سرینگر 01 ، اگست ؍کے این ایس ؍ سرینگرجموں شاہراہ پر جگہ جگہ گرآئیں پسیوں کوہٹانے کے بعد ٹریفک کی آمدفت کو بحال کیا گیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر شدید بارشوں کے بعدمختلف مقامات پر پسیاں گر آئی تھی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر […]
ہندوپاک حد متارکہ کے نزدیک آبادی خوف ودہشت میں مبتلاء
سرینگر/یکم اگست/سی این آئی// آر پار گولہ باری کے نتیجے میں تین افراد ازجان ہوگئے ہیں جبکہ 12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ جبکہ گذشتہ ایک ہفتے سے حد متارکہ کے دونوں جانب 6سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تر عام شہری ہیں ۔ اس دوران […]
ڈرانے اور دھمکانے کے دن گئے،آج اگر چندی گڑھ میں پوچھ تاچھ جاری ہے ، کل سرینگر میں بھی ممکن سرینگر 31 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے موجودہ صورتحال کیلئے علاقائی سیاسی جماعتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے جب […]
سرینگر 31 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاست جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کو منعقد کرنے کے لئے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کیا گیا ہے جس سلسلے میں ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسرنے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے2اگست کو سبھی اضلاع کے الیکٹورل آفیسرس کے ساتھ میٹنگ طلب کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس […]
دفعہ 35Aکے تحفظ کی خاطر سبھی سیاسی پارٹیوں کا وجود ختم کرکے ایک واحد پارٹی تشکیل دی جائے تو اس کیلئے بھی تیار سرینگر 31 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سابق ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دفعہ 35Aکے تحفظ کی […]
خاتون جاں بحق ،محکمہ صحت کا ملازم زخمی ،علاقے میں خوف، لوگ گھروں میں محصور
راجوری، بانڈی پورہ 31 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ جموں کے راجوری ضلع سے گریز تک کنٹرول لائن پر دوسرے روز بھی گولہ باری جاری رہی جس دوران گریز سیکٹر میں گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ واقعے میں محکمہ صحت کا ایک ملازم بری طرح زخمی ہوا جن کو […]
سرینگر 31 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے مرکزی سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کشمیر پالیسی میں تبدیلی لائیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے ڈورو اننت ناگ میں عوامی […]
سید سحرش اصغر پہلی خاتون ناظمہ محکمہ اطلاعات تعینات، سید حنیف بلخی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر مقرر
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی حکومت نے انتظامیہ کے مختلف شعبوں میں کام کاج کو فعال اور بہتر بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی۔ تازہ حکم نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر بڈگام سید سحرش اصغر کو اپنے عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے محکمہ […]
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنر ستیہ پال ملک نے سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے اپلوڈ ہونے والے سرکاری احکامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں افواہیں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق گورنر ستیہ پال ملک نے […]
مرکزی سرکار کشمیریوں کو ہراساں و خوفزدہ کرنا بند کردیں: تاریگامی
سرینگر 30 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سی پی آئی (ایم) لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے مرکزی سرکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیریوں کو خوف زدہ اور ہراساں کرنا بند کریں۔انہوں نے کہا کہ عوامی اعتماد کو بحال کرنے کیلئے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ ’’شاک […]