گزشتہ رات شبانہ درجے حرارت میں قدرے بہترہی

گزشتہ رات شبانہ درجے حرارت میں قدرے بہترہی

آج سے وادی میں تازہ برف باری کا امکان؛موسمیات چلہ کلان کے آخری عشرے میںاہل وادی کو شدید سردی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں،آبی زخائزاور جھیل منجمد سری نگر22جنوری:کے این ایس محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی شام سے برف باری کاتازہ سلسلہ شروع ہونے کے بیچ چلہ کلان کے آخری عشرے […]

۱شہر سرینگر میں غذائی اجنا س کی قلت

۱شہر سرینگر میں غذائی اجنا س کی قلت

ایل جی منوج سنہا سے ذاتی مداخلت کریں:مظفرشاہ سرینگر //کے این ایس عوامی نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر مظفر شاہ نے جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر سرینگر میں عوام کو ملنے والے راشن کی فراہم سے متعلق ذاتی مداخلت کریںتاکہ صارفین کو ان سخت […]

پیلز الائنس برائے گپکار کا اندرونی انتشار منظر عام پر

پیلز الائنس برائے گپکار کا اندرونی انتشار منظر عام پر

سجاد لون نے توڑ دیا ناطہ،ڈاکٹرو فاروق کے نام وجوہات پر مبنی مکتوب روانہ سری نگر19جنوری:کے این ایس پیپلز الائنس برائے گپکار میں ندرونی خلف شار منظر عام پر آنے کے بعدعوامی اتحاد میںترجمان اعلیٰ کے عہدے پر فائزپیلز کانفرنس کے سجاد غنی لون نے اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔اس سلسلے میں […]

وادی میں اشیائے ضروریہ کی کمی نہیں ہے…. ڈائریکٹر امور صارفین

مٹن ڈیلرز کے الزامات بے بنیاد ، مویشی حکومت کے منظور شدہ نرخوں پر دستیاب ہیں۔۔۔ کے این ایس۔۔۔۔ ڈائریکٹر امور صارفین و تقسیم کاری بشیر احمد خان نے کہا کشمیر میں اشیائے ضروریہ کی کوئی کمی نہیں ہے اور لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں۔کے این ایس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے انہوں […]

غلام نبی شیداکے انتقال پر سیاسی،سماجی اور صحافتی حلقوں کا اظہار رنج

غلام نبی شیداکے انتقال پر سیاسی،سماجی اور صحافتی حلقوں کا اظہار رنج

جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن،کے این ایس میڈیا گروپ،شہربین ٹیم اور شوپیان پلوامہ-ورکنگ جرنلسٹ گلڈ کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد  مرحوم کا انتقال اردو زبان کے لئے بہت بڑا نقصان۔۔۔۔ماہرین سرینگر 19جنوری:کے این ایس وادی کشمیر کے معروف کے صحافی ,قلم کار روز نامہ وادی کی آواز کے بانی اور مدیر غلام نبی شیدا […]

شوپیان میں گزشتہ 14 برسوں میں 12 ڈپٹی کمشنروں کا تبادلہ، مسائل اپنی جگہ موجود

شوپیان میں گزشتہ 14 برسوں میں 12 ڈپٹی کمشنروں کا تبادلہ، مسائل اپنی جگہ موجود

نہ کوئی ذبح خانہ تعمیر کرنے اور نہ ہسپتال کی عمارت مکمل کرنے میں کامیاب  نئے ڈپٹی کمشنر سے لوگوں کی امیدیں وابستہ ،تعمیر وترقی اور بنیادی مسائل حل کرنے کا مطالبہ الحق رپورٹ شوپیان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایسا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ جیسا کہ ضلع میں […]

وادی میں شدید بارشیں بیشتر علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

شہر کاقلب لعل چوک پوری طرح سے زیر آب،عوام کو عبور مرور میں مشکلات، پانی دکانوں میں داخل

وادی میں شدید بارشیں بیشتر علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

خراب موسم کے پیش نظر سالانہ امر ناتھ یاتراحتیاطی طوردوسرے روز بھی شڈول کے مطابق معطل سرینگر 01 ، اگست ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں چند گھنٹوں کی شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میںتغیانی آئی ہے جس کے نتیجے میں یہاں اکثر علاقوں کی رابطہ سڑکیں زیر آب آگئیں ہیں ۔ادھر شہر […]

نیشنل کانفرنس کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقی

’’حالات کو خراب ہونے نہ دیا جائے، کشمیر دشمن اقدام سے گریز کیا جائے‘‘

نیشنل کانفرنس کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقی

عوامی حکومت کے فوری قیام کیلئے اسمبلی الیکشن کے انعقاد پر دیا گیا زور سرینگر 01 ، اگست ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کا اعلیٰ سطحی وفد پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقی ہوا جس دوران وفد نے وزیر اعظم کو ریاست کی موجودہ غیر یقینی اور […]

نیشنل کانفرنس نے ہندوارہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا کیا خیرمقدم

زنانہ کالج کے قیام کیلئے بھی مؤثر اقدامات کئے جائیں: چودھری محمد رمضان

نیشنل کانفرنس نے ہندوارہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا کیا خیرمقدم

ہندوارہ 01 ، اگست ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے ہندوارہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے ریاستی گورنر اور میڈیکل کونسل آف انڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس نے ہندوارہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری کا […]

لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کو بخشانہیں جائیگا: رام مادھو

’’کشمیر ی سیاست دہشتگردی کی بڑی وجہ‘‘

لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کو بخشانہیں جائیگا: رام مادھو

جنگجوئوں کو سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل سرینگر 01 ، اگست ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے خزانہ عامرہ کو دو دو ہاتھوں سے لوٹنے والوں کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے عوامی مال و دلت کو لوٹ لیا ہے انہیں بخشا […]