں۔پارلیمانی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی ناقابل یقین کامیابی دیکھ کرریاست کے دوسابق وزرائے اعلیٰ نے نریندرمودی اورامت شاہ کی قصیدہ خوانی […]
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے اُمیدوار برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے اپنی شاندار جیت کو پارٹی لیڈران کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ انتخابات کے دوران اپنی حق رائے دہی کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے کشمیر دشمن […]
نیشنل کانفرنس کو وادی کے تینوں سیٹوں پر جیت درج کرنے پر مباک باد
سرینگر ۲۳، مئی ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے لوک سبھا انتخابات کے دوران پارٹی کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے تمام مقامات پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کی جانب سے وادی کی تینوں نشستوں پر جیت […]
تاریخی جامع مسجد،میرواعظ منزل اورمزارشہداء عیدگاہ سیل ،جگہ جگہ رکائوٹیں سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ شہید ملت میرواعظ مولوی محمدفاروق اور شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون کی برسیوں کے موقع پر حریت کانفرنس ’ع‘ اورعوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کال اور ’عید گاہ مارچ ‘پروگرام کے پیش نظر منگل […]
غیر حاضری کی پاداش میں ہاٹیکلچر ڈیولپمنٹ آفیسر کو ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر نےکیا معطل۔۔ ۔۔۔۔۔۔
الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ نے منگل کے روز شوپیان ،پلوامہ اور اونتی پورہ علاقہ جات کا دورہ کرکے مختلف نرسریوں کا جائزہ لیا ۔ اس دوران اونتی پورہ دفاتر کے دورے کے دوران ڈائریکٹر موصوف نے ہاٹیکلچر ڈیولپمنٹ آفیسر کو ڈیوٹی سے غیر حاضررہنے کے معاملے پر معطلی کے احکامات صادر […]
اب15منٹ کا سفر ایک منٹ میں طے ہوگا ،لالچوک جانے والی گاڑیوں کو زیادہ آرام ملے گا :محکمہ
سرینگر ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ جہانگیر چوک رام باغ فلائی اُور کے دوسرے حصے کو 22مئی بروز بدھ کو عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔اس دوران حکام کے مطابق اب فلائی اور سے15منٹ کا سفر صرف1منٹ میں طے ہونے کے ساتھ ساتھ لالچوک جانے والی گاڑیوں کیلئے بہت ہی آرام دہ ثابت […]
سوپور ۲۱، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی قصبہ سوپورمیں پولیس نے ایک اچانک کارروائی عمل میں لاکرنشہ آورادویات کادھندہ کرنے والے 2منشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق شمالی قصبہ سوپورمیں پولیس نے ایک اچانک کارروائی عمل میں لاکرنشہ آورادویات کادھندہ کرنے والے 2منشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا۔پولیس کے جاری بیان میں بتایاگیاکہ سوپورپولیس […]