ہانجور کا بیان حقیقت سے بعید اور من گھڑت: نیشنل کانفرنس
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی جنرل سکریٹری غلام نبی ہانجورہ کے اُس بیان کو حقیقت سے بعید اور من گھڑت قرار دیا ہے، جو انہوں نے مرحوم شیخ محمد عبداللہ سے منسوب کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پارٹی کے وسطی زون صدر علی […]
وزیر داخلہ سے بیان دینے کا مطالبہ، غیریقینیت ختم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی اپیل
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے منگلوار کو راجیہ سبھا میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مرکزی لیڈران کی توجہ مبذول کراتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے کشمیر کی موجودہ غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کیلئے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ […]
’’جیش کمانڈر کی ہلاکت بڑی کامیابی، کھنہ بل حملے میں ملوث تھا‘‘: پولیس اننت ناگ 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ اننت ناگ کے وبزن علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر وقفے تک جاری رہنے والی مسلح تصادم آرائی کے نتیجے میں جیش کمانڈر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا جن کی تحویل […]
عوام‘ امن دشمن عناصر کی ریشہ دوانیوں سے ہوشیار رہیں
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس پارٹی کے صدر غلام احمدمیر نے مرکزی سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر میں جاری غیر یقنی صورتحال اور افواہ بازی کے ماحول پر اپنا مؤقف واضح کرے۔ انہوں نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امن دشمن عناصر کی ریشہ […]
دو تین دنوں کے اندر کل جماعتی اجلاس بلایا جائیگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
مرکزی سرکار کے قول و فعل میں تضاد، ہمیں اب بھروسہ نہیں رہا سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں دفعہ 35Aپر عوام کے اندر پائی جارہی بے چینی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی دو تین دنوں کے اندر کل جماعتی […]
ریکارڈ طلب کرنا ’’نارمل پولیسنگ کا حصہ‘‘: ایس ایس پی سرینگر
سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ محکمہ پولیس نے سرینگر کے پانچ زونوں کے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے حدود میں موجود مساجد کی فہرست تیار کرکے اعلیٰ حکام کو فوری طور پر سونپ دیں۔ادھرآر ڈر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور عوام کے اندر سراسیمگی پیدا کرنے کے […]
سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بتایا کہ ہم ہندوستانی ہے لیکن دفعہ 35Aاور 370ہماری شناخت کیلئے ناگزیر ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نئی دہلی می ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے […]
سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دفعہ 35Aپر جاری اضطرابی صورتحال کے بیچ کہا کہ کل جماعتی اجلاس طلب کرنے سے قبل مرکزی سرکار کی رائے جاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ […]
عوامی اعتماد بحال کرنے کیلئے مسائل کو ایڈرس کرنا ضروری
سرینگر 29 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار ریاستی عوام کے مشکلات سے انتہائی حد تک غیر سنجیدہ ہے۔ انہوں نے نئی دہلی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کو ایڈرس کرکے جموں وکشمیر کے عوام کے اعتماد […]