دفعہ35Aسے متعلق چہ مہ گوئیاں افواہ بازی: اے ڈی جی پی منیر احمد خان
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر) منیر احمد خان نے مرکز سے فورسز کی اضافی کمپنیوں کو وادی کشمیر میں تعینات کئے جانے سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے معمول کی کارروائی سے تعبیر کیا۔ خان کا کہنا تھا کہ مذکورہ […]
ڈوڈہ میں مکان ڈھ گیا،معمر خاتون جاں بحق، بیٹا زخمی،25بھیڑ بکریاںزندہ دفن ترال 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ترال کی براری آنگن نامی بہک میں دوران شب بادل پھٹنے سے ایک 100سے زیادہ بھیڑ بکریاں لقمہ اجل بن گئے ہیںجبکہ بھڑ بکرویں کے مالک معجزاتی طور بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔ اس […]
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پانتھ چھوک جاکر وہاں یاترا نواس میں امرناتھ یاتریوں کیلئے کئے گئے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے وہاں یاتریوں کیساتھ بھی بات کی اور انہیں بہم پہنچائے جارہی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ کشمیر […]
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے آر ٹی آئی میں مجوزہ ترامیم کو آر ٹی آئی مومنٹ کیلئے مہلک دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے انفارمیشن کمیشن کی خودمختاری اور غیر جانبداری ختم ہوجائیگی۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس […]
اضافی فورسز کی تعیناتی پر مرکزی سرکار کی کڑی نکتہ چینی کی
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار کی جانب سے کشمیر میں مزید فورسز کی 100اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی سخت الفاظ میں نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے فوجی ذرائع سے حل نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیرنیوز سروس (کے […]
پارٹی کارکردگی اور جاری ممبر سازی مہم کا جائزہ لیں گے
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کررہے ہیں جس دوران وہ ریاست میں زمینی سطح پر پارٹی کی کارکردگی کا گہرائی سے جائزہ لینے کے علاوہ پارٹی کی طرف سے جاری ممبر شپ ڈرائیو میں اب تک حصولیابیوں کا پارٹی لیڈران […]
حموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: رویندر رینا
سرینگر 27 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا نے مرکزی سرکار کی طرف سے اضافی فورسز کی تعیناتی کواسمبلی الیکشن عمل کیساتھ جوڑتے ہوئے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر الزام عائد کیا کہ دونوں لیڈران عوام میں کنفیوژن پیدا کرکے لوگوں کے قلب […]
جنگجو تشدد کا راستہ ترک کرکے بہتر مستقبل کیلئے فکر مند رہیں
مسئلہ کشمیر میں بین الاقوامی برادری کا کوئی رول نہیں: جنرل بپن راوت کرگل 26 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے جنگجوئوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ تشدد اور بندوق کا راستہ ترک کرکے اپنے اہل و عیال کے بہتر اور پرامن مستقبل کیلئے فکر مند رہیں۔ […]
سرفروشوں نے دشمنوں کا مردانہ وار مقابلہ کرکے ملکی سلامتی کیلئے اپنی جانیں پیش کیں
سرینگر 26 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کیساتھ مکمل یا محدود طریقے پرجنگ کرنے کی صلاحیت سے عاری ہے، اسی لیے وہ درپردہ جنگ لڑرہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کرگل جنگ کے دوران جن فوجی اہلکاروں نے اپنی قیمتی جانیں پیش کیں […]
25روز میں 3لاکھ8ہزار سے زیادہ یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے
سرینگر 26 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں گزشتہ روز سے موسم میں خراب صورت حال کے پیش نظر جموں ست یاترا کی روانگی کو معطل کر دیا گیا ہے اور کسی بھی یاتری کو وادی کی طرف روانہ ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔اس دوران25روز میں 3لاکھ8ہزار سے ذائد […]