جیش کمانڈر، 2جنگجو، عام شہری اور فوجی اہلکار سمیت 5جاں بحق
شہری ہلاکت کیخلاف عوام میں غم و غصہ، علاقے میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل پلوامہ ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی قصبہ پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقہ میں علی الصبح ایک خونین معرکہ آرائی کے دوران ایک غیرملکی کمانڈرسمیت جیش محمدسے وابستہ تین جنگجوجاں بحق ہوگئے جبکہ گولیوں کے تبادلے میں ایک […]
وادی کے بیشتر ہائر اسکینڈریز اور کالج میں تدریسی عمل معطل
ماگام اور بڈگام میں ہڑتال سے معمولات ٹھپ، سیکورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات، انٹرنیٹ معطل سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سمبل بانڈی پورہ میں تین سالہ معصوم بچی کیساتھ پیش آئی جنسی زیادتی کے خلاف عوامی احتجاج میں جہاں روز بہ روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے وہیں حکومت کی […]
سرینگر/ مئی 15: ریاست کے سب سے بڑے مالی ادارے اور ریاستی معیشت کی شہہ رگ کہلائے جانے والے جموں و کشمیر بینک نے آج گزشتہ مالی برس یعنی 2018-19 کے سالانہ مالی نتائج کا اعلان کیا ۔ ان مالی نتائج میں بینک نے اپنے خالص منافع میں پچھلے مالی برس کے مقابلے 129فی صد […]
رشتہ داروں کا احتجاجی دھرنا، خودکشی نہیں قتل کا الزام
آیف آئی آر درج،شوہر اور سسرگرفتار ؒ:پولیس بڈگام ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام میں گزشتہ روز ایک خاتون نے زہر کھا کر خود کشی کی ہے اس دوران مہلوک کاتون کے رشتہ داروں نے بتایا خاتون نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے میکے والوں نے قتل کیا ہے ۔ […]
اوڑی ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیرکے گوالٹہ اوڑی علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں تدریسی عملے کی قلت کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مانگ کی کہ وہ طلبا کے مستقبل کو محفوظ کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات اُٹھائیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ راشن کی قلت، بجلی کی نایابی اور کمر توڑ مہنگائی کو گورنر انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی ایک مسلم اکثریتی ریاست کے لوگ بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محروم ہیں۔کشمیرنیوز سروس […]
سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگرنے شہر خاص کے ملک صاحب نوہٹہ میں ہولناک آگ کی واردات میں 6مکانوں کے خاکستر ہونے پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے […]
اندرون و بیرون ریاست جیلوں میں بند پڑے سیاسی قیدیوں کو نظر اندا ز نہ کیا جائے
سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفریس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے بھارت اور پاکستان کی جانب سے ماہ صیام میں آپسی خیرسگالی کے تحت اسیران کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئندہ قدم قرار دیا۔ انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ اسی خیر سگالی جذبے […]
پٹن،ناربل، میر گنڈ، بانڈی پورہ، سمبل، ہندوارہ اور گاندربل سمیت کئی علاقوں میں احتجاج اور جھڑپیں
47فورسز اہلکاروں سمیت 60افراد زخمی، ایک کی حالت نازک ’’تحقیقاتی عمل میں کوئی خامی نہیں ہوگی، لوگ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں‘‘: ڈی آئی جی شمالی کشمیر سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ملک پورہ ترہگام سمبل بانڈی پورہ میں تین سالہ معصوم بچی کی بے رحمانہ آبروریزی کے خلاف سوموار کو […]
سرینگر ١٣ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سمبل بانڈی پورہ میں پیش آئے شرمناک واقعے سے متعلق صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے لوگوں کو پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کوجنگی بنیادوں پرفراہم کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی کے نمائندے اور صوبائی کمشنر برائے […]