نئی دلی کی گذشتہ5سالہ کشمیر پالیسی مکمل طور پر ناکام

مرکز میں بننے والی نئی حکومت وقت ضائع کئے بغیر کشمیر کے تئیں اپروچ میں تبدیلی لائے:ڈاکٹر کمال

نئی دلی کی گذشتہ5سالہ کشمیر پالیسی مکمل طور پر ناکام

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مرکز کی سخت گیر پالیسی اور رویہ نے ریاست کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، حالات ٹھیک ہونے کے بجائے دن بہ دن ابدتر ہوتے جارہے ہیں کشمیر نیوز […]

خطے میں خون خرابہ کے لئے بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی ذمہ دار: گیلانی

پلوامہ ،شوپیان میں جان بحق جنگجوئوں اورشہریوںکو خراج عقیدت

خطے میں خون خرابہ کے لئے بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی ذمہ دار: گیلانی

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت سید علی گیلانی نے پلوامہ اور شوپیان میں شہید ہوئے مجاہدین اور عام شہریوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں جو بھی خون خرابہ اور انسانی زندگیوں کا اتلاف ہورہا ہے، اس کے لیے صرف اور صرف […]

نوجوان بھارت کی غلامی سے نجات کے لئے گرم لہو بہارہے ہی:صحرائی

شوپیان اور پلوامہ معرکوں میں جاں بحق جنگجوئوں کو خراج عقیدت پیش

نوجوان بھارت کی غلامی سے نجات کے لئے گرم لہو بہارہے ہی:صحرائی

سرینگر ۱۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ چیرمین تحریک حریت جموں کشمیر محمد اشرف صحرائی نے معرکہ شوپیان اور پلوامہ میں شہید ہوئے مجاہدین کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان حق خود ارادیت کے حصول اور بھارت کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کے لئے اپنا گرم گرم لہو بہارہے ہیں […]

شوپیان ہرپورہ وائلڈ لائف سنچری سے سڑک تعمیر کرنا جنگلی حیاتیات کےلئے خطرہ ۔

جنگلی جانوروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا سپریم کورٹ اور نیشنل وائلڈ لائف بورڈ کی احکامات کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ماہرین

شوپیان ہرپورہ وائلڈ لائف سنچری سے سڑک تعمیر کرنا جنگلی حیاتیات کےلئے خطرہ ۔

جب تک نہ فارسٹ اور وائلڈ لائف محکموں سے عدم اعتراض سند حاصل کریں تب تک آر اینڈ بی شوپیان سڑک کو ہاتھ نہ لگائے ۔۔۔۔۔عدالت عالیہ  الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔ایک طرف سرکاری ادارے جنگلات کے تحفظ ،ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور قومی سرمایہ بچانے کے لئے بڑے بڑے دعوے کتے رہتے ہیں وہی دوسری […]

نمک کا زیادہ استمعال کرنے سے وادی میں معادے کے کنسر بیماری میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ 

زیادہ نمک ہی بلڈپریشراوراسٹروک کےلئے سب سے بڑی وجہ ہے  ۔۔۔طبی ماہرین ۔۔۔۔۔۔

نمک کا زیادہ استمعال کرنے سے وادی میں معادے کے کنسر بیماری میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ 

الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک چیز کی اپنی ایک مقرر شدہ حد ہوتی ہے اور جب جب بھی انسان اس حد کو غیر ضروری طور پر کرلیتا ہے تو اسکے نتائج بیانک ہوتے ہیں اور وہ عمل کسی بھی حالت میں مفید نہیں ہوتا ہے ۔طبی ماہرین کے سرسری سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے […]

روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی سے لوگ کئی طرح کے امراض میں ہورہے ہیں مبتلا ۔۔۔

عدالت عالیہ کے احکامات کے باوجود صوبائی انتظامیہ  روسی سفیدہ کے درختوں کی شجر کاری پر کنٹرول کرنے میں ہوئی ہے ناکام ۔۔عوامی حلقے 

روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی سے لوگ کئی طرح کے امراض میں ہورہے ہیں مبتلا ۔۔۔

الحاق خبر ۔۔۔۔وادی کشمیر میں روسی سفیدہ کے درختوں سے نکلنے والے روئی میں تشویشناک اضافہ دن بہ دن سنگین صورتحال اختیار کررہا ہے جبکہ روئی نکلنے کا سیزن شروع ہوتے ہی چھاتی کے امراض میں مبتلا مریض مزید تکلیف دہ بیماریوں سے دوچار ہونے لگتے ہیں جبکہ سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی […]

نریندر مودی کا جموں وکشمیر سے متعلق بیان دیوانے کی بھڑ: گیلانی

الیکشن پروپگنڈے سے مسئلہ کشمیر کو زیادہ دیر تک دبیز پردوں میں چھپایا نہیں جاسکتا

نریندر مودی کا جموں وکشمیر سے متعلق بیان دیوانے کی بھڑ: گیلانی

سرینگر ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق دئے گئے بیان کو دیوانے کی بھڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر نریندر مودی کی تاویل صحیح ہے تو پھر مغربی بنگال کو ایک شورش زدہ ریاست […]

بھدرواہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے 50سالہ شخص جاں بحق، 2زخمی

مشتعل ہجوم کا پرلیس اسٹیشن پر حملہ، گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، 2آٹو رکشااور موٹر سائیکل نذر آتش

بھدرواہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے 50سالہ شخص جاں بحق، 2زخمی

علاقے میں فوج طلب، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل بھدرواہ ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بدھ کورات دیرگئے نامعلوم اسلحہ برداروں کے ہاتھوں ایک معصوم نوجوان کی ہلاکت کے بعدقصبہ بھدرواہ میں پُرتشددمظاہرے ہوئے ،اورمظاہرین کاالزام ہے کہ نعیم شاہ نامی نوجوان کی ہلاکت میں نامنہادگائورکھشک ملوث ہیں ۔جمعرات کومشتعل ہجوم کی جانب […]

پٹن کا زخمی نوجوان سکمز میں دم توڑ بیٹھا

دوران شب ہی سیکورٹی حصار کے بیچ میت کی تجہیز و تکفین

پٹن کا زخمی نوجوان سکمز میں دم توڑ بیٹھا

ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پٹن، سرینگر، بڈگام اور بانڈی پورہ کے نواحی علاقو ں میں کرفیو نافذ پٹن، سرینگر، بڈگام ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ معصوم بچی کی مبینہ آبروریزی کیخلاف ہوئے پُرتشددمظاہروں کے دوران زخمی ہوئے 23سالہ نوجوان کے بدھ کی شام جاں بحق ہوجانے کے بعدحکام نے ممکنہ احتجاجی […]